خواتین سے زیادتی کے بعد ویڈیو بنانے والے ایک اور میاں بیوی گرفتار

لاہور پولیس کی بڑی کارروائی،معصوم خواتین سے زیادتی کر کے ویڈیو بنانے والے جوڑے کو گرفتار کر لیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے صوبائی دارلحکومت میں خواتین سے زیادتی کے بعد ویڈیو بنانے کا ایک ایسا کیس سامنے آیا ہے جس میں جوڑا معصوم خواتین سے زیادتی کے بعد ویڈیو بناتا، … خواتین سے زیادتی کے بعد ویڈیو بنانے والے ایک اور میاں بیوی گرفتار پڑھنا جاری رکھیں