مذہب کی تبدیلی کا جھوٹا ڈرامہ کر کے لڑکی سے شادی کرنے والے کے خلاف مقدمہ درج

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مذہب کی تبدیلی کا جھوٹا ڈرامہ کر کے لڑکی سے شادی کرنے والے کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا واقعہ سندھ میں پیش آیا جہاں مذہب کی تبدیلی کا ڈرامہ رچا کر نکاح کرنے کے واقعہ پر ایڈیشنل آئی جی پی حیدرآباد ریجن ڈاکٹر جمیل احمد نے … مذہب کی تبدیلی کا جھوٹا ڈرامہ کر کے لڑکی سے شادی کرنے والے کے خلاف مقدمہ درج پڑھنا جاری رکھیں