عائزہ خان کا اپنے مداحوں کو ایک خاص پیغام

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ خان نے اپنے تمام مداحوں کے نام ویڈیو میں ایک خاص پیغام شئیر کیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اداکارہ عائزہ خان نے سوشل میڈیا میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے تمام مداحوں کے نام ایک خاص پیغام کی ویڈیو شئیر کی اس ویڈیو میں اداکارہ … عائزہ خان کا اپنے مداحوں کو ایک خاص پیغام پڑھنا جاری رکھیں