Baaghi TV

Author: عائشہ ذوالفقار

  • خوش ذائقہ پائن ایپل اور ناریل سمودی ریسیپی

    خوش ذائقہ پائن ایپل اور ناریل سمودی ریسیپی

    اجزاء:
    پائن ایپل کا جوس ہاف کپ
    پائن ایپل سلائسز ہاف کپ
    پسا ہوا ناریل آدھا کپ
    برف کے ٹکڑے حسب ضرورت
    ناریل پاؤڈر پاؤ کپ

    ترکیب:
    بلینڈر میں پائن یپل جوس سلائسز ناریل پاؤڈر پسا ہوا ناریل برف کے ٹکڑے ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کریں اور مزیدار اور خوش ذائقہ سمودی لمبے گلاسوں میں ڈال کر پیش کریں

  • مزیدار اور لذیذ  فروٹ کوک ٹیل ریسیپی

    مزیدار اور لذیذ فروٹ کوک ٹیل ریسیپی

    اجزاء:
    انڈوں کی سفیدی دو عدد
    سرکہ 1 چائے کا چمچ
    کارن فلور آدھا چائے کا چمچ
    ونیلا ایسنس آدھا چائے کا چمچ
    چینی ڈیڑھ چھٹانک
    کیلا 1 عدد
    کریم 1 چھٹانک
    انناس 1 بڑا ٹکڑا
    سیب آدھا

    ترکیب:
    ایک برتن میں انڈوں کی سفیدی پھینٹیں سخت ہو جائے تو کارن فلور سرکہ اور ونیلا ایسنس ڈالیں پھر1 چینئی ڈال کر خوب پھینٹیں پھر یہ آمیزہ ڈش میں ڈال کر اسے 15 منٹ اوون میں رکھ دیں پھر نکال کر ٹھنڈا کریں انناس سیب کیلے باریک کاٹ لیں کریم پھینٹ لیں بقایا چینی کریم میں ڈال کر مزید پھینٹیں بلکہ بیکر کئے ہوئے آمیزے کے درمیان خول کر لیں خول میں کٹے ہوئے پھل ڈالیں اور پھلوں میں کریم ڈالیں کٹے ہوئے پھل سفیدی کے آمیزے کے درمیان میں ڈالیں لذیذ ترین فروٹ کوک ٹیل تیار ہے

  • افطاری کے لئے چند مشروبات  ٹھنڈک اور طاقت ساتھ ساتھ

    افطاری کے لئے چند مشروبات ٹھنڈک اور طاقت ساتھ ساتھ

    کھجور کا ملک شیک
    اجزاء:
    کھجوریں 50 گرام بھگو لیں
    دودھ 75 ملی لیٹر
    آئس کیوب آدھا کپ
    چینی 50 گرام
    دہی 50 گرم

    ترکیب:
    بلینڈر میں کھجوریں دہی چینی دودھ اور آئس کیوب ڈال کر بلینڈ کریں اور گلاسوں میں ڈال کر سرو کریں کھجور کھانے کے بے شمار فوائد ہیں اسکا ملک شیک طاقت بھی دیتا ہے اور ٹھنڈک بھی –

    موکا بلینڈ ملک شیکاجزاء:
    کافی پاؤڈر ڈیڑھ کھانے کا چمچ
    چینی ایک کھانے کا چمچ
    ابلا پانی پاؤ کھانے کا چمچ
    دودھ آدھا کپ
    کوکو پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
    پسی دار چینی ایک چٹکی
    ڈارک چاکلیٹ آدھا کھانے کا چمچ کدو کش کر لیں

    ترکیب:
    فوڈ پروسیسر میں تمام چیزیں کفی پاؤڈر چینی ابلا پانی دودھ کوکو پاؤڈر پسی دار چینی اور ڈارک چاکلیٹ ملا کر اچھی طرح پیس لیں پھر گلاس میں ڈال کر سرو کریں-

