زرداری کا بچنا اب مشکل، منی لانڈرنگ کیس کا مبینہ مرکزی ملزم بنا وعدہ معاف گواہ

جعلی اکاؤنٹس کیس میں سابق صدر آصف زرداری کے لئے ایک اور مشکل، ناصر عبداللہ وعدہ معاف گواہ بن گیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اماراتی شہری منی لانڈرنگ کا مبینہ مرکزی کردار ناصر عبداللہ منی لانڈرنگ کیس میں وعدہ معاف گواہ بن گیا، نیب نے ناصر عبداللہ کا بیان ریکارڈ کرلیا، اسے … زرداری کا بچنا اب مشکل، منی لانڈرنگ کیس کا مبینہ مرکزی ملزم بنا وعدہ معاف گواہ پڑھنا جاری رکھیں