Baaghi TV

Category: کھیل

  • زمبابوے کو آغاز ہی میں مشکل کا سامنا

    زمبابوے کو آغاز ہی میں مشکل کا سامنا

    زمبابوے کو آغاز ہی میں مشکل کا سامنا
    باغی ٹی وی پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کے دوسرے مقابلے میں مہمان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔اور اس کو شروع میں‌ہی ایک وکٹ کا نقصان اٹھانا پڑا. جب چمو چبابا حارث رؤف کی گیند پر آؤٹ ہو گئے.

    ٹاس کے بعد مختصر گفتگو کرتےہوئے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بتایا کہ پاکستان ٹیم میں دو تبدیلیاں کی ہیں۔حیدر علی اورموسیٰ خان کو ٹیم میں شامل کر کے حارث سہیل اور وہاب ریاض کو ڈراپ کیا گیا ہے۔

    دوسرے میچ کیلئے 15 رکنی قومی اسکواڈ میں کپتان بابر اعظم، امام الحق، عابد علی، فخر زمان، حیدر علی، محمد رضوان، افتخاراحمد اور خوشدل شاہ شامل ہیں۔

    شاہین آفریدی، حارث روَف، موسیٰ خان، فہیم اشرف، عماد وسیم، عثمان قادر کو بھی اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق شاداب خان ٹانگ میں کھچاؤ کا مسئلہ ہے جب کہ حارث سہیل کو گروئن انجری کا سامنا ہے۔

  • زمبابوے کا 4 وکٹ کے نقصان پر سفر جاری

    زمبابوے کا 4 وکٹ کے نقصان پر سفر جاری

    زمبابوے کا 4 وکٹ کے نقصان پر سفر جاری
    باغی ٹی وی : پاکستان ٹیم کے ہدف کے تعاقب میں زمبابوے نے 4 وکٹ کے نقصان پر 161 رنز بنا لیے ، برینڈن ٹیلر نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے 71 رنز بنائے. ویسلے نے 24 رنز بنائے. زمبابوے کے اوپنر بلے باز اچھی کارکردگی فراہم نہ کر سکے . 30 کے سکور پر 2 وکٹ گر چکی تھیں تاہم کریگ نے 45 رنز کی اچھی اننگ کھیلی ، شاہین آفریدی نے 2 جبکہ حارث رؤف نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا وہاب ریاض نے 2 بلے باز آؤٹ کر دیے. اس وقت ولیم اور ویسلے کریز پر ہیں،

    اس سے قبل پاکستان نے زمبابوے کو 281رنز کا ہدف دیا اور اس کے آٹھ کھلاڑی آؤٹ ہوئے ، امام الحق نے ففٹی مکمل کر لی اور رن آوٹ ہوئے.ا ن سےپہلے اوپنرعابد علی 21رنزبنا کرآؤٹ ہوئے جبکہ دوسرے اوپنرامام الحق 58 رنز بنا کر رن آؤٹ ہوگئے۔ انہوں نے 75 گیندوں پرمشتمل اپنی اننگزمیں چھ چوکے لگائے۔ حارث سہیل 41 رنز پر کھیل رہے ہیں .رضوان 14 رنز بنائے.نئے آنے والے کھلاڑی افتخار احمد ہیں، آخری بیٹس مین حارث سہیل نے 72 رنز بنائے.
    قومی ٹیم نے ٹاس جیت کر پر اعتماد انداز میں بیٹنگ کا آغاز کیا۔ اوپنر بلے باز امام الحق اور عابد نے 47 رنز کی شرکت داری قائم کی، عابد علی 21 رنز بنا کر پویلین واپس لوٹے، انہیں کارل مومبا نے ایل بی ڈبلیو آؤٹ کیا۔

    پاکستان کی دوسری وکٹ 89 رنز پر گری، کپتان بابر اعظم بڑی اننگز نہ کھیل سکے اور صرف 19 رنز بنا کر موزرابانی کی گیند پر آؤٹ ہو گئے۔ امام الحق 58 رنز بنا کر رن آؤٹ ہو گئے۔ انہوں نے 6 چوکوں کی مدد سے 58 رنز بنائے۔

