Baaghi TV

Tag: سعودی روب

  • سعودی عرب  کے وزیر خارجہ آج اسلام آباد پہنچیں گے

    سعودی عرب کے وزیر خارجہ آج اسلام آباد پہنچیں گے

    سعودی عرب کے وزیر خارجہ آج سہ پہر 3 بجے اسلام آباد پہنچیں گے-

    سعودی عرب کے وزیر خارجہ 29 سے 30 مارچ 2026 تک اسلام آباد کا اہم دورہ کریں گے، جس کا مقصد خطے کی موجودہ صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر مشاورت کرنا ہے دفتر خارجہ کے مطابق، یہ دورہ پاکستان کی سفارتی سرگرمیوں کا اہم حصہ ہے جس میں معزز مہمان اہم ملاقاتیں کریں گے، وزیر خارجہ کے دورے کے دوران خطے میں کشیدگی کم کرنے کی کوششوں کے علاوہ اقتصادی، سیاسی اور سیکورٹی مسائل پر بھی تفصیلی گفتگو ہوگی۔