Baaghi TV

Category: کرونا اپڈیٹس

  • کرونا وائرس،انسانوں کے بغیر کیسی ہو زندگی؟ اٹلی کے باشندوں نے لاک ڈاؤن کے بعد کیا کام شروع کر دیا؟

    کرونا وائرس،انسانوں کے بغیر کیسی ہو زندگی؟ اٹلی کے باشندوں نے لاک ڈاؤن کے بعد کیا کام شروع کر دیا؟

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کرونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں جب سب کچھ بند کیا جا رہا ہے تو ایسے میں انسانوں کے بغیر زندگی کیسی ہو گی؟ سوشل میڈیا پر تصاویر سے معلوم ہوتا ہے کہ پھر دنیا بہت صاف ستھری ہو گی.

    یورپی یونین کے ممالک نے متعدد دیگر ممالک کے ساتھ غیر ضروری سفر پر پابندی عائد کر دی ہے، اٹلی میں غیر ضروری کاروبار، مارکیٹیں بند کر دی گئی ہیں، سیاحوں کے لئے بھی تمام مقامات بند کر دیئے گئے ہیں، وینس میں کشتیوں کی آمدورفت بھی بند ہو گئی ہے،نہروں میں سیاحوں کا آنا جانا بند کر دیا گیا ہے تا ہم جو لوگ جاتے ہیں وہ سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کرتے ہیں، جن میں صاف پانی،جنگلی زندگی کی تصاویر شیر کی گئی ہیں، کچھ لوگوں کے لئے یہ امید کی ایک چھوٹی سی علامت تھی ، 17 مارچ تک ملک میں کرونا سے ہلاکتوں کی تعداد 25 سو سے زائد ہو گئی تھی.

    وینس میئر کے دفتر نے خبر رساں ادارے سی این این کو بتایا کہ تالاب بند ہونے سے پہلے نہریں صاف نظر آسکتی ہیں ، پانی کے معیار میں لازمی طور پر بہتری نہیں آرہی ،اب پانی صاف نظر آرہا ہے کیونکہ نہروں پر ٹریفک کم ہے. تاہم کشتیوں کی آمدورفت کم ہونے کی وجہ سے ہوا آلودہ ہے.

    اٹلی میں لاک ڈاؤن اقدامات کے نافذ ہونے کے بعد اطالوی باشندے سوشل میڈیا کے استعمال میں مصروف ہیں، سوشل میڈیا کا استعمال تیزی سے بڑھ گیا ہے، شہریوں نے سوشل میڈیا پر ویڈیوز وائرل کرنا شروع کر دی ہیں وہ اپنی بالکونی میں کھڑے ہوتے ہیں اور فیس بک، انسٹا گرام پر نیا میوزک، ویڈیو جاری کرتے ہیں

    گائے کا پیشاب پینے سے کرونا وائرس ہو گا ختم،ہندو مہاسبھا کے صدر کے علاج پر سب حیران

    بھارت میں کرونا کے 44 مریض، مندر میں بتوں کو بھی ماسک پہنا دیئے گئے

    دنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد8ہزار968ہوگئی،چین میں3245،اٹلی2978اورایران میں1135ہلاکتیں ہوئی ہیں، اسپین میں 638، فرانس264،امریکہ155اوربرطانیہ میں 104ہلاکتیں ہوئی ہیں،جنوبی کوریا91،نیدرلینڈز58،جاپان 32  اور سوئٹزر لینڈمیں33ہلاکتیں ہوئی ہیں.

