کشمیر پر خاموشی اور حکومت کیخلاف دھرنے کا اعلان، مولانا فضل الرحمن کو تنقید کا سامنا

جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ اکتوبر میں باہر نکل کر عوام اس سلیکٹیڈ حکومت کو آئینہ دکھائے گی، باغی ٹی وی کی رپورٹ‌کے مطابق مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ تاجر، وکلا، مزدور سمیت کوئی بھی شخص اس نا اہل حکومت سے خوش نہیں، موجودہ حکومت … کشمیر پر خاموشی اور حکومت کیخلاف دھرنے کا اعلان، مولانا فضل الرحمن کو تنقید کا سامنا پڑھنا جاری رکھیں