Baaghi TV

Tag: قادیانی

  • عمران خان نے ووٹ مانگنے کیلئے ایک صاحب کو بھیجا تھا،مرزامسرورکی ویڈیو پر تحریک انصاف خاموش

    عمران خان نے ووٹ مانگنے کیلئے ایک صاحب کو بھیجا تھا،مرزامسرورکی ویڈیو پر تحریک انصاف خاموش

    عمران خان نے ووٹ مانگنے کیلئے ایک صاحب کو بھیجا تھا،مرزا مسرور کی ویڈیو پر تحریک انصاف خاموش
    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے جب تحریک انصاف بنائی تو قادیانیوں سے بھی ووٹ مانگے،وفود قادیانیوں کے پاس بھیجے، قادیانیوں کی قیادت نے سرعام کہا کہ عمران خان کی جانب سے وفد آیا اور ووٹ مانگے گئے تا ہم تحریک انصاف کی جانب سے ابھی تک کسی قسم کی تردید نہیں کی گئی

    مرزا مسرور جو اسوقت لندن میں احمدی کمیونٹی کے ہیڈ ہیں، انکی ایک پرانی ویڈیو سامنے آئی ہے ،اس ویڈیو میں مرزا مسرور سے جب عمران خان کے بارے میں سوال کیا گیا تو جواب میں مرزا مسرور کا کہنا تھا کہ "جب تحریک انصاف بنی ہے اسوقت میں پاکستان میں تھا اور جماعت احمدیہ پاکستان کا ہیڈ،ناظم اعلیٰ تھا عمران خان نے ایک صاحب کو میرے پاس بھیجا ہم نئی پارٹی بن رہے ہیں ہمیں ووٹ دیں، میں نے کہا کہ آپ انصاف پسند ہیں اللہ آپکو کامیاب کرے، جہاں تک ووٹ کا سوال ہے ہم نہیں دیں گے، تو ہمیں کہا گیا کہ ووٹ دیں ہم اسمبلیوں میں جائیں گے تو پھرآپکے حق کی بات کریں گے”

    عمران خان جو پاکستان کو ریاست مدینہ بنانا چاہتے تھے اور انکی ہر تقریر میں ریاست مدینہ کا ذکر ہوتا ہے انہوں نے اقتدار کے حصول کی خاطر قادیانیوں سے بھی ووٹ مانگے ہیں مرزا مسرور کی ویڈیو اس امر کا واضح ثبوت ہے، عمران خان یوٹرن لیتے رہے ہیں لیکن مرزا مسرور کے اس بیان پر نہ صرف عمران خان بلکہ پوری تحریک انصاف کی جانب سے کسی قسم کا یوٹرن نہیں لیا گیا بلکہ خاموشی اختیار کی گئی. خاموشی کا مطلب "ہاں” ہی ہوتا ہے .

    عمران خان کرسی کے لئے کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں، یہ ماضی میں جن کو نہیں معلوم تھا وہ اب دیکھ رہے ہیں، عمران خان جو اپنی تقاریر میں "اسلامک ٹچ” بھی دیتے ہیں انکا حقیقی چہرہ اب سب کے سامنے آ چکا ہے. عمران خان جو اقتدار کے لئے قادیانیوں سے ووٹ مانگ سکتے ہیں انکا ہر تقریر کے آغاز میں "ایاک نعبد و ایاک نستعین” پڑھنا کھوکھلا لگتا ہے .عمران خان جو خود داری کا درس دیتے ہیں اور غلامی سے نکلنے کا کہتے ہیں کیا وہ کسی سے ووٹ لے کر اسکے غلامی نہیں کریں گے، جیسا وہ اپنی حکومت میں کر چکے ہیں، اتحادی جماعتوں سے وزارت عظمیٰ کے لئے ووٹ لئے اور پھر ساڑھے تین سال اتحادی جماعتوں کی "غلامی : کرتے رہے

    عمران خان کا دوہرا معیار واضح ہو چکا ہے، جس کو ڈاکو کہتے ہیں اسکو پنجاب کا وزیراعلیٰ بنا دیتے ہیں ، جس کو کہتے ہیں چپڑاسی بھی نہ رکھوں اسکو وزیر داخلہ بناتے ہیں، آئی ایم ایف کے پاس نہ جانے کا کہہ کر آئی ایم ایف کے پاس جاتے ہیں . احتساب کا کھوکھلا نعرہ لگا کر عثمان بزدار کی کرپشن کا علم ہونے کے باوجود اسکو بچاتے ہیں کیوںکہ بات بنی گالہ تک جاتی ہے