    دنیا بھر میں کورونا وائرس سے85ہزار745مریض صحت یاب ہوئے ہیں،جرمنی 28، انڈونیشیا19 ،فلپائن17 ،بیلجیئم14 ،عراق 12اورسویڈن میں10ہلاکتیں ہوئی ہیں. پاکستان میں کرونا وائرس کے 2 مریض، بھارت میں 3 مریض ہلاک ہوئے ہیں،

    گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اٹلی میں مزید ساڑھے کئی ہزار سے زائد کیسز سامنے آئے، جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد ساڑھے 35 ہزار 813 سے بھی تجاوز کرگئی۔خطرناک کورونا وائرس کی وجہ سے حکومت نے اٹلی کے 14 صوبوں کی ڈیڑھ کروڑ سے زائد آبادی کو لاک ڈاؤن کر دیا ہے جس کے بعد اٹلی کی سڑکیں اور سیاحتی مقامات ویران پڑے ہیں

  • مرگی کے مریض کو دورہ پڑنے پر کرونا کا مریض سمجھ لیا،بھگدڑ مچ گئی،سابق امیدوار ایم پی اے بھی بھاگ نکلے

    مرگی کے مریض کو دورہ پڑنے پر کرونا کا مریض سمجھ لیا،بھگدڑ مچ گئی،سابق امیدوار ایم پی اے بھی بھاگ نکلے

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے علاقے جھنگ مین قل خوانی کے دوران مرگی کے مریض کو دورہ پڑنے پر شہریوں نے کرونا وائرس کا شور ڈال دیا جس سے بھگدڑ مچ گئی، سابق امیدوار ایم پی اے اور اس کے گن مین بھی مسجد سے بھاگ نکلے

    جھنگ میں کرونا وائرس کا خوف مسجد میں قل خوانی کے دوران ایک شخص مرگی کے دورہ کی وجہ سے گر گیا لوگوں نے شور ڈال دیا کرونا وائرس آگیا قل خوانی کے دوران بھگڈر مچ گئی،مقامی سیاسی شخصیت سابق امیدوار ایم۔پی اے کے پہلے گن مین بھاگے پھر وہ بھی بھاگ کھڑے ہوئے مسجد میں افراتفری مچ گئی

    رشید چوک جھنگ مسجد کے اندر قل خانی کے دوران ایک شخص اٹھ کر مولوی کو کاغذ پر قرآن پاک کے ختم کے ثواب کی غرض سے اٹھا کہ واپسی پر اچانک اس کی گردن اکڑی اور کانپتے کاپنتے گر گیا اور گردن ایک طرف اکڑ۔گئی سینکڑوں لوگوں پر خوف طاری ہوگیا کہ کرونا سے بندہ مرگیا اور کسی نے اس پر توجہ نہ دی اور افرتفری میں۔بھاگ کھڑے ہوئے اور ایک دوسرے کو روندتے ہوئے بھاگنے لگے مقامی شخصیت کے گن مین بھی انہیں چھوڑ کر بھاگ گئے اور سیاسی شخصیت بھی بعد میں۔اٹھ کھڑی ہوئی وہاں عجیب صورتحال ہوگئی اور افراتفری کا عالم ہوگیا

    بعد میں سپیکر میں اعلان کیا گیا کہ اسے پہلے بھی دورہ پڑتا ہے اور واپس آجائے کھانا کھا کر جائے جس پر تمام لوگ واپس آئے اور کھانا کھا کر چلے گئے.

    گائے کا پیشاب پینے سے کرونا وائرس ہو گا ختم،ہندو مہاسبھا کے صدر کے علاج پر سب حیران

    بھارت میں کرونا کے 44 مریض، مندر میں بتوں کو بھی ماسک پہنا دیئے گئے

    دنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد8ہزار968ہوگئی،چین میں3245،اٹلی2978اورایران میں1135ہلاکتیں ہوئی ہیں، اسپین میں 638، فرانس264،امریکہ155اوربرطانیہ میں 104ہلاکتیں ہوئی ہیں،جنوبی کوریا91،نیدرلینڈز58،جاپان 32  اور سوئٹزر لینڈمیں33ہلاکتیں ہوئی ہیں.