    شربت آلو بخارا

    اجزاء:
    آلو بخارے پکے ہوئے آدھا کلو
    آلو بخارے کا ایسنس آدھا چمچ
    چینی 3 پاؤ
    پانی آدھا کلو

    ترکیب:
    آلو بخارے اچھی طرح دھو کر پانی میں ڈال دیں اور پکنے کے لئے رکھ دیں دو چار جوش آنے کے بعد اتار لیں تاکہ گٹھلی اور چھلکا علیحدہ ہو جائے اب اس میں چینی ڈال کر پکنے کے لئے رکھ دوں جب ایک تار کا شربت ہو جائے تو اس میں ایسنس ڈال دیں پھر چولہے سے اتار کر ٹھنڈا ہونے دیں اور بوتلوں کو خشک کر کے بھر لیں اگر پسند ہو تو تھوڑا سا خوردنی رنگ بھی ڈال دیں

    جام شیریں بنانا سمودی

    اجزاء:
    تازہ دودھ 2 پیالی
    دہی 1 پیالی
    کیلا 3 عدد
    جام شیریں 4 کھانے کے چمچ
    برف کے ٹکڑے 1 پیالی

    ترکیب:
    بینڈر میں دودھ دہی کیلا اقر برف کے ٹکڑے ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کریں پھر اس میں جام شیریں پاؤڈر شامل کر کے مزید بلینڈ کریں اور گلاسوں میں ڈال کر خوب ٹھنڈی جام شیریں سرو کریں-

    آڑو سمودھی

    اجزاء:
    آڑو کا کین آدھا کپ
    دہی ایک کپ
    کریم ایک کھانے کا چمچ
    آئسنگ شوگر ایک کھانے کا چمچ
    آئس کیوبز حسب ضرورت

    ترکیب:
    تمام چیزیں بلینڈر میں ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کریں اور چھوٹے گلاسوں میں ڈال کر پودینے کے پتوں سے سجا کر پینے کے لیے پیش کریں آڑو صحت کے لحاظ سے بہت مفید پھل ہے خاص طور پر گرمی کے موسم میں گرمی کی حدت کو کم کرتا ہے-

    سٹرابیری فز

    اجزاء:
    سٹرابیری . . . . دو عدد
    سٹرابیری جیلی . آدھا پیکٹ
    سوفٹ ڈرنگ . . .ہاف چھوٹی
    چینی . . . . . . ایک کھانے کا چمچ
    برف کُٹی . . . . حسب ضرورت
    پودینہ . . . . . ایک کھانے کا چمچ

    ترکیب:
    پین میں آدھی پیالی پانی ڈال کر چولہے پر رکھیں ابال آنے پر اسٹرابیری جیلی ڈال کر اچھی طرح ملائیں پھر اس میں آدھی پیالی سادہ پانی ملا کر رکھ لیں بلینڈر میں سٹرابیری پودینہ اور چینی ڈال کر بلینڈ کریں ساتھ ہی تیار کی ہوئی جیلی بھی ڈالتے جائیں پھر سوفٹ ڈرنک اور برف ڈال کر مزید بلینڈ کر لیں تیار ہو جانے پر چھوٹے گلاسوں میں ڈال۔کر سرو کریں-

    زعفرانی لسی

    اجزاء:
    دہی ایک پاؤ
    چینی حسب ذائقہ
    چھوٹی الائچی 3 عدد
    زعفران ایک چٹکی
    دودھ ایک پیالی
    آئس کیوبز آدھی پیالی
    پستہ ایک چمچ

    ترکیب:
    تھوڑے سے دودھ میں زعفران مکس کر لیں اب بلینڈر میں دہی شکر الائچی کے دانے دودھ اور برف ڈال کر بلینڈ کر لیں ساتھ ہر زعفران بھی شامل کر دیں اور مزید اچھی طرح مکس کریں اچھی طرح یکجان ہو جائے تو گلاسوں میں ڈال کر پستہ باریک باریک کاٹ کر اوپر چھڑک دیں ذائقے دار زعفرانی لسی تیار ہے-