    حارث سہیل نے ٹیم کو سہارا دیا اور 71 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی، انہوں نے اپنی اننگز میں 6 چوکے اور 2 چھکے لگائے۔ محمد رضوان 14، افتخار احمد 12 اور فہیم اشرف 23 رنز بنا کر پویلین لوٹے

  • زمبابوے ہدف کے تعاقب میں رواں‌دواں

    زمبابوے ہدف کے تعاقب میں رواں‌دواں

    زمبابوے ہدف کے تعاقب میں رواں‌دواں
    باغی ٹی وی :پاکستان ٹیم کے دیے گئے ہدف کے تعاقب میں زمبابوے نے بہتر آغاز کر دیا ، 3 وکٹ کے نقصان پر سینچری مکمل کر لی، زمبابوے کے اوپنر بلے باز اچھی کارکردگی فراہم نہ کر سکے . 30 کے سکور پر 2 وکٹ گر چکی تھیں تاہم کریگ نے 45 رنز کی اچھی اننگ کھیلی ، شاہین آفریدی نے 2 جبکہ حارث رؤف نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا . اس وقت ولیم اور ٹیلر کریز پر ہیں
    اس سے قبل پاکستان نے زمبابوے کو 281رنز کا ہدف دیا اور اس کے آٹھ کھلاڑی آؤٹ ہوئے ، امام الحق نے ففٹی مکمل کر لی اور رن آوٹ ہوئے.ا ن سےپہلے اوپنرعابد علی 21رنزبنا کرآؤٹ ہوئے جبکہ دوسرے اوپنرامام الحق 58 رنز بنا کر رن آؤٹ ہوگئے۔ انہوں نے 75 گیندوں پرمشتمل اپنی اننگزمیں چھ چوکے لگائے۔ حارث سہیل 41 رنز پر کھیل رہے ہیں .رضوان 14 رنز بنائے.نئے آنے والے کھلاڑی افتخار احمد ہیں، آخری بیٹس مین حارث سہیل نے 72 رنز بنائے.
    قومی ٹیم نے ٹاس جیت کر پر اعتماد انداز میں بیٹنگ کا آغاز کیا۔ اوپنر بلے باز امام الحق اور عابد نے 47 رنز کی شرکت داری قائم کی، عابد علی 21 رنز بنا کر پویلین واپس لوٹے، انہیں کارل مومبا نے ایل بی ڈبلیو آؤٹ کیا۔

    پاکستان کی دوسری وکٹ 89 رنز پر گری، کپتان بابر اعظم بڑی اننگز نہ کھیل سکے اور صرف 19 رنز بنا کر موزرابانی کی گیند پر آؤٹ ہو گئے۔ امام الحق 58 رنز بنا کر رن آؤٹ ہو گئے۔ انہوں نے 6 چوکوں کی مدد سے 58 رنز بنائے۔

    حارث سہیل نے ٹیم کو سہارا دیا اور 71 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی، انہوں نے اپنی اننگز میں 6 چوکے اور 2 چھکے لگائے۔ محمد رضوان 14، افتخار احمد 12 اور فہیم اشرف 23 رنز بنا کر پویلین لوٹے

  • پاکستان نے  زمبابوے کو ہدف دے دیا

    پاکستان نے زمبابوے کو ہدف دے دیا

    پاکستان نے زمبابوے کو ہدف دے دیا.
    باغی ٹی وی:پہلا ون ڈ ے، پاکستان نے زمبابوے کو 281رنز کا ہدف دے دیا.ہے اور اس کے آٹھ کھلاڑی آؤٹ ہوئے ، امام الحق ففٹی مکمل کر کے رن آوٹ ہوئے.ا ن سےپہلے اوپنرعابد علی 21رنزبنا کرآؤٹ ہوئے جبکہ دوسرے اوپنرامام الحق 58 رنز بنا کر رن آؤٹ ہوگئے۔ انہوں نے 75 گیندوں پرمشتمل اپنی اننگزمیں چھ چوکے لگائے۔ حارث سہیل 41 رنز پر کھیل رہے ہیں .رضوان 14 رنز بنائے.نئے آنے والے کھلاڑی افتخار احمد ہیں، آخری بیٹس مین حارث سہیل نے 72 رنز بنائے.
    قومی ٹیم نے ٹاس جیت کر پر اعتماد انداز میں بیٹنگ کا آغاز کیا۔ اوپنر بلے باز امام الحق اور عابد نے 47 رنز کی شرکت داری قائم کی، عابد علی 21 رنز بنا کر پویلین واپس لوٹے، انہیں کارل مومبا نے ایل بی ڈبلیو آؤٹ کیا۔