    الیکشن کیلیے تیار،تحریک انصاف کا مستقبل تاریک،حافظ سعد رضوی کا مبشر لقمان کوتہلکہ خیز انٹرویو

    عمران خان کے فوج اور اُس کی قیادت پر انتہائی غلط اور بھونڈے الزامات پر ریٹائرڈ فوجی سامنے آ گئے۔

    القادر یونیورسٹی کا زمین پر تاحال کوئی وجود نہیں،خواجہ آصف کا قومی اسمبلی میں انکشاف

    سیاسی مفادات کے لئے ملک کونقصان نہیں پہنچانا چاہئے

    سافٹ ویئر اپڈیٹ، میں پاک فوج سے معافی مانگتی ہوں،خاتون کا ویڈیو پیغام

  • ایف آئی اے میں قادیانی کی غیر قانونی تعیناتی روکی جائے، عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت

    ایف آئی اے میں قادیانی کی غیر قانونی تعیناتی روکی جائے، عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت

    ایف آئی اے میں قادیانی کی غیر قانونی تعیناتی روکی جائے، عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت

    عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیراہتمام لا ہور پریس کلب کے باہر حکومت کی قادیانیت نوازی اور سکہ بند قادیانی ابوبکر خدا بخش نتھوکہ ایڈیشنل ڈی جی ایف آئی اے جو 6جنوری 2022ء کو ریٹاٹر منٹ کے بعد حکومت کا اسے دوبارہ ایف آئی اے میں نئے ایگریمنٹ کے تحت ایڈوائزر تعینات کرنے کے بدترین قادیانیت نواز اقدام کیخلاف ایک بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا اور ماورائے آئین حکومت کی کھلم کھلا قادیانیت نوا زی کیخلاف شدید نعرہ بازی کی۔

    مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے علماء اور مختلف دینی وسیاسی جماعتوں کے رہنماؤں عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی رہنما مولانا عزیز الرحمن ثانی، جے یوآئی کے مرکزی جنرل کونسل کے ممبر حافظ محمد اشرف گجر، متحدہ جمعیت اہلحدیث کے سیکرٹری جنرل شیخ محمد نعیم بادشاہ،جے یوپی کے رہنما مفتی غلام حسین نعیمی، جے یوآئی کے سرپرست مولانا محب النبی، پیرمیاں محمدرضوان نفیس، قاری جمیل الرحمن اختر، مولانا خالد محمود، مبلغ ختم نبوت مولانا عبدالنعیم، مفتی عبدالحفیظ، ورلڈ پاسبان ختم نبوت کے علامہ محمدممتاز اعوان، مولانا عبدالعزیز، مولاناانیس احمد مظاہری، مولانا فضل الرحمن، مولانا عبدالشکور یوسف، مولانا محمدیوسف، مولانا مقصود احمد الوری، قاری ظہورالحق، بھائی محمدابراہیم،مولانا شیراحمد ودیگر نے حکومت کی بدترین قادیانیت نوازی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ایڈیشنل ڈی جی ایف آئی اے خدا بخش نتھوکہ قادیانی کی غیر قانونی توسیع پرسخت احتجاج کیا۔

    مظاہرین نے کہا کہ مذکورہ سرکاری افسر دوران ملازمت غیر آئینی وغیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث رہا اور اب اس کی مدت ملازمت میں توسیع دینے کے لئے عدالتی احکامات کی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں جو کہ مسلمانوں کے لئے انتہائی ناقابل برداشت ہے۔ مظاہرین نے کہا کہ فوری طور پر قادیانیت نوازی کا یہ اقدام واپس نہ لیا گیا تو ملک گیر سخت احتجاج کیا جائے گا۔ موجودہ حکومت پہلے ہی سیاسی امور، مہنگائی اور نااہلی کی وجہ سے مشکلات کا شکار ہے، نیز ماضی میں عاطف میاں قادیانی کو بھرتی کرنے اور گستاخ رسول آسیہ مسیح کو رہا کرنے کی بنا پر عوام خصوصاً دین پسند طبقے میں غیر مقبول ہے، اب مزید اس قسم کے اقدامات کرکے ہمارے جذبات کو مجروح نہ کیا جائے۔ مقررین نے اپنے خطاب میں کہا کہ ایف آئی اے کا ایڈیشنل ڈی جی ابوبکر خدا بخش نتھوکہ متعصب قادیانی ہے اس قادیانی افسر نے اپنی سرکاری ملازمت کے دوران بارہا خوشاب میں اپنی زمینوں پر قادیانیوں کے غیر قانونی اجتماعات کرائے اور ان کی سرپرستی و پشت پناہی کرتا رہا۔ مذکورہ بالا قادیانی افسر کا بھائی ملتان میں قادیانی جماعت کا سربراہ ہے اور اس کا ایک بھتیجا اور داماد بھی قادیانیت کی غیر آئینی واسلام دشمن سرگرمیوں میں ملوث ہیں اور ابوبکر خدا بخش نتھوکہ اپنی سرکاری ملازمت کے دوران غیر آئینی وغیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث رہااب اس بدنام زمانہ قادیانی افسر کو مزید نوازنے کے لئے ایف آئی اے کے ایڈوائزر کے طور پر اس کی نئی تعیناتی کی جارہی ہے۔