  • لذیذ اور ذائقہ دار ونیلا ملک شیک کرنچ

    لذیذ اور ذائقہ دار ونیلا ملک شیک کرنچ

    اجزاء:
    دودھ 2 گلاس
    کریم 2 کپ پھینٹ لیں
    ونیلا آئسکریم 4 سکوپ
    برف کے ٹکڑے 2 کپ
    ونیلا ایسنس 1 چائے کا چمچ
    بادام 4 کھانے کے چمچ
    چینی 8 کھانے کے چمچ
    کیریمل ساس حسب ضرورت

    ترکیب:
    چینی کو ایک پین میں ڈال کر گرم کریں جب پگھل جائے تو بادام کاٹ کرڈالیں اور مکس کریں اور کسی گریسی پلیٹ میں پھیلا دیں جب ٹھنڈا ہو کر جم جائے تو ٹکڑوں میں کوٹ لیں اب بلینڈر میں دودھ ونیلا ایسنس برف اور آئس کریم ڈال کر بلینڈ کریں پھر گلاسوں میں کیریمل ساس ڈیلیں پھر تھوڑی سی پھینٹی ہوئی کریم ڈال کر اوپر دودھ والا آمیزہ ڈال دیں پھر تھوڑی سی کریم ڈال کر اوپر کرنچ ڈال کر پینے کے لیے پیش کریں

  • آڑو سمودھی بنانے کی ترکیب

    آڑو سمودھی بنانے کی ترکیب

    اجزاء:
    آڑو کا کین آدھا کپ
    دہی ایک کپ
    کریم ایک کھانے کا چمچ
    آئسنگ شوگر ایک کھانے کا چمچ
    آئس کیوبز حسب ضرورت

    ترکیب:
    تمام چیزیں بلینڈر میں ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کریں اور چھوٹے گلاسوں میں ڈال کر پودینے کے پتوں سے سجا کر پینے کے لیے پیش کریں آڑو صحت کے لحاظ سے بہت مفید پھل ہے خاص طور پر گرمی کے موسم میں گرمی کی حدت کو کم کرتا ہے

  • گھر میں کلچہ بنانے کا آسان طریقہ

    گھر میں کلچہ بنانے کا آسان طریقہ

    اجزء:
    آٹا فائن . . . ایک پاو
    خشک دودھ . آدھا کپ
    خمیر . . . .آدھا کپ
    تِل . . . . .ایک کھانے کا چمچ
    نمک . . . . پاو چائے کا چمچ
    پانی . . . . حسب ضرورت
    تیل . . . . دو کھانے کے چمچ

    ترکیب:
    آٹے میں خمیر نمک خشک دودھ تیل اور پانی ڈال کر نرم آٹا گوندھ کر دو گھنٹوں کے لیے ڈھک کر رکھ دیں پھر آٹے کے دو پیڑے بنا کر روٹی بیل کر اس کے اوپر پانی لگا کر تل لگائیں اب اوون میں دوسو سینٹی ڈگری پر پندرہ منٹ تک بیک کر لیں نرم اور مزیدارکلچہ تیار ہے

  • خوش ذائقہ اور لذت سے بھر پور سٹرابیری فز ریسیپی

    خوش ذائقہ اور لذت سے بھر پور سٹرابیری فز ریسیپی

    اجزاء:
    سٹرابیری . . . . دو عدد
    سٹرابیری جیلی . آدھا پیکٹ
    سوفٹ ڈرنگ . . .ہاف چھوٹی
    چینی . . . . . . ایک کھانے کا چمچ
    برف کُٹی . . . . حسب ضرورت
    پودینہ . . . . . ایک کھانے کا چمچ

