Baaghi TV

Tag: جی ایچ کیو

  • اڈیالہ جیل،سیکورٹی سخت،راستے بند،جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت

    اڈیالہ جیل،سیکورٹی سخت،راستے بند،جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت

    اڈیالہ جیل جانے والا راستہ پولیس نے رکاوٹیں لگا کر بند کردیا۔

    اڈیالہ جیل میں آج سانحہ نو مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت مقرر ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ اڈیالہ جیل جانے والا راستہ سیکورٹی وجوہات کے باعث بند کیا ہے،ٹریفک کو سنگل لائن پر ڈالا گیا ہے ،پولیس نے کسی بھی مسافر یا عدالت پیش ہونے والے ملزم کو نہیں روکا ہے،  جی ایچ کیو حملہ کیس میں پیش ہونے والے ملزمان کو بھی جانے دیا گیا۔پی ٹی آئی لیگل ٹیم کا کہنا ہے کہ راستہ بند کرنے سے متعلق عدالت کو آگاہ کرینگے،صداقت عباسی کا کہنا تھا کہ ہم تو عدالت پیش ہونے آئے ہیں لیکن جانے نہیں دیا جارہا، شیخ راشد شفیق کا کہنا تھا کہ عدالت نے سماعت مقرر کی ہے ہم نے پیش ہونا ہے لیکن کس طرح پیش ہوں گے جب راستہ بند کیا گیا،پولیس کا کہنا ہے کہ راستہ سیکورٹی صورتحال کے باعث بند کیا تھا، سماعت کا وقت شروع ہونے پر کھول دیا ہے

    اڈیالہ جیل آمد پر سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمدکا کہنا تھا کہ طبیعت ٹھیک نہیں، اڈیالہ جارہا ہوں، کسی کو نہیں پتا کیا ہونے جا رہا ہے

    دوسری جانب راولپنڈی جی ایچ کیو حملہ کیس کی اڈیالہ جیل میں سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ اڈیالہ جیل پہنچ گئے،قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب،عثمان ڈار، مسرت جمشید چیمہ،محمد احمد چٹھہ،عنصر اقبال، زرتاج گل، فواد، شیخ رشید احمد اڈیالہ جیل پہنچ گئے.

    اب کون سی ٹک ٹاک گرل اپنی ویڈیوز لیک کرنے والی ، اور کیوں؟

    مناہل،امشا کے بعد متھیرا کی بھی برہنہ ویڈیو لیک،وائرل

    اکرم چوہدری کی مذہبی منافرت پھیلانے کی کوشش ،ہم نے چینل ہی چھوڑ دیا،ایگریکٹو پروڈیوسر بلال قطب

    ٹک ٹاکر امشا رحمان کی بھی انتہائی نازیبا،برہنہ،جنسی تعلق کی ویڈیو لیک

    نازیبا ویڈیو لیک ہونے کے بعد مناہل ملک نے دیا مداحوں کو پیغام

    سماٹی وی میں گروپ بندی،سما کے نام پر اکرم چوہدری اپنا بزنس چلانے لگے

    سما ٹی وی بحران کا شکار،نجم سیٹھی” پریشان”،اکرم چودھری کی پالیسیاں لے ڈوبیں

    انتہائی نازیبا ویڈیو لیک ہونے کے بعد ٹک ٹاکرمناہل نے مانگی معافی

  • جی ایچ کیو حملہ کیس،عمر ایوب کی بریت کی درخواست خارج

    جی ایچ کیو حملہ کیس،عمر ایوب کی بریت کی درخواست خارج

    راولپنڈی ،جی ایچ کیو حملہ کیس میں اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب کی درخواست بریت خارج کر دی گئی

    درخواست بریت پر انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے گذشتہ روز فیصلہ محفوظ کیا تھا ،جو اب سنا دیا گیا ہے،ملزم عمر ایوب کے وکیل بابر عوان نے درخواست بریت پر دلائل دیئے تھے،اس سے قبل ڈاکٹر شیریں مزاری ، شیخ رشید و دیگر کی بریت کی درخواستیں مسترد ہو چکی ہیں

    جی ایچ کیو حملہ کیس، علی امین گنڈا پور،زرتاج گل،راجہ بشارت کے وارنٹ جاری
    دوسری جانب جی ایچ کیو حملہ کیس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے،انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ نے جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کی ، اسپیشل پراسیکیوٹر نے ملزمان کی غیر حاضری پر وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی استدعا کی،عدالت نے وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دے دیا،عدالت نے غیر حاضری پر علی امین کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے عدالت پیش ہونے کا حکم دیدیا۔ علاوہ ازیں عدالت نے راجہ بشارت ، زرتاج گل ، بلال اعجاز سمیت دیگر 46 ملزمان کے بھی وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔

    قلات میں دہشت گردوں کا حملہ، 7 سیکیورٹی اہلکار شہید

    برطانیہ سے آئے شخص کے قتل میں بیوی ملوث نکلی

    جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کے لیے شاہ محمود کو عدالت پہنچا دیا گیا

    جی ایچ کیو حملہ کیس کی چالان تفصیلات کے مطابق بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سمیت ملزمان پر مجموعی طور پر 27 سنگین دفعات عائد کی گئی ہیں،ملزمان نے سابق صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت قیادت میں جی ایچ کیو پر حملہ کیا، جی ایچ کیو گیٹ پر دھاوا بولا گیا اور گیٹ توڑ دیا، فوجی جوانوں نے منع کیا مگر باز نہیں آئے اور توڑ پھوڑ کرتے رہے،ملزمان نے حساس عسکری املاک توڑی اور آگ لگا دی، ڈنڈوں اور پتھروں سے حملہ کیا گیا، پیٹرول بم بھی مارا گیا، ملزمان جی ایچ کیو گیٹ توڑ کر اندر داخل ہوگئے اور فورسز سے بھرپور مزاحمت کی گئی، پاکستان میں بغاوت کا ساماں پیدا کیا گیا،جی ایچ کیو گیٹ پر پیٹرول بم ٹائر جلا کر آگ لگائی گئی اور بلڈنگ کے شیشے توڑے دیے گئے، پاک آرمی ساکھ کو نقصان پہنچایا گیا، عسکری ملازمین پر حملے کیے گئے، یہ جو دہشت گردی ہے اس کے پیچھے وردی کے نعرے اور خان نہیں تو پاکستان نہیں کے نعرے لگائے گئے،حساس دفاتر آئی ایس آئی اور جی ایچ کیو عمارات پر حملے کیے گئے، مظاہرہ اور احتجاج منظم سازش مجرمانہ کے تحت کیا گیا، موقع پر 6 ملزم گرفتار کیے ان کی نشاندہی پر مزید گرفتاریاں کی گئیں، چالان میں استدعا کی گئی کہ ملزمان کو سخت ترین عبرت ناک سزائیں دی جائیں

