Baaghi TV

Tag: سکھن پولیس

  • سکھن پولیس کا مطلوب منشیات فروش ملزم کیخلاف ایکشن۔

    سکھن پولیس کا مطلوب منشیات فروش ملزم کیخلاف ایکشن۔

    پولیس کو انتہائی مطلوب محمد عارف عرف فوجی گرفتار۔پولیس نے خفیہ اطلاع پر بختاور گوٹھ کے قریب کارروائی کی۔گرفتار ملزم سے ایک کلو سے زائد فائن کوالٹی کی چرس برآمد. ملزم عارف عرف فوجی ضلع کے مختلف علاقوں میں منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث تھا۔گرفتار ملزم پیشہ ور منشیات فروش ہے اور متعدد مقدمات میں گرفتار ہو کر جیل جا چکا ہے۔
    ملزم کیخلاف مقدمہ درج، تفتیش جاری۔

  • سکھن پولیس کا بڑا کارنامہ، متعدد مطلوب اسٹریٹ کرمنز گرفتار

    سکھن پولیس کا بڑا کارنامہ، متعدد مطلوب اسٹریٹ کرمنز گرفتار

    سکھن سے پولیس کو مطلوب اسٹریٹ کرمنل ساتھی سمیت گرفتار۔ گرفتار ملزمان موٹرسائیکل چوری میں بھی ملوث تھے۔پولیس نے انٹیلیجنس اطلاع پر پیرانو گوٹھ میں کارروائی کی۔گرفتار ملزمان سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن اور مسروقہ موٹرسائیکل برآمد۔ملزمان سے برآمد موٹرسائیکل تھانہ عوامی کالونی سے چوری کی گئی تھی۔موٹرسائیکل چوری کا مقدمہ نمبر 84/2021 تھانہ عوامی کالونی میں نامعلوم ملزمان کیخلاف درج تھا۔
    گرفتار ملزمان نے دوران انٹیروگیشن شہریوں سے چھینا جھپٹی کی درجنوں وارداتوں کا اعتراف کیا۔دونوں ملزمان عادی مجرم ہیں اور متعدد مقدمات میں گرفتار ہو کر جیل جا چکے ہیں۔گرفتار ملزمان کیخلاف ضابطے کی کارروائی کی جا رہی ہے. ملزمان سے برآمد اسلحہ فارنزک کیلئے روانہ کر دیا گیا۔گرفتار ملزمان میں محمد وارث اور ارشاد عرف شادا شامل ہیں۔