Baaghi TV

Tag: جیک کیلس

  • جنوبی افریقا کے جیک کیلس 21 ویں صدی کے عظیم ترین کرکٹر قرار

    جنوبی افریقا کے جیک کیلس 21 ویں صدی کے عظیم ترین کرکٹر قرار

    سابق جنوبی افریقی آل راؤنڈر جیک کیلس کو 21 ویں صدی کا عظیم ترین کرکٹر قرار دیا گیا۔

    جیک کیلس کو کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو کی 25 رکنی جیوری نے عظیم ترین کرکٹر قراردیا ،25 رکنی جیوری میں پاکستان کے وسیم اکرم اور شان مسعود بھی شامل تھے کرک انفو جیوری نے جیک کیلس کو عظیم ترین آل راؤنڈر بھی قرار دیا ، اس کے علاوہ سچن ٹنڈولکر عظیم ترین بلے باز اور مرلی دھرن عظیم ترین باؤلر قرار پائے،21 ویں صدی کے 25 بہترین کرکٹرز میں کوئی پاکستانی کھلاڑی جگہ نہ بنا سکا۔