Baaghi TV

Tag: خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی پشاور، بنوں اور کوہاٹ میں کارروائیاں

  • خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی پشاور، بنوں اور کوہاٹ میں کارروائیاں

    خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی پشاور، بنوں اور کوہاٹ میں کارروائیاں

    خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی پشاور، بنوں اور کوہاٹ میں کارروائیاں

    باغی ٹی وی : فوڈ سیفٹی اتھارٹی کے مطابق پشاور، کارخانوں مارکیٹ میں دکانوں سے 5 ہزار لیٹر ممنوع مشروبات برآمد کی گئیں ،پشاور، دکانداروں پرمضر صحت مشروبات فروخت کرنے پر جرمانے عائد کئے گئے ہیں-

    فوڈ سیفٹی اتھارٹی کے مطابق بنوں میں گودام سے 750 کلو سے زائد ممنوع چائنہ سالٹ برآمد کیا ممنوع چائنہ سالٹ ضبط کرکے گودام کو سیل کردیا گیا-

    جبکہ کوہاٹ میں ناکہ بندی کے دوران گاڑی سے غیر معیاری پاپڑ برآمد ہوا –