    علماء نے کہا کہ ہمارا مطالبہ ہے کہ فوری طور پر اس اقدام کو روکا جائے اور پاکستان کے حساس سرکاری و کلیدی عہدوں پر قادیانیوں کی تقرری پرمکمل پابندی عائد کی جائے مصورِ پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ نے کہا تھا کہ قادیانی دین اور وطن دونوں کے غدار ہیں۔ ابوبکر خدا بخش نتھوکہ اب تک جن غیر آئینی قادیانی تبلیغی سرگرمیوں میں ملوث رہا اس کے خلاف باقاعدہ کارروائی کرکے آئین و قانون کے تحت اسے سزا دی جائے اور آئین پاکستان کی اصل روح پر عمل کرتے ہوئے قادیانیوں کو آئین کا پابند بنایا جائے۔ علماء نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان فوری طور پر اس صورت حال کا نوٹس لے کر قادیانی افسر کی تقرری کی فائل مسترد کریں ورنہ ملک بھر میں پھیلی ہوئی تشویش و اضطراب کو روکنا مشکل ہوجائے گا

    محکمہ اوقاف پنجاب قادیانیوں کو نوکری دینے لگا

    قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمشن کا سائبر کرائمز کیخلاف متعلقہ اداروں سے مشاورت کا فیصلہ

    ‏اسرائیل کو تسلیم کرنے سے متعلق باتیں پروپیگنڈا ہے. ڈی جی آئی ایس پی آر

    یہ سوچ بھی کیسے سکتے ہیں کہ کشمیر پر کسی قسم کی کوئی ڈیل ہوئی، ڈی جی آئی ایس پی آر

    کشمیر کے لیے ‏‎آخری گولی،آخری سپاہی،آخری حد تک جائیں گے،ترجمان پاک فوج

    بھارت سن لے، جنگیں اسلحہ سے نہیں جذبہ حب الوطنی سے لڑی جاتی ہیں، ترجمان پاک فوج

    کشمیر تکمیل پاکستان کا نامکمل ایجنڈہ، آخری حد تک جائیں گے، آرمی چیف کا دبنگ اعلان

    مادر وطن کی سمندری سرحدوں اور ساحلوں کے دفاع کے لیے تیار ہیں، سربراہ پاک بحریہ

    نواز شریف ایٹمی دھماکے کے مخالف تھے،میں ایٹمی دھماکوں کیلئے کس کو ملا تھا، شیخ رشید نے بتا دیا

    رات گئے ن لیگی اہم شخصیت کی گرفتاری کی اطلاعات

    قادیانیوں کے خلیفہ کا نام گوگل سرچ سے ہٹانے کی درخواست پرحکومت نے کی مہلت طلب

    قادیانیوں کے خلیفہ کا نام گوگل سرچ سے ہٹانے کی درخواست،عدالت نے کس کو کیا طلب؟

  • قادیانی مرزائی زندیق مرتد کافر(اسلام کے ہی نہیں بلکہ پاکستان کے بھی ازلی ابدی دشمن ہیں) حافظ عبدالرحمٰن منہاس گوجرانوالہ

    قادیانی مرزائی زندیق مرتد کافر(اسلام کے ہی نہیں بلکہ پاکستان کے بھی ازلی ابدی دشمن ہیں) حافظ عبدالرحمٰن منہاس گوجرانوالہ

