اوکاڑہ(علی حسین ) دیپالپور کے نواحی گاؤں رتیکی میں 17سالہ نوجوان لڑکی نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ محنت کش محمد امیر کی 17سالہ جواں سال بیٹی ریحانہ بی بی نے گھریلو رنجش کی بنا پر دلبرداشتہ ہوکر گزشتہ رات خود کشی کرلی ۔
Tag: دلبرداشتہ

بصیرپور میں ایک ہی خاندان کے چار افراد نے خودکشی کرلی.
اوکاڑہ(علی حسین) بصیرپور میں گھریلو جھگڑا پر ایک خاتون سمیت تین افراد نے زھریلی گولیاں کھا لیں. وقاص نامی نوجوان کی دوماہ قبل شادی ھوئی قرضہ واپس نہ ھونے پر گندم والی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کرلیا.
مقامی پولیس واقعہ کی اطلاع ملتے ھی موقعہ پر پہنچ گئی مقامی ھسپتال پہنچایا گیا مگر تینوں دم توڑ گئے۔اوکاڑہ میں خاتون نے دلبرداشتہ ہوکر خود کشی کرلی
اوکاڑہ(علی حسین مرزا) چک 11 ون آر میں شاہین بی بی نے گھریلو جھگڑے کیوجہ سے خود پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا لی۔ اسکا جسم جل جانے پر لاہور ریفر کیا گیا جہاں اسکی جناح ہسپتال میں موت واقع ہوگئی۔

