Baaghi TV

Tag: سرعام

  • پولیس نے نوجوانوں کو سرعام مرغا بنایا لوگوں کی پولیس کو شاباش

    پولیس نے نوجوانوں کو سرعام مرغا بنایا لوگوں کی پولیس کو شاباش

    قصور لڑکیوں کو چھیڑنے کی سزا پولیس نے سرعام مرغا بنا دیا

    تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج قصور کے باہر لڑکیوں کو چھیڑنے کی موقع پر سزا سنائی گئی
    پولیس اہلکار نے 2لڑکوں کو کالج گیٹ کے باہر مرغا بنا دیا
    مرغا بنے لڑکوں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی
    ویڈیومیں پولیس اہلکار لڑکوں کو مرغا بنائے پاس کھڑا دکھائی دے رہا ہے
    سر عام سزا دے کر مرغا بنانے پر عوامی حلقوں کی جانب سے پولیس اہلکار کو شاباش دی گئی