    پاکستان کی دوسری وکٹ 89 رنز پر گری، کپتان بابر اعظم بڑی اننگز نہ کھیل سکے اور صرف 19 رنز بنا کر موزرابانی کی گیند پر آؤٹ ہو گئے۔ امام الحق 58 رنز بنا کر رن آؤٹ ہو گئے۔ انہوں نے 6 چوکوں کی مدد سے 58 رنز بنائے۔

    حارث سہیل نے ٹیم کو سہارا دیا اور 71 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی، انہوں نے اپنی اننگز میں 6 چوکے اور 2 چھکے لگائے۔ محمد رضوان 14، افتخار احمد 12 اور فہیم اشرف 23 رنز بنا کر پویلین لوٹے۔

    زمبابوے کی جانب سے موزرابانی اور ٹینڈائی چسرو نے 2، 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ سکندر رضا اور کارل مومبا نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔

    زمبابوے کی قیادت کے فرائض چامو چیبھابھا انجام دے رہے ہیں۔ دیگر کھلاڑیوں میں برینڈن ٹیلر، شان ولیمز، سکندر رضا، برائن چاری، ٹینڈائی چسرو، کریگ ارون، کارل مومبا، ویسلے مدھویری، بلیسنگ موزرابانی اور رچرڈ نگروا شامل ہیں۔

    یاد رہے پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا میچ یکم نومبر اور آخری ایک روزہ میچ تین نومبر کو ہوگا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ 7 نومبر، دوسرا 8 نومبر اور تیسرا 10 نومبر کو راولپنڈی میں ہوگا۔ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان اب تک 59 ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلے جا چکے ہیں جن میں سے 52 میں پاکستان نے کامیابی حاصل کی ہے، ایک میچ برابر اور دو بے نتیجہ رہے

    اس سے قبل پاکستان نے ٹاس جیت کر زمبابوے کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ،پاکستان کی قیادت بابر اعظم اور زمبابوے کی قیادت چمو چبھابھا کررہے ہیں

    کپتان قومی ٹیم کا کہنا تھا کہ وکٹ کافی اچھی لگ رہی ہے،کوشش ہے اچھی پارٹنر شپ کریں،زمبابوے کو بڑا ٹارگٹ دینے کی کوشش کریں گے،ٹیم میں 4فاسٹ باوَلر شامل کیے ہیں،زمبابوے کےخلاف پہلے ون ڈے میں حارث روَف ڈیبیو کریں گے.
    پاکستان کی جانب سے حارث رؤف ایک روزہ کرکٹ میں ڈیبیو کر رہے ہیں جب کہ دیگر کھلاڑیوں میں عابد علی، امام الحق، حارث سہیل، محمد رضوان، افتخار احمد، فہیم اشرف، عماد وسیم، وہاب ریاض اور شاہین آفریدی شامل ہیں۔

    خیال رہے کہ پاکستان 13 ماہ بعد ایک روزہ میچ کھیل رہا ہے جب کہ زمبابوے کی ٹیم نے کورونا کی وجہ سے کھیلوں کی سرگرمیاں معطل ہونے سے قبل مارچ میں زمبابوے کے خلاف تین روزہ میچوں کی سیریز کھیلی تھی۔

  • بلے بازوں نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا

    بلے بازوں نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا

    بلے بازوں نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا
    باغی ٹی وی : پاکستان نے 6 وکٹ کے نقصان پر ڈبل سینچری بنا لی، جبکہ 38 اوورز مکمل ہو گئے ہیں امام الحق نے ففٹی مکمل کر لی اور رن آوٹ ہوئے.ا ن سےپہلے اوپنرعابد علی 21رنزبنا کرآؤٹ ہوئے جبکہ دوسرے اوپنرامام الحق 58 رنز بنا کر رن آؤٹ ہوگئے۔ انہوں نے 75 گیندوں پرمشتمل اپنی اننگزمیں چھ چوکے لگائے۔ پاکستان نے 42اوورز میں اب تک 205 رنزبنا لیے ہیں۔حارث سہیل 41 رنز پر کھیل رہے ہیں .رضوان 14 رنز بنائے.نئے آنے والے کھلاڑی افتخار احمد ہیں، آخری بیٹس مین حارث سہیل نے 72 رنز بنائے