    واضح رہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین کی گرفتاری کے بعد 9 مئی کو مظاہرین کی جانب سے جی ایچ کیو سمیت سرکاری املاک، فوجی چوکیوں اور تنصیبات کو توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کا نشانہ بنایا گیا تھا۔عمران خان اب اڈیالہ جیل میں ہیں تا ہم پی ٹی آئی کے باقی رہنما ضمانتوں پر ہیں، نومئی کے مقدمات کی سماعت تاخیر کا شکار ہو رہی ہے، ڈیڑھ برس ہو چکا ہے ابھی تک فیصلے نہیں ہوئے

    بانی پی ٹی آئی عمران خان 9 مئی جی ایچ کیو کے سامنے پر امن اختجاج کے بیان پر قائم ہیں،29 جولائی کو اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں عمران خان نے وضاحت کے ساتھ دوبارہ اعتراف کرلیا،عمران خان کا کہنا تھا کہ میں نے کوئی اعتراف نہیں کیا،میرے جی ایچ کے او کے باہر پرامن احتجاج کے بیان کو اعتراف اور اقبال جرم بنا کر پیش کیا گیا،میں نے کوئی اعتراف یا اقبال جرم نہیں کیا۔ 9 مئی کے بعد میرے 3 وی لاگز بھی موجود ہیں، میں 9 مئی مقدمات کی تفتیش میں بھی کہہ چکا ہوں پر امن اختجاج کریں گے، 9 مئی واقعات کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں ہماری بے گناہی چھپی ہے،

    اکرم چوہدری نجی ٹی وی کا عثمان بزدار ثابت،دیہاڑیاں،ہراسانی کے بھی واقعات

    اکرم چوہدری کا نجی ٹی وی کے نام پر دورہ یوکے،ذاتی فائدے،ادارے کو نقصان

    سماٹی وی میں گروپ بندی،سما کے نام پر اکرم چوہدری اپنا بزنس چلانے لگے

    سما ٹی وی بحران کا شکار،نجم سیٹھی” پریشان”،اکرم چودھری کی پالیسیاں لے ڈوبیں

    انتہائی نازیبا ویڈیو لیک ہونے کے بعد ٹک ٹاکرمناہل نے مانگی معافی

    مناہل ملک کی لیک”نازیبا "ویڈیو اصلی،مفتی قوی بھی میدان میں آ گئے

  • جی ایچ کیو حملہ کیس، عمران خان و دیگر پر فردجرم کی کاروائی چھٹی بار مؤخر

    جی ایچ کیو حملہ کیس، عمران خان و دیگر پر فردجرم کی کاروائی چھٹی بار مؤخر

    راولپنڈی: 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت 5 دسمبر تک ملتوی کر دی گئی

    بانی پی ٹی آئی سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی.ملزمان کے وکلاء نے انسداد دہشتگردی کی دفعات چیلنج کردی.وکلاء صفائی کی درخواست پر کل سماعت ہوگی.9 مئی جی ایچ کیوگیٹ حملہ کیس،وکلا صفائی نے کہا کہ مقدمہ کی سماعت انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے دائرہ اختیار میں نہیں،مقدمہ متعلقہ عدالت کو بھجوایا جائے، مقدمہ میں دہشت گردی کی دفعہ کا اطلاق نہیں ہوتا ،جی ایچ کیو حملہ کیس میں فرد جرم کی کارروائی آج چھٹی دفعہ ملتوی کی گئی، سماعت 5 دسمبر کو ہوگی، اڈیالہ جیل میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے سماعت کی۔

    قلات میں دہشت گردوں کا حملہ، 7 سیکیورٹی اہلکار شہید

    برطانیہ سے آئے شخص کے قتل میں بیوی ملوث نکلی

    جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کے لیے شاہ محمود کو عدالت پہنچا دیا گیا

    جی ایچ کیو حملہ کیس کی چالان تفصیلات کے مطابق بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سمیت ملزمان پر مجموعی طور پر 27 سنگین دفعات عائد کی گئی ہیں،ملزمان نے سابق صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت قیادت میں جی ایچ کیو پر حملہ کیا، جی ایچ کیو گیٹ پر دھاوا بولا گیا اور گیٹ توڑ دیا، فوجی جوانوں نے منع کیا مگر باز نہیں آئے اور توڑ پھوڑ کرتے رہے،ملزمان نے حساس عسکری املاک توڑی اور آگ لگا دی، ڈنڈوں اور پتھروں سے حملہ کیا گیا، پیٹرول بم بھی مارا گیا، ملزمان جی ایچ کیو گیٹ توڑ کر اندر داخل ہوگئے اور فورسز سے بھرپور مزاحمت کی گئی، پاکستان میں بغاوت کا ساماں پیدا کیا گیا،جی ایچ کیو گیٹ پر پیٹرول بم ٹائر جلا کر آگ لگائی گئی اور بلڈنگ کے شیشے توڑے دیے گئے، پاک آرمی ساکھ کو نقصان پہنچایا گیا، عسکری ملازمین پر حملے کیے گئے، یہ جو دہشت گردی ہے اس کے پیچھے وردی کے نعرے اور خان نہیں تو پاکستان نہیں کے نعرے لگائے گئے،حساس دفاتر آئی ایس آئی اور جی ایچ کیو عمارات پر حملے کیے گئے، مظاہرہ اور احتجاج منظم سازش مجرمانہ کے تحت کیا گیا، موقع پر 6 ملزم گرفتار کیے ان کی نشاندہی پر مزید گرفتاریاں کی گئیں، چالان میں استدعا کی گئی کہ ملزمان کو سخت ترین عبرت ناک سزائیں دی جائیں

