لاہور میں بچوں کو نہر میں پھینک کر قتل کرنے والا ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا ہے اور پولیس کے مطابق پانڈو نہر کے قریب ملزم محمد عظیم کو5 سالہ بچی کی لاش کی نشاندہی کے لیے لے جایا جارہا تھا اور ملزم کے دو موٹر سائیکل سوار ساتھیوں نے پولیس پر فائرنگ کردی جبکہ ساتھیوں کی فائرنگ سے ملزم موقع پر ہلاک ہوگیا ہے۔

خیال رہے کہ پولیس کے مطابق فائرنگ کے باعث پولیس کی گاڑی کو بھی نقصان پہنچا تھا اور ملزم محمد عظیم نے یکم اکتوبر کو اپنے چار بچوں کو نہر میں پھینک کر قتل کردیا تھا اور بارہ سالہ غلام صابر، 9 سالہ سمعیا، 5 سالہ نبیہ اور 2 سالہ عائشہ کو نہر میں پھینکا گیا تھا جبکہ ملزم عظیم کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانے منتقل کردی گئی تھی ۔
مزید یہ بھی پڑھیں:
چار ضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق
جناح ہائوس حملہ کیس، خدیجہ شاہ سمیت 6 ملزمان کی ضمانت منظور
کسان، مزدور اور قوم پیپلزپارٹی سے امیدیں لگائے بیٹھی ہے۔ بلاول بھٹو زرداری
انٹر بینک؛ روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں پھر اضافہ
واضح رہے کہ اس سے قبل؛ ملزم کو پولیس گرفتار کیا تھا اور ملزم سے تفتیش جاری تھی اور
Tag: ملزم

بچوں کو قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
معصوم بچی سے زیادتی کا ملزم گرفتار،سخت سزا کا مطالبہ
قصور
معصوم بچی سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیاتفصیلات کے مطابق تھانہ الہ آباد کے علاقہ میں 5 سالہ بچی سے زیادتی کے معاملے پہ
تھانہ الہ آباد نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے ملزم علی حسن کو گرفتار کر لیا
جبکہ واقعہ کی اطلاع پا کر ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو خود تھانہ الہ آباد پہنچ گئے اور ڈی پی او قصور نے متاثرہ بچی کے والدین سے ملاقات کی اور ملزم کو قرار واقعی سزا دلوانے کی یقین دہانی کروائی
گزشتہ دن نجمہ بی بی نے تھانہ الہ آباد پولیس کو بتایا کہ اسکی 5 سالہ بچی کو ملزم علی حسن نے زیادتی کا نشانہ بنایا ہے جس پہ تھانہ الہ آباد پولیس نے زیر دفعہ 376/367A ت پ کے تحت مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کیا
اہلیان علاقہ نے شفاف انکوائری کرکے ملزم کو سخت سزا کا مطالبہ کیا ہے
اداکارہ صرحا کی عدم دلچسپی،زیادتی کی کوشش کرنیوالا ملزم رہا
معروف اداکارہ صرحا اصغر کی جانب سے زیادتی کی کوشش کے حوالہ سے درج مقدمے میں عدم دلچسپی پر نامزد ملزم کو رہا کر دیا گیا ہے
شہر قائد کراچی کے تھانے میں اداکارہ نے زیادتی کی کوشش کا مقدمہ درج کیا تھا، تھانہ شارع فیصل کے شعبہ تفتیش کے انچارج کا کہنا ہے کہ مقدمہ درج ہوا اور ملزم کو ہمارے حوالے کیا گیا ، اس کے بعد مدعی اور اسکے شوہر بلانے کے باوجود تھانے نہیں آئے، ملزم کو عدالت میں پیش کیا گیا تو ملزم عاصم نے اداکارہ کی جانب سے لگائے گئے تمام الزامات سے انکار کر دیا جس کی وجہ سے عدالت نے ملزم کو رہا کرنے کا حکم دے دیا
پولیس حکام کے مطابق خاتون جج نے مدعی مقدمہ اداکارہ صرحا کو طلب کیا تو وہ عدالت میں بھی پیش نہیں ہوئیں، اداکارہ نے پولیس میں طلبی کے باوجود تھانے میں نہیں آئیں اور نہ ہی پھٹے ہوئے کپڑے یا کوئی اور ثبوت جمع کروایا،نہ ہی کوئی عینی شاہد اداکارہ نے پیش کیا، اسی پر بس نہیں بلکہ اداکارہ کی جانب سے عدالت مین کوئی وکیل بھی پیش نہیں ہوا،
پولیس حکام کے مطابق اداکارہ صرحا نے جس شخص کو زیادتی کی کوشش کے الزام میں مقدمے میں نامزد کیا وہ اداکارہ کا ہمسایہ ہے، عدالت کے ساتھ عدم تعاون کی بنیاد پر عدالت نے ملزم کو رہا کر دیا،اگر اداکارہ نے یہی روش رکھی تو مقدمہ بھی خارج ہو سکتا ہے
اداکارہ صرحا اصغر کے ساتھ زیادتی کی کوشش،ملزم نے کپڑے پھاڑ دیئے
زندگی کی مشکلات میں اپنے لئے راستہ بنانے کا ہنر آ گیاہے حمیرا ارشد
فلم باربی متحدہ عرب امارات کے سینما گھروں میں10 اگست کو ریلیز ہوگی
مجھے اور میرے شوہر کو مسلسل کالز کرکے تنگ کیا جا رہا ہے
واضح رہے کہ اداکارہ صرحا نے شارع فیصل تھانے میں مقدمہ درج کروایا تھا،درج مقدمے کے مطابق صرحا اصغر نے کہا کہ وہ کسی گھریلو کام سے مارکیٹ گئیں، واپس آ رہی تھیں تو ایک آوارہ شخص میرا پیچھا کرنے لگا اور آوازیں کسنے لگا،اور میرے گھر کے دروازے تک آ گیا، اس دوران مجھے وہ ہاتھ لگاتا رہا،جس کے فوری بعد میں نے گھر کی گھنٹی بجائی،شوہر نے دروازہ کھولا تو میں اندر آئی، یہ شخص میرے شوہر کے ساتھ لڑائی کرتا رہا،پھر اندر آ گیا،مجھے پکڑنے کی کوشش کی، اس دوران میرے کپڑے پھٹ گئے، اہل محلہ شور سن کر آئے تو اس آوارہ شخص کو پکڑا، جس کا نام عاصم معلوم ہوا، تھانے لے کر آئی ہوں، اسکے خلاف کاروائی کی جائے،

