امریکی گلوکار دوران پرفارمنس چل بسے

71 سالہ امریکی فوک گلوکار اسٹیج پر پرفارمنس کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے غیر ملکی ادارے سی این این کی رپورٹ کے مطابق 71 سالہ ڈیوڈ اولنے امریکی ریاست فلوریڈا کے ایک شہر میں اسٹیج پر پرفارمنس کے دوران چل بسے رپورٹ کے مطابق گلوکار کی موت گانا گانے کے دوران … امریکی گلوکار دوران پرفارمنس چل بسے پڑھنا جاری رکھیں