    دنیا بھر میں کورونا وائرس سے85ہزار745مریض صحت یاب ہوئے ہیں،جرمنی 28، انڈونیشیا19 ،فلپائن17 ،بیلجیئم14 ،عراق 12اورسویڈن میں10ہلاکتیں ہوئی ہیں. پاکستان میں کرونا وائرس کے 2 مریض، بھارت میں 3 مریض ہلاک ہوئے ہیں،

  • کرونا وائرس کے مشتبہ مریض نے لگائی ہسپتال کی ساتویں منزل سے چھلانگ

    کرونا وائرس کے مشتبہ مریض نے لگائی ہسپتال کی ساتویں منزل سے چھلانگ

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کرونا وائرس کے مشتبہ مریض نے ہسپتال کی ساتویں منزل سے چھلانگ لگا کر خود کشی کر لی

    واقعہ دہلی میں پیش آیا جہاں صفدر جنگ ہسپتال کی ساتویں منزل سے کرونا وائرس کے مشتبہ مریض نے چھلانگ لگا کر خود کشی کر لی متشبہ مریض کو ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا، 35 سالہ شخص سڈنی سے واپس آیا تھا اور اسے ایئر پورٹ سے ہی ہسپتال پہنچایا گیا تھا جہاں ٹیسٹ کے لئے اس کے خون کے نمونے لئے گئے تھے لیکن اس کے ٹیسٹ کی رپورٹ آنا باقی تھی

    متاثرہ شخص کو ہسپتال میں علیحدہ رکھا گیا تھا اور اسکا علاج جاری تھا تا ہم اس نے موقع دیکھتے ہی ہسپتال کی ساتویں منزل سے چھلانگ لگائی اور زندگی کا خاتمہ کر لیا، اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچی اور ہسپتال انتظامیہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا،

    بھارت میں‌ کرونا وائرس کے مریضوں میں تعداد 161 ہو گئی جبکہ دیگر ممالک میں مقیم 276 بھارتی شہریوں میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے

    بھارتی وزارت صحت کے مطابق بھارت میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 161 ہو گئی ہے جن میں سے 25 غیر ملکی ہیں، بھارتی وزارت صحت کا کہنا تھا کہ دنیا بھر میں مقیم بھارتی شہری دیگر ممالک میں بھی کرونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں، دیگر ممالک میں 276 شہریوں میں کرونا کی تشخیص ہوئی ہے،جن میں سے ایران میں 255 بھارتیوں میں، یو اے ای میں 12، اٹلی میں 5 شہریوں میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے. بھارت میں اندرون و بیرون ملک 437 بھارتی شہریوں میں کرونا کی تشخیص ہو چکی ہے.

    بھارت میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے بعد کئی ریاستوں میں حفاظتی اقدامات کئے گئے ہیں، کئی ریاستوں میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے، مہاراشتر میں سب سے زیادہ 42 افراد میں کرونا کی تشخیص ہوئی ہے، دہلی میں 10 مریض ہیں، اترپردیش میں 16، کیرالہ میں 27، کرناٹک میں کرونا کے 11 مریض ہیں،لداخ میں 8، جموں کشمیر میں 3،تلنگانہ میں 6.ٹاملناڈو، آندھرا پردیش، اوڈیشہ، اتراکھنڈ اور پنجاب میں ایک، ایک شہری کرونا کا مریض ہے.

    کرونا وائرس، سندھ حکومت نے انتہائی اقدامات کا فیصلہ کر لیا،بین الصوبائی بارڈر ہوں گے بند

  • بھارت میں بھی کرونا کے مریضوں میں اضافہ، ایران اور اٹلی میں کتنے بھارتیوں میں ہوئی کرونا کی تشخیص؟

    بھارت میں بھی کرونا کے مریضوں میں اضافہ، ایران اور اٹلی میں کتنے بھارتیوں میں ہوئی کرونا کی تشخیص؟

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں‌ کرونا وائرس کے مریضوں میں تعداد 161 ہو گئی جبکہ دیگر ممالک میں مقیم 276 بھارتی شہریوں میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے

    بھارتی وزارت صحت کے مطابق بھارت میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 161 ہو گئی ہے جن میں سے 25 غیر ملکی ہیں، بھارتی وزارت صحت کا کہنا تھا کہ دنیا بھر میں مقیم بھارتی شہری دیگر ممالک میں بھی کرونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں، دیگر ممالک میں 276 شہریوں میں کرونا کی تشخیص ہوئی ہے،جن میں سے ایران میں 255 بھارتیوں میں، یو اے ای میں 12، اٹلی میں 5 شہریوں میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے. بھارت میں اندرون و بیرون ملک 437 بھارتی شہریوں میں کرونا کی تشخیص ہو چکی ہے.

