Category: ویڈیوز

اولاد کو عزت دو ،امریکی کتیا نے کیا کہ دیا ،کیا کردیا دیکھیئے اس ویڈیو میں
واشنگٹن:ماں کی ممتا صرف انسانوں میں ہی نہیںجانوروں میں بھی پائی جاتی ہے. ہر ماں چاہتی ہے کہ اس کی اولاد کو سکون ملے ،عزت ملے .ماں بیمار بھی ہوتو وہ اپنی اولاد کو ایک لمحے کے لیے بھی تکلیف میں نہیں دیکھ سکتی اپنے ننھی سی اولاد کو وہ پیار دیتی ہے جس کی مثال نہیں ملتی .اللہ تعالیٰ نے اولاد سے محبت جانوروں ،پرندوں اور چرندوں میں بھی رکھی ہے جیسا کہ!
https://twitter.com/DoggoDating/status/1149745333339136000
سوشل میڈیا پر وا ئرل ہونے والی ایک ویڈیو اس وقت بڑی مقبول ہورہی ہے کہ امریکہ میں ایک کتیا اپنے بچے کو اس قدر پیار کرتی ہے کہ اسے ایک جگہ سے دوسری جگہ چلنے نہیں دیتے بلکہ اسے دوسری جگہ منتقل کرنے کے لیے کتیا نے ایک ایسا بیگ اٹھا رکھا ہے جس میںاس نے اپنے بچے کو ایک ننھے منھے نومولد کو پہلو کے بل لٹا رکھا ہے اور کتیا یہ بیگ اٹھائے پھرتی ہے تاکہ اس کے بچے کو چلنے پھرنے میں کوئی دقت پیش نہ آئےگوجرانوالہ پاکستان مسلم لیگ ن کے ورکر کنونشن میں کس کس پارٹی لیڈر نے شرکت کی۔ تفصیل اس رپورٹ میں
گوجرانوالہ (نمائندہ باغی ٹی وی ) جمعہ کی شام کو گوجرانوالہ کے مقامی ہال میں پاکستان مسلم لیگ ن نے ورکر کنونشن منعقد کیا۔ کنونشن کا آغاز مغرب کے بعد ہوا جس میں مسلم لیگ ن گوجرانوالہ کے ممبران قومی و صوبائی اسمبلی اور پارٹی کے مرکزی لیڈران کی خطابات ہوئے ۔ پاکستان مسلم لیگ ن گوجرانوالہ کے مقامی عہدیداران اپنے اپنے قافلوں کے شکل میں ورکر کنونشن میں شریک ہوئے۔ ورکر کنونشن کے مہمانان خصوصی سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن سابق وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی، ممبر قومی اسمبلی و سینئر پارٹی لیڈر احسن اقبال، سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب، ممبر قومی اسمبلی سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق اور سائرہ افضل تارڑ نے اپنے اپنے خیلات کا اظہار کیا جس میں انہوں نے نوازشریف سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ وہ بے گناہ ہے اس کو یہ سزا مل رہی ہے کہ اس نے پاکستان کو ایٹمی پاور بنایا، ملکی معشیت کو استحکام دیا ۔ ملک سے دہشت گردی جا خاتمہ کیا مزید ان کا کہنا تھا کہ عمران خان سلیکٹڈ وزیر اعظم ہے یہ اپنے فیصلے خود نہیں کر سکتا۔ نواز شریف جلد رہا ہوں گے اور ہم نوز شریف کی قیادت میں عمران خان سے غریبوں پر لگائے ٹیکس اور مہنگائی کا حساب لیں گے ۔
ان مرکزی عہدیداران کے علاوہ پاکستان مسلم لیگ ن گوجرانوالہ کے مقامی لیڈروں نے بھی خطابات کیے جن میں پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر لیڈر سابق وفاقی وزیر خرم دستگیر ، ممبر قومی اسمبلی محمود بشیر ورک ، ممبر قومی اسمبلی عثمان ابراہیم ، ممبر قومی اسمبلی اظہر قیوم نعرہ اور گوجرانوالہ کے ممبر پنجاب اسمبلی عمران خالد بٹ، اقبال گجر ، قیصر اقبال سندھو و دیگر نے بھی خطابات کیے ۔

گوجرانوالہ کے مقامی عہدیداران کا کہنا تھا کہ گوجرانوالہ ایسا ضلع ہے جس نے کبھی بھی نواز شریف کو مایوس نہیں کیا ۔ جب بھی گوجرانوالہ کا نام آتا ہے تو نواز شریف کے آنکھوں میں ایک عجیب چمک آتی ہے 2018 کے الیکشن میں گوجرانوالہ وہ واحد ضلع ہے جس میں تمام سیٹیں مسلم لیگ ن نے جیتی ہیں ۔
ورکر کنونشن میں مسلم لیگ ن کے جیالوں نے ہاتھوں میں پارٹی پرچم تھامے ہوئے تھے اور نعروں اور پھولوں کی پتیوں کے ساتھ اپنے قائدین کا استقبال کرتے تھے۔







ان مرکزی عہدیداران کے علاوہ پاکستان مسلم لیگ ن گوجرانوالہ کے مقامی لیڈروں نے بھی خطابات کیے جن میں پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر لیڈر سابق وفاقی وزیر خرم دستگیر ، ممبر قومی اسمبلی محمود بشیر ورک ، ممبر قومی اسمبلی عثمان ابراہیم ، ممبر قومی اسمبلی اظہر قیوم نعرہ اور گوجرانوالہ کے ممبر پنجاب اسمبلی عمران خالد بٹ، اقبال گجر ، قیصر اقبال سندھو و دیگر نے بھی خطابات کیے ۔


