زہرہ شاہ کو انصاف دیا جائے مطالبہ ٹویٹر ٹرینڈ بن گیا

بحریہ ٹاؤن راولپنڈی میں ایک آٹھ سالہ گھریلو ملازمہ کو مبینہ طور پر اس کے مالکوں نے پیٹ پیٹ کر ہلاک کردیاتھا ۔ سوشل میڈیا پر اس خبر کے وائرل ہونے پر پاکستان ٹویٹر پینل پر جسٹس فار زہرہ شاہ ٹرینڈ کر رہا ہے باغی ٹی وی : اطلاعات کے مطابق ، زہرہ شاہ نے … زہرہ شاہ کو انصاف دیا جائے مطالبہ ٹویٹر ٹرینڈ بن گیا پڑھنا جاری رکھیں