    واضح رہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین کی گرفتاری کے بعد 9 مئی کو مظاہرین کی جانب سے جی ایچ کیو سمیت سرکاری املاک، فوجی چوکیوں اور تنصیبات کو توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کا نشانہ بنایا گیا تھا۔عمران خان اب اڈیالہ جیل میں ہیں تا ہم پی ٹی آئی کے باقی رہنما ضمانتوں پر ہیں، نومئی کے مقدمات کی سماعت تاخیر کا شکار ہو رہی ہے، ڈیڑھ برس ہو چکا ہے ابھی تک فیصلے نہیں ہوئے

    بانی پی ٹی آئی عمران خان 9 مئی جی ایچ کیو کے سامنے پر امن اختجاج کے بیان پر قائم ہیں،29 جولائی کو اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں عمران خان نے وضاحت کے ساتھ دوبارہ اعتراف کرلیا،عمران خان کا کہنا تھا کہ میں نے کوئی اعتراف نہیں کیا،میرے جی ایچ کے او کے باہر پرامن احتجاج کے بیان کو اعتراف اور اقبال جرم بنا کر پیش کیا گیا،میں نے کوئی اعتراف یا اقبال جرم نہیں کیا۔ 9 مئی کے بعد میرے 3 وی لاگز بھی موجود ہیں، میں 9 مئی مقدمات کی تفتیش میں بھی کہہ چکا ہوں پر امن اختجاج کریں گے، 9 مئی واقعات کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں ہماری بے گناہی چھپی ہے،

    اکرم چوہدری کی مذہبی منافرت پھیلانے کی کوشش ،ہم نے چینل ہی چھوڑ دیا،ایگریکٹو پروڈیوسر بلال قطب

    اکرم چوہدری نجی ٹی وی کا عثمان بزدار ثابت،دیہاڑیاں،ہراسانی کے بھی واقعات

    اکرم چوہدری کا نجی ٹی وی کے نام پر دورہ یوکے،ذاتی فائدے،ادارے کو نقصان

    سماٹی وی میں گروپ بندی،سما کے نام پر اکرم چوہدری اپنا بزنس چلانے لگے

    سما ٹی وی بحران کا شکار،نجم سیٹھی” پریشان”،اکرم چودھری کی پالیسیاں لے ڈوبیں

    انتہائی نازیبا ویڈیو لیک ہونے کے بعد ٹک ٹاکرمناہل نے مانگی معافی

    مناہل ملک کی لیک”نازیبا "ویڈیو اصلی،مفتی قوی بھی میدان میں آ گئے

  • جی ایچ کیو حملہ کیس، عمران خان ، دیگر ملزمان پر چوتھی بار فردجرم کی کاروائی مؤخر

    جی ایچ کیو حملہ کیس، عمران خان ، دیگر ملزمان پر چوتھی بار فردجرم کی کاروائی مؤخر

    نومئی ،جی ایچ کیو حملہ کیس، عمران خان سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم چوتھی بار مؤخر ہوگئی۔

    انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کیس کی سماعت کی۔ کیس میں مزید 10 ملزمان نے عدم ثبوت کی بنیاد پر بریت کی درخواستیں دائر کر دی ہیں۔آج بھی عمران خان سمیت دیگر ملزمان پر فردجرم عائد نہ ہو سکی،ملزمان کی عدم حاضری کے باعث فرد جرم کی کاروائی ایک بار پھر موخر کر دی گئی، پراسیکیوٹر نوید ملک نے عدالت سے استدعا کی کہ ملزمان کی ضمانتیں منسوخ کر کے گرفتاری کا حکم دیا جائے،

    عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں سپیشل پراسیکیوٹر راجہ اکرام امین منہاس کا کہنا تھاکہ ہمارے پاس مکمل ثبوت ہیں کوئی نہیں کہہ سکتا کہ جی ایچ کیو پر حملہ نہیں ہوا، اگر آپ سچے ہیں تو عدالت کا سامنا کیوں نہیں کر رہے۔ آج بھی ملزمان کی کوشش ہے کہ سماعت میں تاخیر ہو، ہم نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ روزانہ کی بنیاد پر سماعت کریں، ملزمان نے آج بھی حاضری سے استثنا کی درخواست کی ہے اور کوشش کی جا رہی ہے کہ عدالت کے ماحول کو خراب کیا جائے اس کیس میں 119 ملزمان ہیں اور حاضری مکمل نہ ہو تو فرد جرم نہیں لگ سکتی، ہم نے عدالت سے کہا ہے کہ ان کی ضمانتیں منسوخ کی جائیں کیونکہ یہ ضمانتوں کا غلط استعمال کر رہے ہیں۔

    دوسری جانب پی ٹی آئی رہنما بابر اعوان نے عدالت کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سب ناکام ہو چکے ہیں، سب بے آبرو ہو چکے ہیں، ایک شخص سب کی آبرو کیلئے کھڑا ہے، عمران خان نے کال دی تو دوبارہ اسلام آباد کی جانب رخ کریں گے احتجاج شہریوں کا بنیادی حق ہے، پاکستان کے آئین سے کھلواڑ کیا جا رہا ہے، ہارے ہوئے لشکر کی حکومت کو بٹھایا گیا، ماڈل ٹاؤن اور اسلام آباد جیسے واقعات کیے، جن لوگوں کو بٹھایا گیا ان لوگوں نے سرعام قتل کیے، سپریم کورٹ بار کونسل کی حمایت کرتا ہوں، ملزمان کو جلد گرفتار کیا جائے، خون کو چھپایا نہیں جا سکتا، یہ لوگ اللہ کی عدالت میں بھی پیش ہوں گے،

    قلات میں دہشت گردوں کا حملہ، 7 سیکیورٹی اہلکار شہید

    برطانیہ سے آئے شخص کے قتل میں بیوی ملوث نکلی

    جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کے لیے شاہ محمود کو عدالت پہنچا دیا گیا

  • سانحہ نومئی،جی ایچ کیو حملہ کیس، ملزمان کی بریت کی درخواست خارج

    سانحہ نومئی،جی ایچ کیو حملہ کیس، ملزمان کی بریت کی درخواست خارج

    انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی،عدالت نے سانحہ نو مئی کے جی ایچ کیو حملہ کیس میں ملزمان کی درخواست بریت خارج کردی۔

