Author: طہٰ منیب
ریاست کے خلاف تقریر گلالئی اسماعیل گرفتار
پی ٹی ایم رہنما گلالئی اسماعیل کو ریاست کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر کرنے پر کورال پولیس نے پشاور سے گرفتار کر لیا گیا.
یاد رہے کہ کہ پی ٹی ایم رہنما ماضی میں بھی ریاست مخالف تقاریر کرتی رہی ہیں جسکی بنیاد پر انکے خلاف مقدمات درج کئے گئے تاہم گرفتار نہیں کیا گیا تھا.
گزشتہ دنوں انہیں الزامات کی بنیاد پر انکا نام ای سی ایل لسٹ میں بھی ڈالا گیا.پی ٹی ایم پشتون حقوق کے نام پر اپنے ریاست مخالف متشدد نظریات کی حامل لسانی تنظیم ہے جس نے گزشتہ ہفتے وزیرستان میں پاک فوج کی چوکیوں پر حملے کیا جاکے نتیجے میں پاک فوج کے دو جوان شہید جبکہ درجن کے قریب زخمی ہوئے. اسی طرح جوابی کارروائی میں پی ٹی ایم کے متشدد کارکنان کی بھی ہلاکتیں ہوئیں اور کچھ زخمی بھی ہوئے.
پی ٹی ایم سے متعلق مزید خبریں بھی پڑھیں
آزادی اظہار رائے لا محدود نہیں، پی ٹی ایم پر پابندی کی درخواست پر سماعت کے دوران عدالت کے ریمارکس
پی ٹی ایم کی طرف سے چیک پوسٹ پر حملے کی تحقیقاتی رپورٹ آ گئی
ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف ورلڈکپ کا پہلا میچ 7 وکٹس سے جیت لیا
آج پاکستان اور ویسٹ انڈیز کا ورلڈکپ کا پہلا میچ تھا جو ویسٹ انڈیز نے 14 ویں اوور میں 7 وکٹوں سے جیت لیا ہے.
ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا. جس کی وجہ سے پاکستان کو پہلے بیٹنگ کرنے پڑی. ناقص بیٹنگ کی وجہ سے پاکستان کی پوری ٹیم اکیسویں اوور میں ہی 105 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی اور ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو 106 رنز کا ٹارگٹ ملا جو ویسٹ انڈیز نے 3 وکٹس کے نقصان پر 14 اوور میں ہی مکمل کر لیا.
ویسٹ انڈیز کے مایہ ناز بیٹسمین کرس گیل نے ففٹی سکور کی. یہ ورلڈ کپ کا پہلا کا پہلا میچ تھا جسمیں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ہرا دیا.مزید بھی پڑھیں
پاکستان کی ناقص بیٹنگ، 105 پر ڈھیرمتحدہ عرب امارات اور سعودیہ کے بحری جہازوں پر حملوں میں ایران ملوث ہے، امریکی مشیر سلامتی بولٹن کا دعوٰی
امریکی قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے دعوٰی کیا ہے کہ دو ہفتے قبل متحدہ عرب امارات کے تیل کے بحری جہازوں پر ایران نے حملہ کیا ہے. تاہم اپنے اس دعوے کے حق میں انہوں نے کوئی ثبوت پیش نہیں کیے. بولٹن نے یہ دعوٰی بدھ کے روز متحدہ امارات کے دارلحکومت ابوظہبی میں صحافیوں کے ساتھ پریس بریفنگ کے دوران کیا.انہوں نے مزید الزام لگاتے ہوئے کہا کہ سعودیہ عرب کی بندرگاہ یانبو کے ناکام حملے میں بھی ایران ملوث ہے.انکا مزید کہنا تھا کہ ان حملوں کے لیے ایران نے نیول مائینز کا استعمال کیا. چند دن پہلے ہی پینٹاگان بھی ان حملوں کا الزام ایرانی پاسداران انقلاب پر لگا چکا ہے.
دوسری جانب تحران نے ایسے کسی الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ایسے کسی حملے میں ملوث نہیں، یہ امن دشمن لوگوں کی کاروائی ہو سکتی ہے.
ایران امریکی تعلقات اس وقت کشیدہ ہوئے جب ایران نے امریکی پابندیوں کو مسترد کرتے ہوئے گرے مارکیٹ میں تیل کی فروخت کو جاری رکھنے کا کہا ہے.جسکے جواب میں امریکہ نے ایک گروپ کو دبئی روانہ کیا ہے تاکہ ایران کو پیغام دیا جا سکے.
یہ بھی پڑھیںایران امریکہ جنگ ہو سکتی ہے. امریکہ کی نصف آبادی نے خطرہ ظاہر کر دیا
ایران کا کیا موقف ہے، خبریں دیکھیں
مشرق وسطیٰ میں امریکی فوج کی تعیناتی پر ایران کا رد عمل آ گیا
امریکی پالیسوں نے مشرق وسطیٰ کی سکیورٹی خطرات سے دوچار کر دی. ایرانی نائب وزیر خارجہ
سعودی حکومت کا ان حملوں پر کیا رد عمل ہے خبریں پڑھیں
سعودی ایئر ڈیفنس فورس نے مکہ مکرمہ اور جدہ پر میزائل حملوں کی کوشش ناکام بنا دی
امام کعبہ عبدالرحمان السدیس کی سعودی عرب پر حملوں کی شدید مذمت
سعودی عرب پر جنگ مسلط کی گئی تو بھرپور طاقت سے جواب دیں گے. عادل الجبیر
پاکستان کا اس تنازعے میں کیا عمل دخل ہے جانیں
سعودی عرب کو خطرہ ہوا تو کس کا ساتھ دیں گے؟ پاکستان نے اہم اعلان کر دیا
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی الیکشن میں جیت پر نریندر مودی کو مبارکباد
https://youtu.be/B2GIojNwwtU
حزب اختلاف کا افطار ڈنر ابو بچاؤ مہم ہے. مبشر لقمان
معروف انویسٹیگیٹو جرنلسٹ مبشر لقمان نے حزب اختلاف کے افطار ڈنر کو ابو بچاؤ مہم قرار دے دیا. یہ بات انہوں نے ہم نیوز کے پروگرام بریکنگ پوائنٹ ود مالک میں گفتگو کرتے ہوئے کی.انکا مزید کہنا تھا کہ حکومت معاملات کو ٹھیک سے نہیں چلا پا رہی جسکی وجہ اپوزیشن کو حکومت کے خلاف متحد ہونے کا موقع ملا ہے.
عوام مہنگائی کی وجہ سے پریشان ہیں. حکومت مہنگائی کو کنٹرول کرنے میں ناکام ہو رہی ہے جسکا فائدہ اپوزیشن نے اٹھایا اور عید کے بعد تحریک چلانے کا اعلان کیا جسکے بہانے بلاول و مریم کو اپنے ابوؤں کو بچانے کا موقع ملا ہے.
بلاول اور مریم ملاقات سے متعلق عمران خان نے کیا کہا؟ اہم خبر آ گئی
انکا مزید کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر الزمان کائرہ کے بیٹے کی ایکسیڈنٹ کی ناگہانی موت کے باوجود بھی اپوزیشن نے افطار ڈنر کا پروگرام کیا حالانکہ کے دو چار دن مزید موخر کیا جا سکتا تھا.
ملک بھر سے تعزیت کیلئے آنے والوں کا مشکور ہوں، قمر زمان کائرہ
