نریندر مودی خود کبھی شاگرد نہیں رہےانہیں طلبہ پر تشدد کا کیااحساس ہوگا بھارتی اداکار

بالی وڈ کے معروف اور لیجنڈری اداکار نصیر الدین شاہ نے بھارت کے موجودہ حالات پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ 70 سال بعد اب انہیں احساس ہونے لگا ہے کہ وہ مسلمان ہوکر بھارت میں نہیں رہ سکتے 69 سالہ یوارڈ یافتہ اداکار نے بھارتی حکومت کی جانب سے بنائے گئے متنازع شہریت … نریندر مودی خود کبھی شاگرد نہیں رہےانہیں طلبہ پر تشدد کا کیااحساس ہوگا بھارتی اداکار پڑھنا جاری رکھیں