ژوب سے کچلاک تک سڑک کی تعمیر کے لیے بولی کا عمل جاری ہے،عاصم سلیم باجوہ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹینینٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ مغربی روٹ کے تحت ژوب سے کچلاک تک سڑک کی تعمیر کے لیے بولی کا عمل جاری ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم … ژوب سے کچلاک تک سڑک کی تعمیر کے لیے بولی کا عمل جاری ہے،عاصم سلیم باجوہ پڑھنا جاری رکھیں