    ترکیب:
    پین میں آدھی پیالی پانی ڈال کر چولہے پر رکھیں ابال آنے پر اسٹرابیری جیلی ڈال کر اچھی طرح ملائیں پھر اس میں آدھی پیالی سادہ پانی ملا کر رکھ لیں بلینڈر میں سٹرابیری پودینہ اور چینی ڈال کر بلینڈ کریں ساتھ ہی تیار کی ہوئی جیلی بھی ڈالتے جائیں پھر سوفٹ ڈرنک اور برف ڈال کر مزید بلینڈ کر لیں تیار ہو جانے پر چھوٹے گلاسوں میں ڈال۔کر سرو کریں

  • لذیذ اور لوش ذائقہ پائن ایپل سموتھی

    لذیذ اور لوش ذائقہ پائن ایپل سموتھی

    اجزاء:
    پائن ایپل . . . آدھا کپ
    دہی . . . . . پاو کپ
    اورنج جوس . پاو کپ
    شہد . . . . آدھا کھانے کا۔چمچ
    آئس کیوبز . . حسب ضرورت

    ترکیب:
    بلینڈر میں پائن ایپل اورنج جوس دہی شہد اور آئس کیعب ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کریں کہ وہ سموتھ ہو جائے تیار ہو جانے ہر گلاسوں میں ڈال کر سرو کریں

  • بٹر اینڈ گرین چلی رائس سپائسی ریسیپی

    بٹر اینڈ گرین چلی رائس سپائسی ریسیپی

    اجزاء:
    چاول باسمتی . . . آدھا کلو
    ہری پیاز . . . . . ایک کپ
    ہری مرچ . . . . . چھ عدد
    کالی مرچ . . . . ایک چائے کا چمچ
    مکھن . . . . . . سو گرام
    کٹا لہسن . . . . ایک کھانے کا چمچ
    نمک . . . . . . حسب ذائقہ

    ترکیب:
    چاول صاف کر کے دھو کر ایک گھنٹے لے لیے بھگو کر رکھ دیں پھر ابال لیں پین میں گھی گرم کر کے اس میں کھانے کا چمچ باریک کٹا لہسن اور ہری مرچیں باریک کاٹ کرڈال دیں اور بھونیں جب لہسن کا رنگ گولڈن براون ہو جائے تو ایک ہری پیاز ایک کپ نمک کالی مرچ اور ابلے چاول شامل کر کے مکس کریں اور ہانچ منٹ کے لیے دم پر رکھ دیں بٹر اینڈ گرین چلی رائس تیار ہیں

  • لذیذ اور سپائسی میکرونی چاٹ ریسیپی

    لذیذ اور سپائسی میکرونی چاٹ ریسیپی

    اجزاء:
    میکرونی . . . آدھی پیالی
    سفید چنے . . .آدھی پیالی
    آلو . . . . . . ایک عدد
    سیب . . . . . ایک عدد
    نمک . . . . . حسب ذائقہ
    لیموں کا رس . . ایک کھانے کا چمچ
    چینی . . . . . آدھا چائے کا چمچ
    ہری مرچیں . . . دو عدد
    چاٹ مصالحہ . . آدھا چائے کا چمچ
    سادہ پیالی . . . آدھی پیالی
    تیل . . . . . . دو کھانے کے چمچ
    املی کی۔چٹنی . حسب پسند
    ہرا دھنیا . . . . دو کھانے کے چمچ

    ترکیب:
    چنوں کو گرم پانی میں بھگو کر رکھ دیں پھر آلو چنوں اور میکرونی کو الگ الگ ابال لیں آلووں کو چھیل کر چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں سیب کے بھی چھوٹے ٹکڑے کر کے اس ہر چینی اور لیموں کا رس چھڑک کر رکھ لیں پھر اس میں میکرونی آلو باریک کٹی ہری مرچیں ہرا دھنیا اور نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں اور فریج میں رکھ دیں پوریاں بنانے کے لیے آٹے میں نمک اور ایک آدھا کھانے کا چمچ تیل ملا کر نرم گوندھ لیں پھر اس کی چھوٹی چھوٹی پوریاں بیل کر آئل میں فرائی کر لیں