    قارئین کرام یہ بات کسی بھی مومن مسلمان سے ڈھکی چھپی ہی نہیں کہ قادیانی مرزائ دنیا کے بدترین زندیق کافر مرتداوریہود ونصارٰی ہندوبنیاکے آلہ کا رہیں اور یہودونصارٰی ہندو بنیاقادیانیوں مرزائیوں کو اسلام اور پاکستان کے خلاف استعمال کررہے ہیں اور پاکستان کوٹکڑےٹکڑےکرنے کے ناپاک خواب دیکھ رہے ہیں جو کہ اللہ کے فضل و کرم سے کبھی پورے نہیں ہوسکتے

    1پاکستان پر قبضہ کرنے کے غلیظ ارادے​

    ایک مرزائ قادیانی زندیق کافر کا بیان پڑھیے اور غور کیجئے کہ یہ کتنے پاکستان کے خیرخواہ ہیں بلوچستان کی کل آبادی پانچ لاکھ یا چھ لاکھ ہے ۔زیادہ آبادی کو احمدی بنانا مشکل ہے لیکن تھوڑے آدمیوں کو تو احمدی بنانا کوئی مشکل نہیں پس جماعت اس طرف اگر پوری توجہ دے تو اس صوبے کو بہت جلد احمدی بنایا جا سکتا ہے اگر ہم سارے صوبے کو احمدی بنالیں تو کم از کم ایک صوبہ تو ایسا ہو گا جس کو ہم اپنا صوبہ کہہ سکیں گے پس میں جماعت کو اس بات کی طرف توجہ دلاتا ہوں کہ آپ لوگو ں کیلئے یہ عمدہ موقع ہے اس سے فائدہ اٹھائیں اور اسے ضائع نہ ہونے دیں ۔ پس تبلیغ کے ذریعے بلوچستان کو اپنا صوبہ بنالو تا کہ تاریخ میں آپ کا نام رہے۔ ( مرزا محمود احمد کا بیان مندرجہ الفضل ١٣اگست ١٩٤٨)​

    2قادیانی مرزائ زندیق کافر مرتد پاک و ہند کی تقسیم پر بھی رضامند نہیں

    ذرہ غور کیجیے اور ان لوگوں سے اپنے ایمان اور ملک پاکستان کو بچائیے
    ہم ہندوستان کی تقسیم پر رضامند ہوئے تو خوشی سے نہیں بلکہ مجبوری سے اور پھر یہ کوشش کریں گے کہ کسی نہ کسی طرح جلد متحد ہوجائیں ۔
    (مرزا بشیر الدین محمود احمد ، الفضل ، ربوہ ، ١٧مئی ١٩٤٧)​
    یہاں میں آپ دوستو کو یہ بھی بتاتا چلوں کہ قادیانی حضرات اپنے مردوں کو امانتا دفن کرتے ہھیں اور ان کا عقیدہ ھے کہ اکھنڈ بھارت بننے کے بعد یہ اپنے انجہانی مردوں کی ہڈیاں بھارت میں واقع قادیان کے قبرستان میں جا کر مٹی میں دبائیں گے​

    3قادیانیوں مرزائیوں کی پاکستان سے ازلی و ابدی دشمنی​

    اللہ تعالیٰ اس ملک پاکستان کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیگا ۔ آپ (احمدی) بے فکر رہیں ۔ چند دنوں میں (احمدی )خوشخبری سنیں گے کہ یہ ملک صفحہ ہستی سے نیست و نابود ہو گیا ہے۔
    ( مرزا طاہر قادیانی خلیفہ چہارم کا سالانہ جلسہ لندن ١٩٨٥)
    قارئین کرام مضمون میں انکے غلیظ منصوبے غلط ارادے بیان کرنے کا مقصد کہ اہل ایمان جاگیےاور اپنا دشمن پہچانیئے اپنے دین کا دشمن پہچانیئے اپنے اللہ کا دشمن پہچانیئے اپنے رسو ل صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا دشمن پہچانیئے ملک پاکستان کا دشمن پہچانیئے اور ہر طرف سے انکا بائی کاٹ کیجئیے اور انکے ہر پراپیگنڈہ کا مثبت جواب دیجئیےتانکہ تاجدار ختم نبوت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ختم نبوت کی چوکی داری کاحق ادا ہوسکےاہل ایمان حرمت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیئےاور اس پاک سرزمین کے لیئے اپنا اپنا کردار ادا کرو یہ اب وقت کی اہم ضرورت ہے