ذمہ داریاں جانتے ہیں، وطن عزیز کے دفاع کیلیے ہر لمحہ تیار ہیں ،سربراہ پاک فضائیہ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلا م آباد ائیر ہیڈ کوارٹر میں آپریشن سوئفٹ کے دو سال مکمل ہونے پر تقریب منعقد کی گئی تقریب میں پاک فضائیہ کے سربراہ مجاہد انور خان سمیت دیگر عسکری حکام نے شرکت کی، ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان نے گارڈ آف آنر کا معائنہ کیا … ذمہ داریاں جانتے ہیں، وطن عزیز کے دفاع کیلیے ہر لمحہ تیار ہیں ،سربراہ پاک فضائیہ پڑھنا جاری رکھیں