    اس سے قبل پاکستان نے ٹاس جیت کر زمبابوے کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ،پاکستان کی قیادت بابر اعظم اور زمبابوے کی قیادت چمو چبھابھا کررہے ہیں

    کپتان قومی ٹیم کا کہنا تھا کہ وکٹ کافی اچھی لگ رہی ہے،کوشش ہے اچھی پارٹنر شپ کریں،زمبابوے کو بڑا ٹارگٹ دینے کی کوشش کریں گے،ٹیم میں 4فاسٹ باوَلر شامل کیے ہیں،زمبابوے کےخلاف پہلے ون ڈے میں حارث روَف ڈیبیو کریں گے.
    پاکستان کی جانب سے حارث رؤف ایک روزہ کرکٹ میں ڈیبیو کر رہے ہیں جب کہ دیگر کھلاڑیوں میں عابد علی، امام الحق، حارث سہیل، محمد رضوان، افتخار احمد، فہیم اشرف، عماد وسیم، وہاب ریاض اور شاہین آفریدی شامل ہیں۔

    خیال رہے کہ پاکستان 13 ماہ بعد ایک روزہ میچ کھیل رہا ہے جب کہ زمبابوے کی ٹیم نے کورونا کی وجہ سے کھیلوں کی سرگرمیاں معطل ہونے سے قبل مارچ میں زمبابوے کے خلاف تین روزہ میچوں کی سیریز کھیلی تھی۔

  • گرین شرٹس کی تیسری  وکٹ بھی گر گئی

    گرین شرٹس کی تیسری وکٹ بھی گر گئی

    گرین شرٹس کی 3 وکٹ بھی گر گئی
    باغی ٹی وی : پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر سینچری مکمل کر لی اور ٹیم کے 159رنز ہوئے ،امام الحق نے ففٹی مکمل کر لی اور رن آوٹ ہوئے.ا ن سےپہلے اوپنرعابد علی 21رنزبنا کرآؤٹ ہوئے جبکہ دوسرے اوپنرامام الحق 58 رنز بنا کر رن آؤٹ ہوگئے۔ انہوں نے 75 گیندوں پرمشتمل اپنی اننگزمیں چھ چوکے لگائے۔ پاکستان نے 29 اوورز میں اب تک 143 رنزبنا لیے ہیں۔حارث سہیل 41 رنز پر کھیل رہا ہے.رضوان 12 پر کریز پر موجود ھے

    ٹیمیں سٹیڈیم مین پہنچ گئی ہیں، پاکستان نے ٹاس جیت کر زمبابوے کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ،پاکستان کی قیادت بابر اعظم اور زمبابوے کی قیادت چمو چبھابھا کررہے ہیں

    کپتان قومی ٹیم کا کہنا ہے کہ وکٹ کافی اچھی لگ رہی ہے،کوشش ہے اچھی پارٹنر شپ کریں،زمبابوے کو بڑا ٹارگٹ دینے کی کوشش کریں گے،ٹیم میں 4فاسٹ باوَلر شامل کیے ہیں،زمبابوے کےخلاف پہلے ون ڈے میں حارث روَف ڈیبیو کریں گے.
    پاکستان کی جانب سے حارث رؤف ایک روزہ کرکٹ میں ڈیبیو کر رہے ہیں جب کہ دیگر کھلاڑیوں میں عابد علی، امام الحق، حارث سہیل، محمد رضوان، افتخار احمد، فہیم اشرف، عماد وسیم، وہاب ریاض اور شاہین آفریدی شامل ہیں۔

    خیال رہے کہ پاکستان 13 ماہ بعد ایک روزہ میچ کھیل رہا ہے جب کہ زمبابوے کی ٹیم نے کورونا کی وجہ سے کھیلوں کی سرگرمیاں معطل ہونے سے قبل مارچ میں زمبابوے کے خلاف تین روزہ میچوں کی سیریز کھیلی تھی۔

  • پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ون ڈے، 15 رکنی سکواڈ کا اعلان ہو گیا

    پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ون ڈے، 15 رکنی سکواڈ کا اعلان ہو گیا

    پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ون ڈے، 15 رکنی سکواڈ کا اعلان ہو گیا

    پاکستان اور زمبابوے کے درمیان سیریز کا پہلا ون ڈے کل راولپنڈی میں کھیلا جائے گا، پاکستان کرکٹ ٹیم کے سکوارڈ کا اعلان ہو گیا ، پہلے ون ڈے کیلئے پاکستان کا 15 رکنی دستہ ان کھلاڑیون پر مشتمل ہے

    1.امام الحق2. عابد علی3فخر زمان4. بابر اعظم۔ کپتان5. حارث سہیل6. محمد رضوان۔ 7. افتخار احمد8. خوشدل شاہ9. فہیم اشرف10. عماد وسیم11. عثمان قادر12. وہاب ریاض13. شاہین شاہ آفریدی14. حارث رؤف15. موسیٰ خان
    نائب کپتان شاداب خان فٹنس مسائل کے باعث نمائندگی نہیں کر سکیں گے، قومی ٹیم کا اعلان آج ہو گا۔

    راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کل دوپہر بارہ بجے پاکستان اور زمبابوے کا آمنا سامنا ہو گا، دونوں ٹیموں کی تیاریاں مکمل ہو گئیں، پلان بھی فائنل کر لیے۔ نائب کپتان شاداب خان بائیں ٹانگ میں کھچاؤ کے باعث آؤٹ ہو گئے۔

    قومی ٹیم کا اعلان آج کپتان بابر اعظم کر رہے ہیں، ٹی ٹوئنٹی کپ میں بہترین کارکردگی دکھانے والے نوجوان کھلاڑیوں کو نمائندگی ملنے کا امکان ہے

  • اداکارہ کنگنا رناوت کے بعد ایک اور بھارتی اداکار کی بیٹی کو ریپ کی دھمکی

    اداکارہ کنگنا رناوت کے بعد ایک اور بھارتی اداکار کی بیٹی کو ریپ کی دھمکی

    بھارتی اداکار وجے سیتھوپتی کو سری لنکا کے لیجنڈری کھلاڑی متھایا مرلی دھرن کی بائیو پک کے لیے حامی بھرنے پر اُن کی بیٹی کا ریپ کرنے کی دھمکی مل گئی۔

    باغی ٹی وی :سری لنکا کے عظیم بولر متھایا مرلی دھرن کی زندگی پر بھارت میں تامل زبان میں فلم بنانے کی خبریں زیر گردش ہیں جس کا ایک پوسٹر بھی جاری کیا گیا تھا ابتدا میں اداکار وجے سیتھوپتی نے فلم میں مرلی دھرن کا کردار ادا کرنے کی حامی بھری تھی لیکن بھارت میں تنازع کھڑا ہونے پر وہ فلم سے علیحدہ ہوگئے تھے۔

    بھارت میں خواتین کو ریپ کی دھمکیوں سے خوفزدہ کرنے کا کلچر عام ہوتا جارہا ہے تاہم اب اسکی لپیٹ میں اداکار اور معرف شخصیات بھی ہیں-

    اطلاعات سامنے آئی ہیں کہ وجے سیتھوپتی کی بیٹی کو ریپ کی دھمکیاں ملنے لگی ہیں۔

    بھارتی میڈیا این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چنئی پولیس نے ٹوئٹر پر ریپ کی دھمکی ملنے کا مقدمہ درج کیا ہے چنئی پولیس کمشنر وجے سیتھوپتی کا نام لیے بغیر اور اس دھمکی کی مزید تفصیلات دیے بغیر بتایا کہ ایک سیلیبرٹی کے خلاف سوشل میڈیا میں آنے والے کمنٹس پر تشویش ہے۔

    سوشل میڈیا پر ایک شخص نے وجے سیتھوپتی کو تامل قوم کا غدار قرار دیا اور ایک گرافکس شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ان کے ساتھ جب ایسا ہوگا تو انھیں سری لنکا میں بسے تامل کو درپیش مشکلات کا احساس ہوگا۔