    بھارت میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے بعد کئی ریاستوں میں حفاظتی اقدامات کئے گئے ہیں، کئی ریاستوں میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے، مہاراشتر میں سب سے زیادہ 42 افراد میں کرونا کی تشخیص ہوئی ہے، دہلی میں 10 مریض ہیں، اترپردیش میں 16، کیرالہ میں 27، کرناٹک میں کرونا کے 11 مریض ہیں،لداخ میں 8، جموں کشمیر میں 3،تلنگانہ میں 6.ٹاملناڈو، آندھرا پردیش، اوڈیشہ، اتراکھنڈ اور پنجاب میں ایک، ایک شہری کرونا کا مریض ہے.

    کرونا وائرس، سندھ حکومت نے انتہائی اقدامات کا فیصلہ کر لیا،بین الصوبائی بارڈر ہوں گے بند

    گائے کا پیشاب پینے سے کرونا وائرس ہو گا ختم،ہندو مہاسبھا کے صدر کے علاج پر سب حیران

    بھارت میں کرونا کے 44 مریض، مندر میں بتوں کو بھی ماسک پہنا دیئے گئے

    دنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد8ہزار968ہوگئی،چین میں3245،اٹلی2978اورایران میں1135ہلاکتیں ہوئی ہیں، اسپین میں 638، فرانس264،امریکہ155اوربرطانیہ میں 104ہلاکتیں ہوئی ہیں،جنوبی کوریا91،نیدرلینڈز58،جاپان 32  اور سوئٹزر لینڈمیں33ہلاکتیں ہوئی ہیں.

    دنیا بھر میں کورونا وائرس سے85ہزار745مریض صحت یاب ہوئے ہیں،جرمنی 28، انڈونیشیا19 ،فلپائن17 ،بیلجیئم14 ،عراق 12اورسویڈن میں10ہلاکتیں ہوئی ہیں. پاکستان میں کرونا وائرس کے 2 مریض، بھارت میں 3 مریض ہلاک ہوئے ہیں،

    گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اٹلی میں مزید ساڑھے کئی ہزار سے زائد کیسز سامنے آئے، جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد ساڑھے 35 ہزار 813 سے بھی تجاوز کرگئی۔خطرناک کورونا وائرس کی وجہ سے حکومت نے اٹلی کے 14 صوبوں کی ڈیڑھ کروڑ سے زائد آبادی کو لاک ڈاؤن کر دیا ہے جس کے بعد اٹلی کی سڑکیں اور سیاحتی مقامات ویران پڑے ہیں

  • پاکستان میں کرونا سے ہلاکت کے بعد کونسا علاقہ لاک ڈاؤن کر دیا گیا؟

    پاکستان میں کرونا سے ہلاکت کے بعد کونسا علاقہ لاک ڈاؤن کر دیا گیا؟

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس سے ہلاکت،مردان کے علاقے یونین کونسل منگا کا لاک ڈاوَن کر دیا گیا

    ضلعی انتظامیہ مردان نے فوری طور پر علاقہ حساس ترین قرار دے کرکردیا،ڈپٹی کمشنر مردان نے اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ علاقے میں کسی کو اندر باہر جانے کی اجازت نہیں ہوگی،متاثرہ علاقے میں اسکریننگ کے لیےانتظامات کئے جا رہے ہیں،ضلعی انتظامیہ مردان نے فوری طور پر علاقہ حساس ترین قرار دے کربندکردیا

    واضح رہے کہ مردان کا ایک شہری کرونا وائرس کے باعث گزشتہ روز جان کی بازی ہار گیا جس کے بعد دیگر شہریوں کی حفاظت کے لئے اقدامات مزید سخت کئے جا رہے ہیں.ے پی صوبے میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت ضلع مردان میں ہوئی جہاں 50 سالہ سعادت خان وفات پا گیا۔ جاں بحق شہری مردان میڈیکل کمپلیکس میں زیرعلاج تھا اور چند روز قبل ہی عمرے کی ادائیگی کے بعد سعودی عرب سے پاکستان پہنچا تھا۔

