قصور میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات تھانہ بی ڈویژن کے علاقے میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات میں بیکرز کا سامان فروخت کرنے والے میری گولڈ کمپنی کے سلیز مین سے اسلحہ کے زور پر 70 ھزار روپے چھین لئے
دو مسلح ڈاکو موٹر سائیکل 125پر آئے گاڑی روک رقم چھین کر لے گئے اور سیلز مین کی مزاحمت کرنے سیلز مین زخمی ھوگیا اور ڈاکو اپنی موٹر سائیکل چھوڑ کر فرار ھوگئے ڈاکو راستے میں جانے والے موٹر سائیکل والے شخص کے ساتھ زبردستی موٹر سائیکل پر بیٹھ کر فرار ھو گئے
قصور میں بڑھتی ھوئی ڈکیتیوں کے باعث شہری پریشان اور دن کے وقت ڈکیتی کی واردات پولیس کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ھے متعلقہ تھانہ کے ایس ایچ او جائے وقوعہ پر خود آنے کی بجائے گاڑی پر دو کانسٹیبل بھج دئیے ۔شہریوں کا قصور میں بڑھتی ھوئی ڈکیتیوں پر آئی جی پنجاب وزیراعلیٰ پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ —–
Tag: دن دیہاڑے

دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات

دن دیہاڑے واردات
قصور میں وارداتیں زور پکڑ گئیں پولیس بے بس لوگ پریشان
تفصیلات کے مطابق قصور کے معروف صحافی خالد محمود گجر کے بھاٸی پاک فوڈذ کمپنی لاہور ڈسٹری بیوٹر طارق محمود کیساتھ شیخ عماد گاٶں سے براستہ سولنگ ٹولو والا گاٶں پر سہ پہر 3 بجے کل جا رہے تھے کہ ان کیساتھ ڈکیتی کی واردات ہو گئی جس میں 6 نامعلوم نقاب پوش ڈاکو جو کہ دو بغیر نمبری موٹر ساٸیکلوں ہنڈا 125 اور موٹر سائیکل 70 سی سی پر سوار تھے انہوں نے بیچ راستے دن دیہاڑے گن پواٸنٹ پر مبلغ 38000 ہزار روپے اور دو عدد موباٸل چھین لئے اور اسلحہ لہراتے ہوٸے فرار ہو گٸے 15 پر کال کرنے پر تھانہ روشن بھیلہ ایس ایچ او آصف خاں بمعہ ملازمین نے موقعہ واردات پر پہنچ کر نامعلوم ڈاکوٶں کے خلاف کے خلاف مقدمہ درج کر لیا
تاہم عوامی حلقوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے جبکہ قصور کی سیاسی سماجی صحافتی اور تاجر برادری کا شہر و گرد و نواح میں بڑھتی ہوٸی ڈکیتی کی وارداتوں پر ڈی پی او قصور و آر پی او شیخوپورہ ریجن سے سخت نوٹس لینے کا مطالبہ ہےاوکاڑہ دیپالپور میں دن دیہاڑے ڈکیتی، دو لاکھ کا سامان چھین کر ڈاکو فرار
اوکاڑہ(علی حسین مرزا) دیپالپور میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات ہوئی۔ مدینہ چوک قصور روڈ پر واقع لائف کئیر فارمیسی میں نامعلوم مسلح ڈاکو گھس آئے اور گن پوائنٹ پر دو لاکھ کا سامان چھین کر فرار ہوگئے۔ پولیس مصروف تفتیش ہے۔

دن دیہاڑے واردات ڈاکو بے خوف
قصور
کھڈیاں خاص میں دن دیہاڑے واردات ڈاکو بے خوف پولیس مدہوش
تفصیلات کے مطابق دن دیہاڑے ڈاکو گن پوائنٹ پر سپئر پارٹس کی دکان سے نقدی 35 ہزار اور قیمتی سامان لوٹ کر فرار
ٹھینگ موڑ کا رہائشی محمد عرفان نیا لاری اڈہ نیو پاک مدینہ آٹو کی دکان سے نامعلوم مسلح ڈاکو گن پوائنٹ پر نقدی 35 ہزار اور قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہو گئے دن دیہاڑے کی اس واردات سے شہریوں میں سخت خوف و عدم اعتماد کی فضاء پائی گئی ہے جبکہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی شروع کر دی ہے
دن دیہاڑے واردات سے لوگوں میں خوف و ہراس
قصور
کوٹ رادہاکشن میں ﮈکیتی کی وارداتتفصیلات کے مطابق کوٹ رادہاکشن میں 4 مسلح ﮈاکوؤں کی مین رائیونڈ روﮈ پر واقع خان زرعی ادویات کی دکان پر ﮈکیتی کی واردات
مسلح ﮈاکو سہیل نامی دکان کے مالک سے گن پوائنٹ پر 4 لاکھ 90 ہزار لوٹ کر فرار ہوگئے
مسلح ﮈاکو 2 موٹر سائیکلوں پر سوار تھے اور نقاب کئے ہوئے تھے
کوٹ رادھا کشن پولیس نے جاۓ وقوعہ پر پہنچ کر معمول کی کاروائی شروع کر دی ہے
واردات سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا



