آصف زرداری خورشید شاہ ملاقات،نیب افسر نے کہا ریمانڈ ملا ، ملاقات کی اجازت نہیں

سانق صدر آصف زرداری نے پیپلز پارٹی کے گرفتار رہنما خورشید شاہ سے احتساب عدالت میں ملاقات کی ہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملاقات میں آصفہ بھٹو، لطیف کھوسہ و دیگر موجود تھے، ملاقات میں موجودہ صورتحال پر مشاورت ہوئی، خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ نیب نے گرفتار کر کے غلطی … آصف زرداری خورشید شاہ ملاقات،نیب افسر نے کہا ریمانڈ ملا ، ملاقات کی اجازت نہیں پڑھنا جاری رکھیں