Baaghi TV

Tag: سابق وزیر اعلی پنجاب سابق وفاقی وزیر میاں منظور وٹو کو کورونا ہو گیا

  • سابق وزیر اعلی پنجاب سابق وفاقی وزیر میاں منظور وٹو کو کورونا ہو گیا

    سابق وزیر اعلی پنجاب سابق وفاقی وزیر میاں منظور وٹو کو کورونا ہو گیا

    سابق وزیر اعلی پنجاب سابق وفاقی وزیر میاں منظور وٹو کو کورونا ہو گیا-

    باغی ٹی وی : اطلاعات کے مطابق سابق وزیراعلی پنجاب میاں منظور احمد وٹو چند دنوں سے بخار میں مبتلا ہیں تاہم ان کا کورونا ٹیسٹ پازیٹیو آگیا ہے-

    ترجمان وٹو ھاوس لاہور کا کہنا ہے کہ جس کے بعد منظور وٹو نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلی-

    دوست احباب کرم فرماؤں سے میاں منظور وٹو کی جلد صحت یابی کے لئے دعاوں کی درخواست ہے-