    واضح رہے کہ سری لنکن حکومت کی جانب سے تامل باغیوں کو مارنے کی حمایت کے بیان پر بھارت میں موجود تامل لوگ مرلی دھرن کو اپنا غدار سمجھتے ہیں۔

    اپنے بیان سے متعلق مرلی دھرن مے سضاحت بھی دی تھی کہ میں تیس سالہ طویل اس خانہ جنگی کے دوران ہی پلا بڑھا ہوں میں جنگ کے درد کو محسوس کر سکتا ہوں جب میں 7 سال کا تھا تو میرے والد کو مارا گیا ہم نے بڑا وقت سڑکوں پر گزارا ہے سری لنکا کی خانہ جنگی کے اختتام سے متعلق میرے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا تھا۔

    خیال رہے کہ معاملات زیادہ خراب ہوجانے پر مرلی دھرن نے اداکار سیتھوپتی سے درخواست کی تھی وہ اس فلم سے علیحدہ ہوجائیں۔

    مرلی دھرن نے کہا تھا کہ میں جانتا ہوں کہ سیتھوپتی کچھ لوگوں کی جانب سے دباؤ برداشت کر رہے ہیں میں نہیں چاہتا کہ وجے سیتھوپتی جیسے اسٹار ان لوگوں کی وجہ سے مصیبت میں آئیں جو میرے متعلق غلط فہمی کا شکار ہیں۔

    مرلی دھرن کے اس بیان کو وجے سیتھوپتی نے سوشل میڈیا پر شیئر کیا اور لیجنڈری کرکٹر کا شکریہ بھی ادا کیا بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق وجے سیتھوپتی کے مینیجر نے کہا ہے کہ اداکار اب یہ فلم نہیں کریں گے۔

    خیال رہے کہ مسٹر سیتھوپتی کی بیٹی حالیہ دنوں میں اس طرح کے مضحکہ خیز خطرات کا شکار صرف ایک اعلی شخصیت نہیں ہے۔ رواں ماہ کے شروع میں کرکٹر ایم ایس دھونی کی بیٹی کو اسی طرح کے دھمکی دی گئی تھی جب اس کے والد – جو جاریہ آئی پی ایل میں چنئی سپر کنگز کی طرف سے کھیلتے ہیں – ایک میچ ہار گئے علاوہ ازیں بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت کو بھی ریپ کی دھمکیاں دی گئیں-

    کنگنا گزشتہ دو ماہ سے بھارت میں مختلف موضوعات پر آواز اٹھاتی رہی ہیں جبکہ انھوں نے سشانت سنگھ راجپوت کی موت کے بعد پیدا ہونے والے تنازعات سے متعلق بھی آواز بلند کرتی رہی ہیں۔

    بالی وڈ میں اقرباء پروری کے خلاف آواز بلند کرنے اور وزیراعلیٰ مہاراشٹرا کے خلاف کھڑے ہونے سمیت مخلتف معاملات میں آج کل کنگنا رناوت خبروں میں ہیں۔

    میڈیا کی رپورٹ کے مطابق حال ہی میں انھیں ریاست اوڑیسہ کے ایک وکیل کی جانب سے ریپ کی دھمکیاں ملی ہیں۔

    جبکہ دھمکی دینے والے شخص نے کہا کہ ان کا اکاؤنٹ ہیک ہوچکا ہے اور کنگنا کو دھمکی انھوں نے نہیں دی۔

    اس شخص کا یہ بھی کہنا تھا کہ اس کے خواتین یا پھر کسی بھی قوم سے متعلق ان کے ایسے نظریات نہیں ہیں، میں صدمے میں ہوں اور معافی مانگنا چاہتا ہوں۔

    کنگنا رناوت کو ریپ کی دھمکیاں

  • سری لنکن پریمئیر لیگ:سلمان خان کی فیملی کی خریدی گئی فرنچائز کینڈی ٹسکرز  میں وہاب ریاض شامل

    سری لنکن پریمئیر لیگ:سلمان خان کی فیملی کی خریدی گئی فرنچائز کینڈی ٹسکرز میں وہاب ریاض شامل