    جی ایچ کیو حملہ کیس سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد، شیریں مزاری، سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم عباسی سمیت دیگر ملزمان کی بریت کی درخواستیں خارج کر دی گئی ہیں گل اصغر خان کی بریت کی درخواست منظور مقدمہ سے بری کردیا، عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا،قبل ازیں عدالت میں سماعت ہوئی تو پبلک پراسیکیوٹر ظہیر شاہ و اکرام امین منہاس اور پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم ایڈووکیٹ محمد فیصل ملک کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئی،درخواست بریت پر فریقین کے دلائل سننے کے بعد عدالت نے فیصلہ محفوظ کیا تھا، دوران سماعت پراسیکیوشن کی جانب سے ملزمان کی درخواست بریت کی مخالفت کی گئی،پراسیکیوٹر ظہیر شاہ نے کہا کہ اس اسٹیج پر ملزمان کی بریت نہیں بنتی، ان کی بریت ٹرائل پر اثر انداز ہو سکتی ہے، اس اسٹیج پر بریت کے فیصلے سے پراسیکیوشن کی شہادتیں متاثر ہو سکتی ہیں، امجد خان نیازی کی سرگودھا عدالت سےبریت کو بھی پراسیکیوشن نے چیلنج کیا ہے۔

  • جی ایچ کیو حملہ کیس میں مزید شواہد عدالت میں پیش

    جی ایچ کیو حملہ کیس میں مزید شواہد عدالت میں پیش

    نومئی کو جی ایچ کیو حملہ کیس میں پولیس نے مزید شواہد راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں جمع کروا دیئے ہیں

    عدالت میں پولیس نے مقدمے کے 87 گواہان اور جائے وقوعہ کا نقشہ پیش کر دیا ہے جس میں 54 مقامات کی نشاندہی کی گئی ہے،ملزمان کے خلاف جی ایچ کیو حملہ کیس کا مقدمہ تھانہ آر اے بازار میں درج ہے، ملزمان پر توڑ پھوڑ، جلاؤ گھیراؤ، ہنگامہ آرائی، اہم تنصیبات پر حملہ اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کا الزام ہے 16 نومبر کو عمران خان سمیت مقدمے میں نامزد دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کی جائے گی۔

    جی ایچ کیو حملہ کیس کی چالان تفصیلات کے مطابق بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سمیت ملزمان پر مجموعی طور پر 27 سنگین دفعات عائد کی گئی ہیں،ملزمان نے سابق صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت قیادت میں جی ایچ کیو پر حملہ کیا، جی ایچ کیو گیٹ پر دھاوا بولا گیا اور گیٹ توڑ دیا، فوجی جوانوں نے منع کیا مگر باز نہیں آئے اور توڑ پھوڑ کرتے رہے،ملزمان نے حساس عسکری املاک توڑی اور آگ لگا دی، ڈنڈوں اور پتھروں سے حملہ کیا گیا، پیٹرول بم بھی مارا گیا، ملزمان جی ایچ کیو گیٹ توڑ کر اندر داخل ہوگئے اور فورسز سے بھرپور مزاحمت کی گئی، پاکستان میں بغاوت کا ساماں پیدا کیا گیا،جی ایچ کیو گیٹ پر پیٹرول بم ٹائر جلا کر آگ لگائی گئی اور بلڈنگ کے شیشے توڑے دیے گئے، پاک آرمی ساکھ کو نقصان پہنچایا گیا، عسکری ملازمین پر حملے کیے گئے، یہ جو دہشت گردی ہے اس کے پیچھے وردی کے نعرے اور خان نہیں تو پاکستان نہیں کے نعرے لگائے گئے،حساس دفاتر آئی ایس آئی اور جی ایچ کیو عمارات پر حملے کیے گئے، مظاہرہ اور احتجاج منظم سازش مجرمانہ کے تحت کیا گیا، موقع پر 6 ملزم گرفتار کیے ان کی نشاندہی پر مزید گرفتاریاں کی گئیں، چالان میں استدعا کی گئی کہ ملزمان کو سخت ترین عبرت ناک سزائیں دی جائیں

    واضح رہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین کی گرفتاری کے بعد 9 مئی کو مظاہرین کی جانب سے جی ایچ کیو سمیت سرکاری املاک، فوجی چوکیوں اور تنصیبات کو توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کا نشانہ بنایا گیا تھا۔عمران خان اب اڈیالہ جیل میں ہیں تا ہم پی ٹی آئی کے باقی رہنما ضمانتوں پر ہیں، نومئی کے مقدمات کی سماعت تاخیر کا شکار ہو رہی ہے، ڈیڑھ برس ہو چکا ہے ابھی تک فیصلے نہیں ہوئے

    بانی پی ٹی آئی عمران خان 9 مئی جی ایچ کیو کے سامنے پر امن اختجاج کے بیان پر قائم ہیں،29 جولائی کو اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں عمران خان نے وضاحت کے ساتھ دوبارہ اعتراف کرلیا،عمران خان کا کہنا تھا کہ میں نے کوئی اعتراف نہیں کیا،میرے جی ایچ کے او کے باہر پرامن احتجاج کے بیان کو اعتراف اور اقبال جرم بنا کر پیش کیا گیا،میں نے کوئی اعتراف یا اقبال جرم نہیں کیا۔ 9 مئی کے بعد میرے 3 وی لاگز بھی موجود ہیں، میں 9 مئی مقدمات کی تفتیش میں بھی کہہ چکا ہوں پر امن اختجاج کریں گے، 9 مئی واقعات کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں ہماری بے گناہی چھپی ہے،

    اکرم چوہدری کی مذہبی منافرت پھیلانے کی کوشش ،ہم نے چینل ہی چھوڑ دیا،ایگریکٹو پروڈیوسر بلال قطب

