موبائل فون پر پابندی، آئی جی پنجاب بھی میدان میں آ گئے، اصل حقیقت بیان کر دی

آئی جی پنجاب عارف نواز نے کہا ہے کہ پولیس کی کارکردگی بہتربنانےکےلیےموبائل فون کےاستعمال پرپابندی لگائی، باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فون کےاستعمال پرپابندی ٹریفک اورڈسٹرکٹ پولیس اہلکاروں پردوران ڈیوٹی ہوگی، عوامی شکایات بڑھ گئی تھیں کہ افسران اوراہلکارفون پرلگےرہتےہیں، اگرپولیس اہلکاراورافسران فون سنیں گےتوڈیوٹی نہیں کرپائیں گے، آئی جی پنجاب نے … موبائل فون پر پابندی، آئی جی پنجاب بھی میدان میں آ گئے، اصل حقیقت بیان کر دی پڑھنا جاری رکھیں