    سری لنکن پریمیئرلیگ میں پاکستانی پیسر وہاب ریاض بھی بھارتی فلم سٹارز کی فرنچائز کینڈی ٹسکرز کی جانب سے ایکشن میں ہوں گے۔

    باغی ٹی وی : بھارتی ویب سائٹ ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق بالی وڈ سُپر اسٹار سلمان خان کے اہل خانہ نے لنکا پریمیر لیگ (ایل پی ایل) میں ، کینڈی ٹسکرز فرنچائز خریدی ہے ، یہ ٹورنامنٹ ہے جس میں اس کے پلیئر ڈرافٹ کو پچھلے دو دنوں میں منعقد کیا گیا تھا اور یہ 21 نومبر یعنی آج کو شروع ہونا ہے۔

    سلمان خان کے چھوٹے بھائی سہیل اور والد ، مشہور اسکرپٹ رائٹر سلیم خان ، کنسورشیم کا ایک حصہ ہیں یہ ٹیم سلمان کے بھائی کے نام سے رجسٹرڈ کمپنی سہیل خان انٹرنیشنل نے خریدی ہے –

    سلمان خان کے بھائی سہیل خان نے ٹی او آئی کو بتایا ہماری ٹیم میں عام طور پر لیگ ، اور شائقین کا جذبہ جو کسی سے پیچھے نہیں ہے ، کو دیکھتے ہوئے ہمیں بہت ساری صلاحیتیں نظر آتی ہیں۔

    خان فیملی کے تین بھائیوں میں سب سے چھوٹے ارباز اور سلمان بڑے ہونے کی وجہ سے سلمان کینڈی کے تمام میچوں میں شرکت کریں گے۔

    سہیل خان کی ٹیم میں پاکستانی پیسر وہاب ریاض بھی بھارتی فلم سٹارز کی فرنچائز کینڈی ٹسکرز کی جانب سے ایکشن میں ہوں گے، ٹورنامنٹ آئندہ ماہ شروع ہوگا۔

    وہاب ریاض کے علاوہ کینڈی ٹسکرز ٹیم میں کوسال پریرا ، کرس گیل ، لیام پلنکٹ ، اور کوسال مینڈس شامل ہیں۔

    لنکا پریمیر لیگ کے افتتاحی ایڈیشن میں پانچ ٹیمیں ہیں- کولمبو کنگز ، ڈمبولا ہاکس ، گیل گلیڈی ایٹرز ، جا فنا اسٹالینز اور کینڈی ٹسکرز۔
    کسی بھی چیز سے زیادہ سہیل سب سے زیادہ پرجوش دکھائی دیتے ہیں کہ کرس گیل اب ان کی ٹیم کا حصہ ہیں۔ ایل پی ایل پلیئر ڈرافٹ گذشتہ 48 گھنٹوں میں بنایا گیا تھا اور کھلاڑیوں کی دستیابی اور ان کے مقررہ اصولوں پر تمام الجھنوں کے باوجود خان کا کہنا ہے کہ وہ ٹیم کے ساتھ خوش ہیں جس نے انہیں اکٹھا کیا ہے۔

    سہیل خان کا کہنا ہے کہ سری لنکن پریمیئر لیگ میں کئی اسٹار کرکٹرزموجود ہوں گے، شائقین بڑی بے تابی سے سنسنی میچز کے منتظرہیں، کینڈی ٹسکرز کا اسکواڈ متوازن ہے، کرس گیل کو کرکٹ کا باس کہا جاتا ہے،کوشل پریرا جیسے سری لنکن اسٹار کیساتھ میچ ونرز وہاب ریاض اورلیام پلنکٹ بھی موجود ہیں، کوشل مینڈس اورنوآن پرادیپ بھی تہلکہ خیز کارکردگی دکھا سکتے ہیں، اپنی ٹیم کی حوصلہ افزائی کے لیے سلمان خان ہرمیچ میں نظرآئیں گے-

    ایل پی ایل میں گیل فرنچائز اسی کنسورشیم کی ملکیت ہے جو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز چلاتی ہے۔ تاہم ، یہ ابھی تک واضح نہیں ہے کہ دیگر ٹیموں کا مالک کون ہے۔