    ادھر کرونا سے جاں بحق ہونے والے شخص کے بارے میں صوبائی وزیرصحت تیمور جھگڑا کے مطابق جاں بحق مریض 8 مارچ کو سعودی عرب سے آیا تھا اور جس میں آج کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی۔جبکہ دوسری موت کورونا وائرس کے باعث لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور میں ہوئی جہاں زیرعلاج ہنگو کا 36 سالہ رہائشی جاں بحق ہوگیا۔

    خیال رہے کہ خیبرپختونخوا میں اب تک 19 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے

    تعلیمی ادارے بند، میٹرک اور انٹر کے امتحانات ہوں گے کب؟ سعید غنی نے کیا بڑا اعلان

    کرونا وائرس، سندھ حکومت نے انتہائی اقدامات کا فیصلہ کر لیا،بین الصوبائی بارڈر ہوں گے بند

    گائے کا پیشاب پینے سے کرونا وائرس ہو گا ختم،ہندو مہاسبھا کے صدر کے علاج پر سب حیران

    بھارت میں کرونا کے 44 مریض، مندر میں بتوں کو بھی ماسک پہنا دیئے گئے

    دنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد8ہزار968ہوگئی،چین میں3245،اٹلی2978اورایران میں1135ہلاکتیں ہوئی ہیں، اسپین میں 638، فرانس264،امریکہ155اوربرطانیہ میں 104ہلاکتیں ہوئی ہیں،جنوبی کوریا91،نیدرلینڈز58،جاپان 32  اور سوئٹزر لینڈمیں33ہلاکتیں ہوئی ہیں.

    دنیا بھر میں کورونا وائرس سے85ہزار745مریض صحت یاب ہوئے ہیں،جرمنی 28، انڈونیشیا19 ،فلپائن17 ،بیلجیئم14 ،عراق 12اورسویڈن میں10ہلاکتیں ہوئی ہیں. پاکستان میں کرونا وائرس کے 2 مریض، بھارت میں 3 مریض ہلاک ہوئے ہیں،

    گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اٹلی میں مزید ساڑھے کئی ہزار سے زائد کیسز سامنے آئے، جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد ساڑھے 35 ہزار 813 سے بھی تجاوز کرگئی۔خطرناک کورونا وائرس کی وجہ سے حکومت نے اٹلی کے 14 صوبوں کی ڈیڑھ کروڑ سے زائد آبادی کو لاک ڈاؤن کر دیا ہے جس کے بعد اٹلی کی سڑکیں اور سیاحتی مقامات ویران پڑے ہیں

  • ترکی میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں میں ہوا اضافہ، ترک صدر نے کیا معاشی پیکج کا اعلان

    ترکی میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں میں ہوا اضافہ، ترک صدر نے کیا معاشی پیکج کا اعلان

    ترکی میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں میں ہوا اضافہ

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ترکی میں کرونا وائرس سے 2 ہلاکتیں ہو چکی ہیں جبکہ ترکی میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 191 ہے.

    ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ حکومت کورونا سے نمٹنے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لارہی ہے،ترکی کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے ویکسین بھی تیار کررہا ہے،

    خبر رساں ادارے کے مطابق دارالحکومت انقرہ میں ترک صدر کی زیرصدارت اہم اجلاس ہوا جس میں کروناوائرس کے ممکنہ خطرات سمیت ترک معیشت پر تبادلہ خیال ہوا۔اجلاس کے دوران رجب طیب اردوان نے 15بلین ڈالر معاشی پیکج کا اعلان کیا۔

