Baaghi TV

Tag: خیبر پختونخوا کے تمام اضلاع میں رواں سال کی تیسری 5روزہ انسداد پولیو مہم جاری

  • خیبر پختونخوا کے تمام اضلاع میں رواں سال کی تیسری 5روزہ  انسداد پولیو مہم  جاری

    خیبر پختونخوا کے تمام اضلاع میں رواں سال کی تیسری 5روزہ انسداد پولیو مہم جاری

    خیبر پختونخوا کے تمام اضلاع میں رواں سال کی تیسری 5روزہ انسداد پولیو مہم جاری ہے-

    باغی ٹی وی : تفصیلات کے مطابق پشاور میں 7 اور خیبر پختونخوا کے دیگراضلاع میں 5روزہ انسداد پولیو مہم جاری ہے-

    انسداد پولیو مہم کے لیے 30 ہزار ٹیمیں تشکیل ، 40 ہزار سیکیورٹی اہلکار تعینات کئے گئے ہیں-

    کوآرڈی نیٹر عبدالباسط کے مطابق پشاور میں 8 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاوَ کے قطر پلائے جائیں گے –

    ایمرجنسی آپریشن سینٹر میں 62لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاوَ کےقطرے پلائے جائیں گے –