ضمنی الیکشن، خونی الیکشن بن گیا، دو افراد جاں بحق

ضمنی الیکشن، خونی الیکشن بن گیا، دو افراد جاں بحق باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ضمنی انتخابات کے دوران ڈسکہ میں فائرنگ سے اموات ہوئی ہیں گوئند کے پولنگ اسٹیشن پرفائرنگ 2 افرادجاں بحق ہو گئے، تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے دعویٰ کیا ہے کہ فائرنگ سے زخمی ہونے والے 2 … ضمنی الیکشن، خونی الیکشن بن گیا، دو افراد جاں بحق پڑھنا جاری رکھیں