    ترکی میں‌ تجارتی مراکز، نجی اور سرکاری دفاتر بند کر دیئے گئے ہیں.ترکی میں مسجد میں باجماعت نماز کی پابندی عائد کر دی گئی. اسی طرح دنیا بھر میں ایسے اجتماعات اور تقریبات پر پابندی ہے . سعودی عرب کی علما کمیٹی نے بھی لوگوں کو نماز اور جمعہ کی نماز گھر پڑھنے کی تلقین کی ہے

    تعلیمی ادارے بند، میٹرک اور انٹر کے امتحانات ہوں گے کب؟ سعید غنی نے کیا بڑا اعلان

    کرونا وائرس، سندھ حکومت نے انتہائی اقدامات کا فیصلہ کر لیا،بین الصوبائی بارڈر ہوں گے بند

    گائے کا پیشاب پینے سے کرونا وائرس ہو گا ختم،ہندو مہاسبھا کے صدر کے علاج پر سب حیران

    بھارت میں کرونا کے 44 مریض، مندر میں بتوں کو بھی ماسک پہنا دیئے گئے

    دنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد8ہزار968ہوگئی،چین میں3245،اٹلی2978اورایران میں1135ہلاکتیں ہوئی ہیں، اسپین میں 638، فرانس264،امریکہ155اوربرطانیہ میں 104ہلاکتیں ہوئی ہیں،جنوبی کوریا91،نیدرلینڈز58،جاپان 32  اور سوئٹزر لینڈمیں33ہلاکتیں ہوئی ہیں.

    دنیا بھر میں کورونا وائرس سے85ہزار745مریض صحت یاب ہوئے ہیں،جرمنی 28، انڈونیشیا19 ،فلپائن17 ،بیلجیئم14 ،عراق 12اورسویڈن میں10ہلاکتیں ہوئی ہیں. پاکستان میں کرونا وائرس کے 2 مریض، بھارت میں 3 مریض ہلاک ہوئے ہیں،

    گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اٹلی میں مزید ساڑھے کئی ہزار سے زائد کیسز سامنے آئے، جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد ساڑھے 35 ہزار 813 سے بھی تجاوز کرگئی۔خطرناک کورونا وائرس کی وجہ سے حکومت نے اٹلی کے 14 صوبوں کی ڈیڑھ کروڑ سے زائد آبادی کو لاک ڈاؤن کر دیا ہے جس کے بعد اٹلی کی سڑکیں اور سیاحتی مقامات ویران پڑے ہیں

  • امریکہ میں 2 ارکان کانگریس میں کرونا کی تصدیق،امریکی سینیٹ میں بل منظور

    امریکہ میں 2 ارکان کانگریس میں کرونا کی تصدیق،امریکی سینیٹ میں بل منظور

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امریکہ میں دوارکان کانگریس کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

    فلوریڈا سے تعلق رکھنے والےماریو ڈیاز بلارٹ اور اوٹا کے بین میک ایڈمز بیمارہیں،بین میک ایڈمنز کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر کے کہنے پر قرنطینہ میں ہوں ، بخار اور خشک کھانسی ہے،ماریو ڈیاز پلاٹ کا کہنا ہے کہ بہتر ہوں کورونا بل پرووٹ کے بعدخود کو قرنطینہ میں رکھا

    دوسری جانب امریکی سینیٹ نے کرونا وائرس کی روک تھاک کے لیے بل منظور کرلیا، جس کے تحت شہریوں کےلیے تنخواہ کی ادائیگی سمیت چھٹیوں کی منظوری دی گئی ہے۔

    امریکی سینیٹ کے منظور شدہ بل کے تحت شہریوں کو وائرس کے مفت ٹیسٹ کرانے کی سہولت بھی مہیا کی جائے گی جبکہ بے روزگاری انشورنس اور الاؤنس کو بڑھانے کی منظوری بھی دی گئی ہے۔امریکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کرونا وائرس کا بل 8 کے مقابلے میں 90 ووٹ سے منظور ہوا ہے، آٹھ ریپبلکن سینیٹرز نے بل کی مخالفت میں ووٹ دے دیا

    سینیٹ سے منظوری کے بعد بل کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دستخط کےلیے وائٹ ہاؤس بھجوا دیا گیا۔

    کورونا وائرس نے دنیا کے 174 ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے لیا

    دنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد8ہزار968ہوگئی،چین میں3245،اٹلی2978اورایران میں1135ہلاکتیں ہوئی ہیں، اسپین میں 638، فرانس264،امریکہ155اوربرطانیہ میں 104ہلاکتیں ہوئی ہیں،جنوبی کوریا91،نیدرلینڈز58،جاپان 32  اور سوئٹزر لینڈمیں33ہلاکتیں ہوئی ہیں.

