ٹھٹھہ صادق آباد(نمائندہ باغی ٹی وی) کے سلمان سے زیادتی کا معاملہ، میڈیکل رپورٹ میں زیادتی ثابت ہوگئی ، تھانہ ٹھٹھہ صادق آباد میں ملزم بلال کیخلاف والدین کی مدعیت میں آیف آئی آر درج کروادی گئی ۔جبکہ ملزم تاحال فرار ہے۔
Category: خانیوال
ٹھٹھہ صادق آباد میں 5 سالہ بچے کے ساتھ جنسی ذیادتی
ٹھٹھہ صادق آباد(نمائندہ باغی ٹی وی)میں ایک درندہ صفت انسان نے 5 سالہ معصوم بچے کے ساتھ جنسی زیادتی کی ، تفصیلات کے مطابق اوباش نے 5 سالہ بلال کو ٹیوب ویل پر نہانے کے بہانے ورغلایا اور وہاں جاکر اسے جنسی درندگی کا نشانہ بناتا رہا ۔بچے کی حالت غیر ہونے پر ملزم فرارہوگیا لوگوں نے بچے کو بچہ ہسپتال منتقل کردیا جبکہ پولیس نے ڈاکٹ جاری کردیا۔

ٹھٹھہ صادق آباد میں تجاوزات کی بھرمار،شہریوں کا گزرنا مشکل
ٹھٹھہ صادق آباد (نمائندہ باغی ٹی وی)کے مختلف بازاروں میں دکانداروں نے اپنی مرضی سے سامان باہر سجانا شروع کردیا اور سامان رکھنے کے کئے کئی فٹ لمبے اور چوڑے پھٹے بنواکر بازاروں میں نصب کردیے۔ٹھٹھہ صادق آباد کا مین بازار،صرافہ بازار،امام دین مارکیٹ مکمل طور پہ تجاوزات سے بھرے ہوئے ہیں جس کی وجہ خریداروں خاص طور پہ خواتین ،بچوں اور بوڑھے افراد کو گزرنے میں مشکلات پیش آتی ہیں۔

وزیر خارجہ کہاں کا دورہ کرنے والے ہیں؟ان کے ساتھ کون کون سے وفاقی وزیر ہونگے
ٹھٹھہ صادق آباد(نمائندہ باغی ٹی وی )وزیر خارجہ پاکستان شاہ محمود قریشی پانچ مئی کو جہانیاں کے نواحی گاوں چکنمر 138/10 آر میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔یہ جلسہ پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی اسمبلی کے ٹکٹ ہولڈر چوہدری خالد جاوید کی طرف سے منعقد کیا گیا ہے جس میں صوبائی وزیر ڈاکٹر اختر ملک،وفاقی وزیر سید حسین جہانیہ گردیزی اور دیگر حکومتی شخصیات شرکت کریں گی۔یاد رہے کہ چوہدری خالد جاوید شاہ محمود قریشی کے قریبی اور بااعتماد ساتھی ہیں


