Baaghi TV

Tag: قصورہات

  • پولیس مظلوموں کی بجائے ملزمان کی حمایتی

    پولیس مظلوموں کی بجائے ملزمان کی حمایتی

    قصور
    چونیاں میں پولیس مظلوموں کی بجائے ملزمان کی حمایتی بن گئی
    تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ صدر چونیاں کی سر پرستی میں موضع دیو سیال میں قبضہ مافیا محمد علی ریاست علی وغیرہ نے صوبائی حکومت کی زمین پر قبضہ کرنے کی کوشش جاری ہے جبکہ گاوں والوں نے قبضہ مافیا کے خلاف حکم امتناعی حاصل کر رکھا ہے گاوں کے نکاس پانی کا واحد جوہڑ جس میں پورے گاوں کے پانی جوہڑ میں جمع ہوتا ہے
    علاقہ کے رہائشی کرامت علی 15 کی کال پر پولیس موقع پر پہنچنا دور کی بات الٹا پولیس نے دھمکانا شروع کر دیا
    اہل علاقہ نے بذریعہ درخواست ایس ایچ او تھانہ صدر کو گزاری مگر نوٹو کی چمک دمک سے درخواست بھی کھڈے لائن لگ گئی
    درخواست گزار کی ڈی پی او قصور سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے

  • قصور میں دن دیہاڑے بہت بڑی واردات

    قصور میں دن دیہاڑے بہت بڑی واردات

    قصور میں فن دیہاڑے واردات ،ڈاکو کیمرے لگے ہونے کے بوجود کاروں کو لوٹ کر فرار ہو گئے
    تفصیلات کے مطابق آج صبح 12:50 منٹ پر عمر ولد لیاقت علی سکنہ بھگوان پورہ لاہور اپنی فیملی کے ساتھ گول چکر شہباز خان روڈ قصور کے قریب سے گزر رہا تھا کہ اس کے پیچھے سے آنے والے 3 ڈاکو سوار سی جی 125 نے انہیں روکا اور ان سے نقدی بیس ہزار روپیہ اور 13 تولہ سونا لوٹا اور فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے ۔
    پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی ہے