    دنیا بھر میں کورونا وائرس سے85ہزار745مریض صحت یاب ہوئے ہیں،جرمنی 28، انڈونیشیا19 ،فلپائن17 ،بیلجیئم14 ،عراق 12اورسویڈن میں10ہلاکتیں ہوئی ہیں. پاکستان میں کرونا وائرس کے 2 مریض، بھارت میں 3 مریض ہلاک ہوئے ہیں،

    گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اٹلی میں مزید ساڑھے کئی ہزار سے زائد کیسز سامنے آئے، جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد ساڑھے 35 ہزار 813 سے بھی تجاوز کرگئی۔خطرناک کورونا وائرس کی وجہ سے حکومت نے اٹلی کے 14 صوبوں کی ڈیڑھ کروڑ سے زائد آبادی کو لاک ڈاؤن کر دیا ہے جس کے بعد اٹلی کی سڑکیں اور سیاحتی مقامات ویران پڑے ہیں

  • کرونا وائرس، دنیا بھر میں ہلاکتیں 9 ہزار کے قریب پہنچ گئیں

    کرونا وائرس، دنیا بھر میں ہلاکتیں 9 ہزار کے قریب پہنچ گئیں

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس نے دنیا کے 174 ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے لیا

    دنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد8ہزار968ہوگئی،چین میں3245،اٹلی2978اورایران میں1135ہلاکتیں ہوئی ہیں،اسپین میں 638، فرانس264،امریکہ155اوربرطانیہ میں 104ہلاکتیں ہوئی ہیں،جنوبی کوریا91،نیدرلینڈز58،جاپان 32اورسوئٹزرلینڈمیں33ہلاکتیں ہوئی ہیں.

    دنیا بھر میں کورونا وائرس سے85ہزار745مریض صحت یاب ہوئے ہیں،جرمنی 28، انڈونیشیا19 ،فلپائن17 ،بیلجیئم14 ،عراق 12اورسویڈن میں10ہلاکتیں ہوئی ہیں. پاکستان میں کرونا وائرس کے 2 مریض، بھارت میں 3 مریض ہلاک ہوئے ہیں،

    گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اٹلی میں مزید ساڑھے کئی ہزار سے زائد کیسز سامنے آئے، جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد ساڑھے 35 ہزار 813 سے بھی تجاوز کرگئی۔خطرناک کورونا وائرس کی وجہ سے حکومت نے اٹلی کے 14 صوبوں کی ڈیڑھ کروڑ سے زائد آبادی کو لاک ڈاؤن کر دیا ہے جس کے بعد اٹلی کی سڑکیں اور سیاحتی مقامات ویران پڑے ہیں۔

    ادھر سعودی عرب نے کرونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال کے پیش نظر جی ٹوئنٹی ممالک کا ہنگامی سربراہ اجلاس بلانے کا اعلان کر دیا ہے۔ سعودی حکومت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جی ٹوئنٹی کرونا کے خلاف جنگ میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ سعودی عرب وبا کی روک تھام کے لیے عالمی سطح پر کی جانے والی کوششوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ تمام ارکان سے رابطے میں ہے۔ عالمی وبا کو کنٹرول کرنے کے لیے جی ٹوئنٹی ممالک کو متفقہ پالیسیاں اور اقدامات کرنا ہوں گے۔

  • کم خرچ بالا نشین : پی آئی اے کا کمال طریقہ تشخیص : مسافروں کیلیے کورونا ٹیسٹ سرٹیفکیٹ لازمی قرار

