Baaghi TV

Tag: فاسٹ باؤلرز

  • شاہینوں کی حریف ٹیم کو ناکوں چنے چبوانے کی تیاریاں!

    شاہینوں کی حریف ٹیم کو ناکوں چنے چبوانے کی تیاریاں!

    جنوبی افریقہ کے ساتھ سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے لئے پاکستان کے فاسٹ باؤلرز پنڈی اسٹیڈیم میں پریکٹس کرتے دکھائی دے سکتے ہیں۔ آخری ٹیسٹ میچ پاکستان نے سات وکٹوں سے جیتا تھا۔ قومی ٹیم کے باؤلرز پنڈی اسٹیڈیم سے اپنی پریکٹس سے دوسرے ٹیسٹ میچ کو بھی جیتنا یقینی بنارہے ہیں۔

    حسن علی کو فہیم اشرف اور شاہین شاہ افریدی کے ہمراہ اپنے دوسرے ٹیسٹ میچ کے لئے حریف ٹیم کے ساتھ سخت مقابلے کے لیے محنت کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

  • شاہینوں کی حریف ٹیم کو ٹف مقابلہ دینے کی تیاریاں!

    شاہینوں کی حریف ٹیم کو ٹف مقابلہ دینے کی تیاریاں!

    بلہجنوبی افریقہ کے ساتھ سریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے لئے پاکستان کے فاسٹ باؤلرز پنڈی اسٹیڈیم میں پریکٹس کرتے دکھائی دے سکتے ہیں۔ آخری ٹیسٹ میچ پاکستان نے سات وکٹوں سے جیتا تھا۔ قومی ٹیم کے باؤلرز پنڈی اسٹیڈیم سے اپنے پریکٹس سے دوسرے ٹیسٹ میچ کو بھی جیتنا یقینی بنارہے ہیں۔ حسن علی کو فہیم اشراف اور شاہین شاہ افریدی کے ہمراہ اپنے دوسرے ٹیسٹ میچ کے لئے حریف ٹیم کے ساتھ سخت مقابلے کے لیے محنت کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

    حسن علی کو فہیم اشراف اور شاہین شاہ افریدی کے ہمراہ اپنے دوسرے ٹیسٹ میچ کے لئے حریف ٹیم کے ساتھ سخت مقابلے کے لیے محنت کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