Category: ویڈیوز
سرگودھا اور گجرات میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی
بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن سرگودہا کے زیر اہتتمام یکجہتی کشمیر ریلی
https://youtu.be/AxGIiOiUXZM
ڈپٹی کمشنر گجرات اور پرنسپل گورنمنٹ زمیندار ڈگری کالج گجرات کی زیر قیادت مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف گورنمنٹ زمیندار کالج کے طلبہ کی احتجاجی ریلیگجرات سے ہمارے بیوروچیف طارق محمود کے مطابق آج ڈپٹی کمشنر گجرات ڈاکٹر خرم شہزاد اور پرنسپل گورنمنٹ زمیندار ڈگری کالج گجرات غلام عباس زیر قیادت گورنمنٹ زمیندار ڈگری کالج گجرات کے طلباء نے مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں سے اظہار یک جہتی کے لیے ایک احتجاجی ریلی نکالی۔ ریلی کے شرکاء نے بھارتی حکومت کیخلاف زبردست نعرے بازی کی اس موقع پر ڈپٹی کمشنر گجرات ڈاکٹر خرم شہزاد نے کہا کہ طلبہ کا کشمیریوں سے محبت کا جذبہ قابل تحسین ہے ۔ وہ وقت دور نہیں جب کشمیر پاکستان کا حصہ بنے گا ۔ وزیراعظم عمران خان آج مظفر آباد میں کشمیریوں کی آواز بنیں گے ۔

مظفرگڑھ: کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر احتشام انور کی قیادت میں ریلی
مظفرگڑھ: ریلی گورنمنٹ جامع ہائی سکول سے جھنگ موڑ چوک تک نکالی گئی ریلی میں ہزاروں طلباء،اساتذہ،پولیس،ریسکیو اہلکاروں اور شہریوں کی شرکت
https://youtu.be/oy9O4oVgeHU
کشمیر میں انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیوں پر عالمی برادری کو نوٹس لینا چاہیے.ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر احتشام انور







