Baaghi TV

Tag: فردوس مارکیٹ انڈر پاس

  • پشاور میٹرو بنانے والی کمپنی کو لاہور میں انڈر پاس بنانے کا ٹھیکہ مل گیا

    پشاور میٹرو بنانے والی کمپنی کو لاہور میں انڈر پاس بنانے کا ٹھیکہ مل گیا

    فردوس مارکیٹ انڈر پاس کا ٹھیکہ مقبول ایسوسی ایٹس کو ایوارڈ ۔ ٹینڈر میں حبیب کنسٹرکشن این ایل سی اور مقبول ایسوسی ایٹس نے حصہ لیا ۔ منصوبے کی بنیادی لاگت 1 ارب 9 کروڑ رکھی گئی تھی ۔

    مقبول ایسوسی ایٹس نے 97 کروڑ این ایل سی نے 1 ارب دو کروڑ اور حبیب کنسٹرکشن نے 99 کروڑ کی بڈ جمع کروائئ ۔ سب سے کم بڈ پر مقبول ایسوسی ایٹس کو ٹیکنیکل اور فنانشل ایویلیوشن کے بعد آمادگی کا لیٹر دیا جائے گا ۔ بنیادی لاگت سے کم بولی پر ایل ڈی اے کو 12 کروڑ کی بچت ۔
    مقبول ایسوسی ایٹس بی آر ٹی پشاور منصوبے پر کام کرہی ہے جو گزشتہ کئئ سالوں سے زیر تعمیر ہے۔