جعلی اکاؤنٹس کیس، ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

جعلی اکاؤنٹس کیس، ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا، اسلام آبا د ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت ہوئی، باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جعلی اکاؤنٹس کیس میں گرفتار خواجہ عبدالغنی مجید اور انور مجید کی ضمانت بعد از گرفتاری درخواست پر سماعت ہوئی،اسلام آباد ہائی کورٹ کے دو رکنی بنچ … جعلی اکاؤنٹس کیس، ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ پڑھنا جاری رکھیں