Baaghi TV

Tag: آئی جی اسلام آباد کا پولیس کیخلاف شکایات کےازالے کیلئے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

  • آئی جی اسلام آباد کا پولیس کیخلاف شکایات کےازالے کیلئے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

    آئی جی اسلام آباد کا پولیس کیخلاف شکایات کےازالے کیلئے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

    اسلام آباد: پولیس کیخلاف شہریوں کی شکایات کے ازالہ کیلئے آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ،پولیس کےخلاف ایک کال پرشہریوں کی شکایت کےاندراج کا نظام متعارف کروا دیا گیا-

    باغی ٹی وی : آئی جی اسلام آباد نے پولیس کےخلاف شکایات کےازالے کیلئے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز کردیا ہے پولیس کےخلاف شکایات24گھنٹےٹول فری ہیلپ لائین1715پرکی جاسکیں گی-

    ہیلپ لائن کےذریعےملنےوالی عوامی شکایات کو آئی جی اسلام آبا دقاضی جمیل خود سنیں گے شہری1715پرپولیس کےنامناسب رویہ سمیت ہرقسم کی شکایات کااندراج کرسکیں گے-

    آئی جی اسلام آباد کا کا کہنا ہے کہ نئی ہیلپ لائن کا مقصد پولیس کےنظام میں شفافیت لانا ہے-اس طریقہ کارسےپولیس میں احتساب کاعمل مضبوط ہوگا-