Baaghi TV

مذہب کی تبدیلی کا جھوٹا ڈرامہ کر کے لڑکی سے شادی کرنے والے کے خلاف مقدمہ درج

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مذہب کی تبدیلی کا جھوٹا ڈرامہ کر کے لڑکی سے شادی کرنے والے کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

واقعہ سندھ میں پیش آیا جہاں مذہب کی تبدیلی کا ڈرامہ رچا کر نکاح کرنے کے واقعہ پر ایڈیشنل آئی جی پی حیدرآباد ریجن ڈاکٹر جمیل احمد نے نوٹس لیتے ہوئے خود کو مسلمان ظاہر کر کے نکاح کرنے والے ہندو ڈاکٹر کے خلاف فوری مقدمہ درج کروا دیا۔

وومن پروٹیکشن سیل حیدر آباد ریجن کے توسط سے ڈھولن آباد ضلع میرپور خاص میں واقع محمد میڈیکل سینٹر کی ملازمہ نے شکایت درج کی تھی جس میں انہوں نے انکشاف کیا تھا کہ مذکورہ میڈیکل سینٹر کے انچارج ڈاکٹر شر یمان میگھوار نے مسلمان ہونے کا ڈراما رچا کر مجھ سے نکاح کیا

سوشل میڈیا چیٹ سے روکنے پر بیوی نے کیا خلع کا دعویٰ دائر، شوہر نے بھی لگایا گھناؤنا الزام

سابق اہلیہ کی غیراخلاقی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والے ملزم پر کب ہو گی فردجرم عائد؟

‏سوشل میڈیا پرغلط خبریں پھیلانا اورانکو بلاتصدیق فارورڈ کرنا جرم ہے، آصف اقبال سائبر ونگ ایف آئی اے

سوشل میڈیا پر جعلی آئی ڈیز کے ذریعے لڑکی بن کر لوگوں کو پھنسانے والا گرفتار

بیوی، ساس اورسالی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کے الزام میں گرفتارملزم نے کی ضمانت کی درخواست دائر

سپریم کورٹ کا سوشل میڈیا اور یوٹیوب پر قابل اعتراض مواد کا نوٹس،ہمارے خاندانوں کو نہیں بخشا جاتا،جسٹس قاضی امین

‏ سوشل میڈیا پر وزیر اعظم کے خلاف غصے کا اظہار کرنے پر بزرگ شہری گرفتار

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی

دوسری شادی کرنیوالے ہو جائیں خبردار،بیوی کی اجازت کے بعد کس کی اجازت ضروری؟ عدالت کا بڑا حکم

دوسری شادی کرنے والوں کےلیے ایک اور شرط لگا دی گئی،

بغیر اجازت دوسری شادی، دولہا بھائی پہنچے جیل،عدالت نے سنائی سزا

ملازمہ کا کہنا تھا کہ تاہم بعد میں بھی وہ اپنے ہندو عقائد پر قائم رہا جو کہ بحیثیت مسلمان میرے لیے نا قابل برداشت ہے۔ ایڈیشنل آئی جی حیدرآباد کے احکامات پر متعلقہ تھانے میں ڈاکٹر شریمان جی ہری لعل میگھوار کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے.ملزم کی گرفتاری کے لئے پولیس چھاپے مار رہی ہے

خاتون نے کی 11 برسوں میں 8 افراد سے شادی، سب کو دیا دھوکہ

More posts