آصف زرداری جیل میں اے سی، ٹی وی، فریج رکھ لے، لیکن…..عدالت

آصف زرداری ،فریال تالپور کی جیل میں اضافی سہولیات سے متعلق تحریری حکم نامہ جاری کر دیا گیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عدالت نے تحریری حکم نامہ میں کہا کہ ملزمان کو جیل کی جانب سے اے کلاس کی سہولیات نہیں ملیں گی ،ملزمان کو اپنے اخراجات پر تمام سہولیات رکھنے کی … آصف زرداری جیل میں اے سی، ٹی وی، فریج رکھ لے، لیکن…..عدالت پڑھنا جاری رکھیں