    اکرم چوہدری نجی ٹی وی کا عثمان بزدار ثابت،دیہاڑیاں،ہراسانی کے بھی واقعات

    اکرم چوہدری کا نجی ٹی وی کے نام پر دورہ یوکے،ذاتی فائدے،ادارے کو نقصان

    سماٹی وی میں گروپ بندی،سما کے نام پر اکرم چوہدری اپنا بزنس چلانے لگے

    سما ٹی وی بحران کا شکار،نجم سیٹھی” پریشان”،اکرم چودھری کی پالیسیاں لے ڈوبیں

    انتہائی نازیبا ویڈیو لیک ہونے کے بعد ٹک ٹاکرمناہل نے مانگی معافی

    مناہل ملک کی لیک”نازیبا "ویڈیو اصلی،مفتی قوی بھی میدان میں آ گئے

  • جی ایچ کیو حملہ کیس،عمران خان پر فردجرم عائد نہ ہو سکی

    جی ایچ کیو حملہ کیس،عمران خان پر فردجرم عائد نہ ہو سکی

    جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت 16 نومبر تک ملتوی کر دی گئی

    شیخ رشید، راجہ بشارت، سمابیہ طاہر، کنول شوزب، راشد حفیظ انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش ہوئے، عدالت نے ملزمان کو حاضری لگانے کے بعد جانے کی اجازت دے دی۔مقدمے میں 125 ملزمان میں سے 103 ملزمان کو چالان نقول کی کاپیاں تقسیم کر دی گئیں،مقدمے کے دیگر 22 ملزمان کو چالان نقول کی کاپیاں تاحال نہ مل سکیں ،شیخ رشید کی بریت کی درخواست پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا ،مقدمے میں وزیراعلی خیبر پختون سمیت زرتاج گل، عمر ایوب اور شبلی فراز بھی نامزد ہیں،ملزمان پر ہنگامہ آرائی، توڑ پھوڑ، جلاو گھیراو اور کار سرکار میں مداخلت کا الزام ہے،مقدمے کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کی

    انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران خان کی حاضری بذریعہ ویڈیو لنک کروانے کا حکم دیا ہے،ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل انتظامیہ کو انسداد دہشتگردی عدالت کے احکامات موصول ہو گئے ہیں،وکیل محمد فیصل ملک نے کہا کہ تھانہ آر اے بازار میں درج مقدمے میں کل 125 ملزمان نامزد ہیں، بانی پی ٹی آئی سمیت 102 ملزمان کو چالان کی نقول فراہم کی جا چکی ہیں، شاہ محمود قریشی سمیت 23 ملزمان کو چالان کی نقول ابھی تک فراہم نہیں گئی،بعد ازاں عدالت نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں فرد جرم کی کارروائی مؤخر کر دی۔

    جی ایچ کیو حملہ کیس میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی بریت کی درخواست پر بحث مکمل ہو گئی، وکیل نے استدعا کی کہ پولیس چالان میں 94گواہان کے بیانات شامل ہیں کسی ایک گواہ نے بھی شیخ رشید کے ملوث ہونے کا الزام نہیں لگایا بری کیا جائے،عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا،

    جی ایچ کیو حملہ کیس کی چالان تفصیلات کے مطابق بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سمیت ملزمان پر مجموعی طور پر 27 سنگین دفعات عائد کی گئی ہیں،ملزمان نے سابق صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت قیادت میں جی ایچ کیو پر حملہ کیا، جی ایچ کیو گیٹ پر دھاوا بولا گیا اور گیٹ توڑ دیا، فوجی جوانوں نے منع کیا مگر باز نہیں آئے اور توڑ پھوڑ کرتے رہے،ملزمان نے حساس عسکری املاک توڑی اور آگ لگا دی، ڈنڈوں اور پتھروں سے حملہ کیا گیا، پیٹرول بم بھی مارا گیا، ملزمان جی ایچ کیو گیٹ توڑ کر اندر داخل ہوگئے اور فورسز سے بھرپور مزاحمت کی گئی، پاکستان میں بغاوت کا ساماں پیدا کیا گیا،جی ایچ کیو گیٹ پر پیٹرول بم ٹائر جلا کر آگ لگائی گئی اور بلڈنگ کے شیشے توڑے دیے گئے، پاک آرمی ساکھ کو نقصان پہنچایا گیا، عسکری ملازمین پر حملے کیے گئے، یہ جو دہشت گردی ہے اس کے پیچھے وردی کے نعرے اور خان نہیں تو پاکستان نہیں کے نعرے لگائے گئے،حساس دفاتر آئی ایس آئی اور جی ایچ کیو عمارات پر حملے کیے گئے، مظاہرہ اور احتجاج منظم سازش مجرمانہ کے تحت کیا گیا، موقع پر 6 ملزم گرفتار کیے ان کی نشاندہی پر مزید گرفتاریاں کی گئیں، چالان میں استدعا کی گئی کہ ملزمان کو سخت ترین عبرت ناک سزائیں دی جائیں

    واضح رہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین کی گرفتاری کے بعد 9 مئی کو مظاہرین کی جانب سے جی ایچ کیو سمیت سرکاری املاک، فوجی چوکیوں اور تنصیبات کو توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کا نشانہ بنایا گیا تھا۔عمران خان اب اڈیالہ جیل میں ہیں تا ہم پی ٹی آئی کے باقی رہنما ضمانتوں پر ہیں، نومئی کے مقدمات کی سماعت تاخیر کا شکار ہو رہی ہے، ڈیڑھ برس ہو چکا ہے ابھی تک فیصلے نہیں ہوئے

    بانی پی ٹی آئی عمران خان 9 مئی جی ایچ کیو کے سامنے پر امن اختجاج کے بیان پر قائم ہیں،29 جولائی کو اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں عمران خان نے وضاحت کے ساتھ دوبارہ اعتراف کرلیا،عمران خان کا کہنا تھا کہ میں نے کوئی اعتراف نہیں کیا،میرے جی ایچ کے او کے باہر پرامن احتجاج کے بیان کو اعتراف اور اقبال جرم بنا کر پیش کیا گیا،میں نے کوئی اعتراف یا اقبال جرم نہیں کیا۔ 9 مئی کے بعد میرے 3 وی لاگز بھی موجود ہیں، میں 9 مئی مقدمات کی تفتیش میں بھی کہہ چکا ہوں پر امن اختجاج کریں گے، 9 مئی واقعات کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں ہماری بے گناہی چھپی ہے،

    اکرم چوہدری کی مذہبی منافرت پھیلانے کی کوشش ،ہم نے چینل ہی چھوڑ دیا،ایگریکٹو پروڈیوسر بلال قطب