    کم خرچ بالا نشین : پی آئی اے کا کمال طریقہ تشخیص : مسافروں کیلیے کورونا ٹیسٹ سرٹیفکیٹ لازمی قرار

    کراچی: کم خرچ بالا نشین : پی آئی اے کا کمال طریقہ تشخیص : مسافروں کیلیے کورونا ٹیسٹ سرٹیفکیٹ لازمی قرار ،اطلاعات کےمطابق کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے سول ایوی ایشن نے اہم فیصلہ کرتے ہوئے بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کو کورونا سرٹیفکیٹ پیش کرنا لازمی قرار دے دیا۔

    ایوی ایشن ڈویژن ترجمان کے مطابق 21 مارچ 2020 سے پاکستانی وقت کے مطابق صبح 5 بجے سے بیرون ممالک سے آنے والے مسافروں کا داخلہ ائیرپورٹس پر کورونا وائرس ٹیسٹ کی مصدقہ رپورٹ کی فراہمی سے مشروط کر دیا گیا ہے۔

    اس بات کو لازم قرار دیا گیا ہے کہ بیرون ملک سے آنے والے مسافر نے اپنا ٹیسٹ پرواز سے 24 گھنٹے قبل کروایا ہو، ٹیسٹ کی رپورٹ میں مسافر کا نام اور پاسپورٹ نمبر شامل ہونا ضروری ہے۔

    اس حوالے تمام ائیر لائنز کو واضح طور ہدایات جاری کر دی گئیں ہیں، اس بات کا اعادہ کیا گیا ہے کہ پاکستان کی حدود میں داخلے کی اجازت صرف اور صرف کرونا وائرس کی مصدقہ رپورٹ کی فراہمی کی صورت میں ہو گئ. یہ شرط 4 اپریل تک برقرار رہے گی۔

    اس اقدام کا مقصد پاکستان میں کرونا وائرس کے پھیلائو کو روکنا ہے، ٹیسٹ رپورٹ کی فراہمی کے ساتھ ساتھ ہیلتھ ڈیکلیریشن فارم جمع کروانا بھی لازم ہے، اس متعلق بین الاقوامی پروازوں کیلئے مختص کئے گئے تین بڑے ائیرپورٹس کو ہدایت جاری کردی گئی ہیں۔

  • کورونا وائرس کا خوف: حکومت سندھ نےتمام  ملازمین کو 15 روز کی چھٹیاں دے دیں

    کورونا وائرس کا خوف: حکومت سندھ نےتمام ملازمین کو 15 روز کی چھٹیاں دے دیں

    کراچی:کورونا وائرس کا خوف: حکومت سندھ نےتمام ملازمین کو 15 روز کی چھٹیاں دے دیں،اطلاعات کے مطابق کورونا وائرس کے باعث صوبہ سندھ میں سرکاری ملازمین کو 15 روز کی چھٹیاں دے دی گئیں۔

    صوبائی حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے اہم اقدامات کیے گئے ہیں اور تعلیمی اداروں کی بندش کے بعد شاپنگ مالز اور ریسٹورنٹس بھی بند کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔اس کے ساتھ ساتھ سندھ حکومت نے سرکاری ملازمین کو بھی چُھٹیاں دے دی ہیں جس کا نوٹفیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

    نوٹیفکیشن کے مطابق 19 مارچ سے 3 اپریل تک سندھ کے سرکاری دفاتر بند رہیں گے۔خیال رہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے باعث 2 افراد ہلاک ہوچکے ہیں اور یہ دونوں ہلاکتیں خیبرپختونخوا میں ہوئی ہیں۔

    اس کے علاوہ ملک میں متاثرہ مریضوں کی تعداد 304 تک جاپہنچی ہے جس میں سے 208 متاثرہ افراد کا تعلق سندھ سے ہے۔پنجاب سے 33، بلوچستان میں 23، خیبرپختونخوا میں 19، گلگت میں 13، اسلام آباد میں 7 اور آزاد کشمیر میں ایک کیس کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ خیبر پختونخوا میں ایک شخص ہلاک بھی ہوا ہے۔