Baaghi TV

Tag: سری لنکن کرکٹ بورڈ

  • پاکستان نہ آنےوالے 4 انٹرنیشنل کرکٹ کھلاڑی ٹیم سے باہر

    پاکستان نہ آنےوالے 4 انٹرنیشنل کرکٹ کھلاڑی ٹیم سے باہر

    کولمبو:تم کون ہوتے ہوپاکستان جانے سے انکار کرنے والے ،تمہیں عزت راس نہیں ہے ، پاکستان جانے والے کھلاڑیوں کو عزت ملی ، شہرت ملی ، پاکستانی عوام نے خوشی کا اظہار کیا ، پھر کیوں‌ جانے سے انکار کیا ، اطلاعات کے مطابق آئی لینڈرز بورڈ نے پاکستان نہ آنے والے 4 کھلاڑیوں کو سزا دے دی۔

    ظلم کی بھی کوئی حدہوتی ہے،تیزاب نہ پھینکتے گولی ماردیتے ، سریم کورٹ

    سری لنکن کرکٹ بورڈ کی طرف سے جن کھلاڑیوں‌کو ٹیم سے باہر کیا گیا ہے ان میں‌ سری لنکن سابق کپتان اینجلیو میتھیوز، آل راؤنڈر تھیسارا پریرا، دھنن جیا دی سلوا، اور فاسٹ بولر سرنگا لکمل شامل ہیں، ۔جبکہ ان چار کھلاڑیوں کےعلاوہ ٹیم کے 12 کھلاڑی برقرار ہیں۔سری لنکن ٹیم کی قیادت سینئر فاسٹ بولر لستھ ملنگا کریں گے، سری لنکن ٹیم کینگروز کے خلاف تین ٹی 20 میچز کھیلے گی۔

    اکٹراورسیکورٹی گارڈزگتھم گتھا،ذمہ دار کون؟

    واضح رہے کہ سری لنکا کے سینئر کرکٹرز نے پاکستان آنے سے انکار کردیا تھا، جس کے بعد کہا جارہا تھا کہ بھارت نے آئی پی ایل سے باہر کرنے کی دھمکی دی جس کی وجہ سے سری لنکن کرکٹرز پاکستان نہیں آئے۔تھیسا پریرا 2017 میں ورلڈ الیون کی ٹیم کی نمائندگی کرتے ہوئے پاکستان آنے تھے اور لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں تین میچز کھیلے تھے۔

    بتوں کی سرزمین میں عاطف اسلم نے توحید کا پیغام پہنچا دیا ،

  • عمران خان کوسری لنکن عوام بہت زیادہ پسند کرتے ہیں،اچھے کرکٹر تھے،حکمرانی بھی اچھی کریں‌گے، رمیش رتنائیکے

    عمران خان کوسری لنکن عوام بہت زیادہ پسند کرتے ہیں،اچھے کرکٹر تھے،حکمرانی بھی اچھی کریں‌گے، رمیش رتنائیکے

    کراچی: عمران خان کو سری لنکن عوام بہت زیادہ پسند کرتے ہیں ، اچھے کرکٹر تھے ، حکمرانی بھی اچھی کریں‌گے ،سری لنکن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ رمیش رتنائیکے نے کراچی میں‌پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا ، سری لنکن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ رمیش رتنائیکے کہتے ہیں‌کہ میری عمران خان سے دوستی رہی ہے، وہ بہت حوصلہ افزائی کرتے ہیں

    کراچی سے ملنے والی تفصیلات کے مطابق سری لنکن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ رمیش رتنائیکے نے نیشنل اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان ان کے اور سری لنکن حکومت کے بہت اچھے دوست ہیں، امید کرتا ہوں وہ اچھی حکمرانی کررہے ہوں گے۔

    مقبوضہ وادی میں بدترین لاک ڈاؤن : کرفیو کا 57 واں روز۔بھارتی ظالم افواج نے 6 کشمیری شہید کردیئے ، جگہ جگہ جھڑپیں‌ اور مظاہرے جاری

    پاکستان میں کرکٹ کھیلنے کے حوالے سے بات کرتے ہوئے رمیش رتنائیکے نے کہا کہ ہمارے دورے سے دوسری ٹیمیں بھی پاکستان آنے کا سوچیں گی، ہمارے پاس ایسے کھلاڑی ہیں جو اس ٹور سے آگے آسکتے ہیں، ہمیں جس لیول کی سیکیورٹی فراہم کی گئی ہے ویسی سیکیورٹی پہلے کبھی نہیں دیکھی۔

    سری لنکن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ رمیش رتنائیکے نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہماری ٹیم کے بیشتر کھلاڑی پہلی مرتبہ پاکستان آئے ہیں، ہم اپنی تیاری کو اعلیٰ معیار کا نہیں کہہ سکتے لیکن کھلاڑیوں کو سمجھا دیا ہے کہ انہیں کس طرح کی کنڈیشنز میں کھیلنا ہے، ورلڈ کپ میں کسی نے نہیں سوچا تھا کہ ہم انگلینڈ کو ہراسکتے ہیں، ہم اچھا کھیل پیش کرسکتے ہیں۔

    “غیرت مند وزیراعظم کے غیرت مند سپوت : عمران خان کے بعد یو این میں پاکستانی مندوب ذوالقرنین چھینہ بھارت کا چہرہ بے نقاب کرنے میں مصروف” لاک ہے

    غیرت مند وزیراعظم کے غیرت مند سپوت : عمران خان کے بعد یو این میں پاکستانی مندوب ذوالقرنین چھینہ بھارت کا چہرہ بے نقاب کرنے میں مصروف

    سری لنکن ہیڈ کوچ نے کہا کہ بارش پوری دنیا میں ہوتی ہے تاہم پہلا میچ نہ ہونے پر افسوس ہوا، بارش کی وجہ سے کھلاڑی زیادہ پریکٹس نہیں کرسکے لیکن کل کے میچ کے لیے بھرپور پریکٹس کی ہے، پاکستانی کھلاڑیوں کی ویڈیوز دیکھ کر حکمت عملی بنائی ہے امید ہے دلچسپ مقابلہ ہوگا۔