    اکرم چوہدری نجی ٹی وی کا عثمان بزدار ثابت،دیہاڑیاں،ہراسانی کے بھی واقعات

    اکرم چوہدری کا نجی ٹی وی کے نام پر دورہ یوکے،ذاتی فائدے،ادارے کو نقصان

    سماٹی وی میں گروپ بندی،سما کے نام پر اکرم چوہدری اپنا بزنس چلانے لگے

    سما ٹی وی بحران کا شکار،نجم سیٹھی” پریشان”،اکرم چودھری کی پالیسیاں لے ڈوبیں

    انتہائی نازیبا ویڈیو لیک ہونے کے بعد ٹک ٹاکرمناہل نے مانگی معافی

    مناہل ملک کی لیک”نازیبا "ویڈیو اصلی،مفتی قوی بھی میدان میں آ گئے

  • حکومت کے پاس 2 ماہ سے زیادہ کا وقت نہیں،عمران خان

    حکومت کے پاس 2 ماہ سے زیادہ کا وقت نہیں،عمران خان

    سابق وزیراعظم عمران خان نے اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ جیل میں بیٹھ کر پیشگوئی کر رہا ہوں کہ حکومت کے پاس 2 ماہ سے زیادہ کا وقت نہیں، نواز شریف، شہباز شریف اور آصف زرداری کے نام ای سی ایل میں ڈالیں کہیں بھاگ نہ جائیں،

    عمران خان کاکہنا تھا کہ میں ان سے معافی نہیں مانگوں گا، میں نے کونسا جرم کیا ہے،اگر نگران سیٹ اپ میں الیکشن ہوئے تو ان کو کسی صورت تسلیم نہیں کروں گا، میڈیا میں ایسا تاثر گیا ہے کہ میں نے کوئی معافی مانگ لی ہے،معافی وہ مانگتا ہے جو کوئی غلطی کرتا ہے،میں نے کوئی غیر مشروط معافی نہیں مانگی،میں 12 ماہ سے کہہ رہا ہوں سی سی ٹی وی فوٹیجز نکالی جائیں، ثبوت چھپانا جرم ہے، ثبوت آپ کے پاس پڑے ہوئے ہیں،اگر میرا کوئی آدمی سی سی ٹی وی فوٹیجز میں آیا، میں معافی مانگ لوں گا،میں صرف پاکستان کیلئے بات کرنے کو کہہ رہا ہوں،مجھے جیل میں جتنی دیر رکھنا ہے رکھ لیں، میں ڈیل کرنے کو تیار نہیں،ڈیل وہ کرتا ہے جس نے کوئی جرم کیا ہو، میرا کوئی پیسہ باہر نہیں پڑا نہ کوئی جائیداد،میں نے سارے کیسز لڑے ہیں، مزید بھی لڑوں گا،مجھ پر اور میری اہلیہ پر کیسز کرنے کا مقصد پی ٹی آئی کو توڑنا تھا،

    آگ لگانے والے ہمارے لوگ نہیں کوئی اور لوگ ہیں جنہیں میں جانتا ہوں،عمران خان
    عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ میں کیا پاگل ہوں اپنے لوگوں کو فوج پر حملہ کرنے کا کہوں؟ صحافی نے سوال کیا کہ استغاثہ نے اپنی شہادتیں عدالت کے سامنے پیش کیں، آپ نے اپنی طرف سے کوئی گواہ پیش نہیں کیا جو آپ کی بے گناہی کو ثابت کر سکے؟ عمران خان نے کہا کہ میرے حق میں گواہ آئیں گے، گواہوں کا نام وقت سے پہلے لیا تو ان کے پیچھے ویگو ڈالا لگ جائے گا،میرے کیسز کا فیصلہ جلد بازی میں کیا گیا، مجھ سے جب 342 کا بیان لیا گیا اس کے بعد بات کرنے کاموقع ہی نہیں دیا گیا، صحافی نے سوال کیا کہ سانحہ نو مئی کی تمام فوٹیجز آن ریکارڈ موجود ہیں، ریگولر میڈیا نے اس کو لائیو دکھایا، آپ کے لوگ کہتے رہے کہ فوج نے ریڈ لائن کراس کرلی، آج ہم آپ کی ریڈ لائن کراس کریں گے، آپ کے لوگ سوشل میڈیا پر فوٹیجز چڑھا کر پراؤڈ فیل کر رہے تھے،جس کے جواب میں عمران خان نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات میں پی ٹی آئی کے لوگ نہیں تھے،آگ لگانے والے ہمارے لوگ نہیں کوئی اور لوگ ہیں جنہیں میں جانتا ہوں،

    میں نے کہا تھا جب مجھے پکڑیں تو آپ نے جی ایچ کیو کے سامنے پرامن احتجاج کرنا ہے،عمران خان
    صحافی نے سوال کیا کہ ذوالفقار علی بھٹو کو پھانسی پر چڑھایا گیا، بے نظیر بھٹو شہید ہوئیں، نواز شریف کو اقتدار سے نکالا گیا لیکن ان جماعتوں نے جی ایچ کیو کے سامنے احتجاجی کال نہیں دی، آپ نے کیوں دی؟جس کے جواب میں عمران خان کا کہنا تھا کہ پر امن احتجاج کرنا ہمارا حق ہے، میں نے سب کو پرامن احتجاج کا کہا تھا، میں نے کہا تھا جب مجھے پکڑیں تو آپ نے جی ایچ کیو کے سامنے پرامن احتجاج کرنا ہے،ظاہر ہے ہمیں جہاں سے مسئلہ ہوگا وہیں احتجاج کریں گے، یہ ہمارا آئینی حق ہے،ہمارے پرامن احتجاج پر ہمیں دہشتگرد بنا دیا گیا، صحافی نے سوال کیا کہ ن لیگی سینیٹر عرفان صدیقی کہہ رہے ہیں کہ آپ سے بات کرنے کا وقت ختم ہو چکا ہے، جس پر عمران خان کا کہنا تھا کہ میرے پاس بہت وقت ہے، وقت ان کے لیے ختم ہو رہا ہے، ان بیوقوفوں کو سمجھ نہیں آرہی اس حکومت کے پاس 2 ماہ سے زائد کا وقت نہیں ہے، 2 ماہ میں اس حکومت کا دھڑن تختہ ہونے والا ہے، ملک میں بنگلہ دیش سے برے حالات ہیں،اسی لیے کہہ رہا ہوں ان کے نام ای سی ایل پر ڈالے جائیں،ان ریلو کٹوں کا ایک ہی مقصد ہے فوج کے ذریعے پی ٹی آئی کو ختم کیا جائے اور یہ بچ جائیں، لیکن یہ نہیں بچیں گے، میرے خلاف یہ سب اس لیے کیا جا رہا ہے کہ میں کوئی ڈیل کروں، لیکن میں کوئی ڈیل نہیں کروں گا،میرے خلاف جتنے مقدمات بنانے ہیں بنا لیں جتنا جیل میں رکھنا ہے رکھ لیں،

    توشہ خانہ نئے ریفرنس کی سماعت 19 اگست تک ملتوی کر دی گئیعمران خان اور بشریٰ بی بی کو 10 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت پیش کیا گیا، احتساب عدالت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے جسمانی ریمانڈ میں 11 روز کی توسیع کر دی، توشہ خانہ نئے ریفرنس پر سماعت احتساب عدالت کے جج ناصرجاوید رانا نے کی.

    نومئی کے واقعات کی فوٹیجز سامنے آ گئیں،حساس عمارتوں کی جانب پیش قدمی،توڑ پھوڑ

    عمران خان کا بیان اور سانحہ 9 مئی کے ناقابل تردید شواہد

    فریج،سائیکل آ گئی،اب کلب بھی جیل میں بنا دیں تاکہ ناچ گانے کا پروگرام چل سکے،عطا تارڑ

    کل “شیخ مجیب بیانیہ” زمیں بوس ہوا اور آج عمران خان بیانیہ ڈھے گیا

    معافی مانگوں گا لیکن آزادانہ تحقیقات کروائی جائیں،عمران خان

    جن کے پاس طاقت ہے ان سے ہی بات کروں گا ،عمران خان

    نومئی واقعہ، بشریٰ بی بی 12 مقدمات میں نامزد

    نومئی مقدمے، عمران خان کا پنجاب فارنزک ٹیم کو ٹیسٹ دینے سے انکار

    نو مئی واقعات کی چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے سامنے مذمت کی تھی،عمران خان

    9 مئی پاکستان کیخلاف بہت بڑی سازش جس کا ماسٹر مائنڈ بانی پی ٹی آئی،عظمیٰ بخاری

    9 مئی کی آڑ میں چادرو چار دیواری کی عزت کو پامال کرنیوالے معافی مانگیں،یاسمین راشد

    عوام نے نومئی کے بیانیے کو مستر د کر دیا ،مولانا فضل الرحمان

    اسد قیصر نے نومئی کے واقعات پر معافی مانگنے سے انکار کر دیا

    سماعت سے محروم بچوں کے لئے بڑی خوشخبری

    سماعت سے محروم بچوں کے والدین گھبرائیں مت،آپ کا بچہ یقینا سنے گا

  • نومئی کے واقعات کی فوٹیجز سامنے آ گئیں،حساس عمارتوں کی جانب پیش قدمی،توڑ پھوڑ

    نومئی کے واقعات کی فوٹیجز سامنے آ گئیں،حساس عمارتوں کی جانب پیش قدمی،توڑ پھوڑ

    نو مئی کے واقعات کی فوٹیجز سامنے آئی ہیں  ویڈیو میں پی ٹی آئی کارکنان کو جناح ہاؤس، جی ایچ کیو اور دیگر حساس عمارتوں کی جانب پیش قدمی، ہلہ بولنے اور توڑ پھوڑ کرتے دیکھا جا سکتا ہے

    پی ٹی آئی رہنما کارکنان کو حساس عمارتوں کی جانب پیش قدمی پر اکسا رہے ہیں،تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی کی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ کارکنان کو کہتے ہیں کہ ہر ماں، ہر بچہ، ہر بیٹی، ہر باپ اور بیٹا کسی کا انتظار نہ کرے، جی ایچ کیو پہنچے،فوٹیج میں واضح دیکھا جا سکتا ہے شہریار آفریدی کارکنان کو جی ایچ کیو پہنچنے کی ہدایت کر رہے ہیں،شہر یار آفریدی کہتے ہیں کہ علی نواز اعوان سے بات کی، انہوں نے اسد عمر کا پیغام سنایا، اسد عمر اور مراد سعید کی ہدایات پر عمل کریں گے،جی ایچ کیو پہنچیں

    پی ٹی آئی رہنما مراد سعید بھی کارکنان کو اشتعال دلاتے رہے اور کہتے رہے کہ کوئی کسی کا انتظار نہ کرے، انقلاب کا وقت آن پہنچا ہے،پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹریاسمین راشد بھی کہہ رہی ہیں کہ جناح ہاؤس چلیں،شاہ محمود قریشی نے بھی اپنے بچوں ،فیملیز کے ساتھ نکلنے کا کہا، اسد قیصر نے بھی کہا کہ سب نے نکلنا ہے،علی امین گنڈاپور نے کہا کہ ہمارے پاس ایک ہی راستہ ہے ہم نے ہر حد تک جانا ہے، پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل بھی کسی سے پیچھے نہ رہیں اور کہا کہ پلیز آپ لوگ میرا ساتھ دیں، پہنچیں آپ لوگ غازی گھاٹ،پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار نے خطرناک لب و لہجہ میں کہا کہ اگر خان نہیں تو پاکستان نہیں،عثما ن ڈار نے کارکنان کو کہا کہ ہم نے ایک ہو کر جناح ہاؤس جانا ہے،عالیہ حمزہ کہتی ہیں کہ آج ریڈ لائن کراس ہو گئی، عوام آئی ہوئی ہے اور کورکمانڈر ہاؤس کے گھر کےباہر کھڑی ہے،فلک جاوید ،صنم جاوید کا کہنا تھا کہ ہمارے لیڈر کے ہاتھ پر گریبان ڈالا گیا ہم بار بار کہتے رہے کہ ہاتھ نہ ڈالو،ہم ہاتھ توڑیں گے، ریڈ لائن کراس کر لی اب ردعمل کے لئے تیار رہو.فرخ حبیب کہتے ہیں کہ جہاں بھی ہیں باہر نکلیں ،میں بھی پہنچ رہا ہوں.

