زیادتی کے مجرموں کیلئے سرعام پھانسی کی سزا کیلئے آواز اٹھائی ہے،فیصل واوڈا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ میں نے زیادتی کے مجرموں کیلئے سرعام پھانسی کی سزا کیلئے آواز اٹھائی ہے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ سی سی پی او لاہور نے اپنے بیان کی وضاحت پیش کی ہے ،خاتون سے … زیادتی کے مجرموں کیلئے سرعام پھانسی کی سزا کیلئے آواز اٹھائی ہے،فیصل واوڈا پڑھنا جاری رکھیں