اسرائیلی صدر کی متحدہ عرب امارات کے ولی عہد کو دورہ اسرائیل کی دعوت

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے صدر رووین ریولین نے اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تعلقات قائم ہونے کے بعد ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زید النہیان کو اسرائیل کا دورہ کرنے کی دعوت دی ہے اسرائیل کےصدر ریولین نےسماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹیئٹر پرمتحدہ عرب امارات … اسرائیلی صدر کی متحدہ عرب امارات کے ولی عہد کو دورہ اسرائیل کی دعوت پڑھنا جاری رکھیں