زرین خان اپنی ننھیال کا آبائی علاقہ وادی سوات دیکھنے کی خواہش مند

بالی وڈ کی اداکارہ زرین خان کا کہنا کہ میری بہت خواہش ہے کہ پاکستان کے شمالی علاقے کی وادی سوات میں جاؤں جہاں سے میرے نانا کا تعلق ہے۔ باغی ٹی وی : امریکی نشریاتی ادارے کوممبئ سے اسکائپ پر ممبئی سے انٹر ویو دیتے ہوئے بالی وڈ اداکارہ زرین کا کہنا تھا کہ … زرین خان اپنی ننھیال کا آبائی علاقہ وادی سوات دیکھنے کی خواہش مند پڑھنا جاری رکھیں