    عمران خان کا بیان اور سانحہ 9 مئی کے ناقابل تردید شواہد

    فریج،سائیکل آ گئی،اب کلب بھی جیل میں بنا دیں تاکہ ناچ گانے کا پروگرام چل سکے،عطا تارڑ

    کل “شیخ مجیب بیانیہ” زمیں بوس ہوا اور آج عمران خان بیانیہ ڈھے گیا

    معافی مانگوں گا لیکن آزادانہ تحقیقات کروائی جائیں،عمران خان

    جن کے پاس طاقت ہے ان سے ہی بات کروں گا ،عمران خان

    نومئی واقعہ، بشریٰ بی بی 12 مقدمات میں نامزد

    نومئی مقدمے، عمران خان کا پنجاب فارنزک ٹیم کو ٹیسٹ دینے سے انکار

    نو مئی واقعات کی چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے سامنے مذمت کی تھی،عمران خان

    9 مئی پاکستان کیخلاف بہت بڑی سازش جس کا ماسٹر مائنڈ بانی پی ٹی آئی،عظمیٰ بخاری

    9 مئی کی آڑ میں چادرو چار دیواری کی عزت کو پامال کرنیوالے معافی مانگیں،یاسمین راشد

    عوام نے نومئی کے بیانیے کو مستر د کر دیا ،مولانا فضل الرحمان

    اسد قیصر نے نومئی کے واقعات پر معافی مانگنے سے انکار کر دیا

    سماعت سے محروم بچوں کے لئے بڑی خوشخبری

    سماعت سے محروم بچوں کے والدین گھبرائیں مت،آپ کا بچہ یقینا سنے گا

  • عمران خان 9 مئی جی ایچ کیو کے سامنے پر امن اختجاج کے بیان پر قائم

    عمران خان 9 مئی جی ایچ کیو کے سامنے پر امن اختجاج کے بیان پر قائم

    بانی پی ٹی آئی عمران خان 9 مئی جی ایچ کیو کے سامنے پر امن اختجاج کے بیان پر قائم ہیں

    اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں عمران خان نے وضاحت کے ساتھ دوبارہ اعتراف کرلیا،عمران خان کا کہنا تھا کہ میں نے کوئی اعتراف نہیں کیا،میرے جی ایچ کے او کے باہر پرامن احتجاج کے بیان کو اعتراف اور اقبال جرم بنا کر پیش کیا گیا،میں نے کوئی اعتراف یا اقبال جرم نہیں کیا۔ 9 مئی کے بعد میرے 3 وی لاگز بھی موجود ہیں، میں 9 مئی مقدمات کی تفتیش میں بھی کہہ چکا ہوں پر امن اختجاج کریں گے، 9 مئی واقعات کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں ہماری بے گناہی چھپی ہے،میں موجودہ حالات میں انتشار نہیں چاہتا 5 اگست کو صوابی میں بڑے جلسے کا اعلان کرتا ہوں،سوشل میڈیا پر تنقید کو ڈیجیٹل دہشتگردی قرار نہ دیں،میرے پاس اخبارات کے علاوہ معلومات حاصل کرنے کے لیے اور کوئی سورس نہیں

    عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ 9 مئی کی سی سی ٹی وی فوٹیجز چوری ہونےپر میں عدالت جا رہا ہوں،حکومت نے سوشل میڈیا پر کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا ہے، 75 سالہ کینسر سروائیور رؤف حسن کو بھی حکومت نے گرفتار کر لیا ہے،حکومت کو پی ٹی آئی کا خوف ہے وہ چاہتے ہیں کہ پی ٹی آئی کو فوج کے ذریعے ختم کیا جائے،فوج پاکستان کی ہے،نون لیگ اور پیپلز پارٹی کی نہیں،

    صحافی نے عمران خان سے سوال کیا کہ آپ بیانات آن ریکارڈ ہیں آپ نے کہا تھا نیوٹرل جانور ہوتا ہے اب آپ کس طرح آرمی چیف سے نیوٹرل رہنے کی اپیل کرتے ہیں،عمران خان نے جواب میں کہا کہ نیوٹرل کا مطلب جانور نہیں غیر سیاسی ہوتا ہے، نیوٹرل کا لفظ شاید غلط استعمال ہوا میرے کہنے کا مقصد کہ فوج آئین کے دائرے میں رہے،صحافی نے سوال کیا کہ اگر آپ سمجھتے ہیں کہ پیپلز پارٹی اور نون لیگ اپ کو فوج سے لڑا رہی ہے تو حکومت نے آپ کو دوبارہ مذاکرات کی پیشکش کی ہے آپ مذاکرات کی طرف کیوں نہیں جا رہے ہیں، عمران خان نے کہا کہ ہم نے مذاکرات پہلے بھی کیے لیکن اس کا کوئی نتیجہ نہیں نکلا، یہ ہمارے ساتھ جو کچھ بھی کر رہے ہیں اس کا ہمیں نقصان نہیں ہماری جماعت کو فائدہ ہو رہا ہے،

    جماعت اسلامی نے مہنگائی اور بجلی بلوں کے خلاف دھرنا دے کر زبردست کام کیا ،عمران خان
    عمران خان نے جماعت اسلامی کے دھرنے کی حمایت کی اور کہا کہ جماعت اسلامی نے مہنگائی اور بجلی بلوں کے خلاف دھرنا دے کر زبردست کام کیا ہے، جماعت اسلامی کے موقف کی تائید کرتا ہوں،اسلام آباد میں ہمیں جلسے کی اجازت نہیں ملی ہمارے کارکنان کو گرفتار کیا جاتا ہے، اسلام آباد میں اجازت نہ ملنے پر فیصلہ کیا ہے پانچ اگست کو صوابی میں بڑا پاور شو کریں گے، پانچ اگست کو کے پی کے اور پنجاب کے بارڈر پر جلسہ کریں گے جس میں ملک بھر سے کارکنان شرکت کریں گے،صوابی میں جلسے کا فیصلہ اس لیے کیا کہ ملکی حالات تقاضا کرتے ہیں کہ کوئی انتشار نہ ہو، صوابی میں جلسہ کر کے دکھائیں گے کہ ملک میں کس پارٹی کی پاور ہے،