    ٹائمز آف انڈیا کے مطابق معلوم ہوا ہے کہ ایل پی ایل کے پاس ہندوستان میں مقیم دو دیگر کنسورشیم ہیں اور ایک سری لنکا سے مقیم ہے جس نے ٹیموں کو منتخب کیا ہے۔ سری لنکا کے سابق آل راؤنڈر اور کمنٹیٹر رسل آرنولڈ کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ وہ سری لنکا میں مقیم کنسورشیم سے وابستہ ہیں۔

    دبئی میں قائم انوویٹیو پروڈکشن گروپ (آئی پی جی) کو رواں سال اگست میں ایل پی ایل کو مارکیٹنگ اور تنظیم کے حقوق سے نوازا گیا تھا ، اس ٹورنامنٹ کا پہلا ستمبر میں انعقاد ہونا تھا۔ تاہم ، وبائی بیماری کےباعث، ٹورنامنٹ ملتوی کرنا پڑا۔ ریکارڈ کے مطابق ، آئی پی جی کی سربراہی انیل موہن کر رہے ہیں ، جو متحدہ عرب امارات سے تعلق رکھنے والے ہندوستانی ہیں۔

    موہن نے بھی ایل پی ایل میں سلیم خان کے کنبہ کی شرکت کی تصدیق کی اور کہا "انہوں نے نہ صرف پورے ایونٹ میں گلیمر کا اضافہ کیا بلکہ وہ کھیل کے لئے پرعزم بھی ہیں”۔

    لنکا پریمیر لیگ 21 نومبر سے 13 دسمبر 2020 تک شیڈول ہے۔

    2020 لنکا پریمیر لیگ کا حصہ بننے والے کچھ اور بڑے نام شعیب ملک (جافنا اسٹالینز) ، ڈیوڈ ملر اور کارلوس برتھویٹ (ڈمبولا ہاکس) ، آندرے روس-ل ، فاف ڈو پلیسیس ، انجیلو میتھیوز (کولمبو کنگز) ، میں شامل ہیں۔ جبکہ ملنگا ، شاہد آفریدی ، کولن انگرام اور محمد عامر (گیل گلیڈی ایٹرز) میں شامل ہیں-

    سلمان خان کی نئی فلم رادھے کی شوٹنگ مکمل ،فلم کب ریلیز کی جائے گی؟

    سوشل میڈیا صارفین کا فہد مصطفیٰ کا چلبل پانڈے اور سمبا سے موازنہ کیوں؟

  • عروہ حسین کی شعیب ملک کو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں دس ہزار رنز مکمل کرنے پر مبارکباد

    عروہ حسین کی شعیب ملک کو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں دس ہزار رنز مکمل کرنے پر مبارکباد

    پاکستان شوبز انڈسٹری کی باصلاحیت اداکارہ عروہ حسین نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر شعیب ملک کو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں دس ہزار رنز مکمل کرنے پر مبارکباد دی ہے۔

    باغی ٹی وی :اداکارہ و ماڈل عروہ حسین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شعیب ملک کے ہمراہ اپنی ایک یادگار تصویر شیئر کی -تصویر شئیرکرتے ہوئے اداکارہ نے شعیب ملک کو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں دس ہزار رنز مکمل کرنے پر مبارکباد دی۔


    عروہ حسین نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ ٹی ٹوئنٹی میں 10 ہزار رنز بنانے والے پہلے پاکستانی کرکٹر اور دنیا کے تیسرے کھلاڑی بننے پر مجھ سمیت پورے پاکستان کو آپ پر بہت فخر ہے۔

    اداکارہ کے ٹوئٹ پر صارفین کی جانب سے قومی کرکٹر کو عالمی اعزاز حاصل کرنے پر مبارکباد دی جا رہی ہے۔


    https://twitter.com/SabihaNaz19/status/1315703061382340614?s=20
    واضح رہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر شعیب ملک نے ٹی ٹوئنٹی میں 10ہزار رنز مکمل کرلیے ہیں 20 اوورز کی کرکٹ میں شعیب ملک 10ہزار رنز بنانے والے پہلے پاکستانی اور دنیا کے تیسرے بیٹسمین بن چکے ہیں۔