بورے والا میں بیوی بچو ں پرتشدد کرنیوالا ملزم پولیس حراست میں ہلاک
بورے والا میں اپنی بیوی اور بچوں کو اسلحہ کے زور پر یرغمال بنا کر تشدد کا نشانہ بنانے والا نشے کا عادی ملزم پولیس کی حراست میں مبینہ طور پر ہلاک ہو گیا۔
باغی ٹی وی: پولیس ترجمان کے مطابق ملزم کو اس کے گھر سے خنجر اور پستول کی ریکوری کےبعد واپس لے جایا جارہا تھا ، اس دوران ملزم نے پولیس کانسٹیبل سے سرکاری بندوق چھیننے کی کوشش کی اور کشمکش میں گولی چل جانے سے ملزم شدید زخمی ہوگیا ملزم کو زخمی حالت میں فوری طور پر تحصیل ہیڈ کوارٹرز اسپتال لے جایا گیا لیکن وہاں پر وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان سے گیا۔
واضح رہے کہ آئس کے عادی ملزم قاضی احمد کو چند روز قبل گرفتار کیا گیا تھا، اس نے اپنی بیوی بچوں کو تین ماہ سے یرغمال بنا رکھا تھا اور اس دوران فیملی کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا تھا تشدد کے نتیجے میں ملزم کی 13 سالہ بیٹی کی آنکھ ضائع ہوگئی تھی پولیس نے 15 گھنٹے طویل آپریشن کے بعد ملزم سے اس کے بیوی بچوں کو بازیاب کرایا تھا آپریشن کی نگرانی ڈی پی او عیسی خان سکھیرا نے خود کی تھی۔
دوران ڈرائیونگ ڈرائیور کی آنکھ لگنےسے تیز رفتار مسافر بس الٹ گئی،5 افراد جاں بحق …
نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے متاثرہ ماں اور بیٹی کے فوری علاج کےلئے بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کے احکامات جاری کیے تھے اور میو اسپتال لاہور میں زیر علاج خاتون اور بچی کی عیادت بھی کی تھی۔
سیلفی بناتےہوئے3 دوست سیلاب میں بہہ گئے

لیاری گینگ وار، رحمان ڈکیت گروپ کا سرغنہ گرفتار
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی بڑی کاروائی, لیاری گینگ وار رحمان ڈکیت گروپ کا سرغنہ گرفتارکر لیا گیا،
ملزم سے 1 مشتبہ بیگ جس میں بم بنانے میں استعمال ہونے والے آلات, بم میں استعمال ہونے والی بیٹریاں اور خود ساختہ دیسی بم برآمد کیا گیا ہے، ملزم بدنامہ زمانہ ڈکیت رحمان ڈکیت کا بیٹا ہے.ملزم کو علاقہ تھانہ کلاکوٹ کی حدود سے دوران اسنیپ چیکنگ گرفتار کیا گیا. ملزم کی شناخت جبران ولد عبد الرحمٰن (ڈکیت) کے نام سے ہوئی ہے. ملزم لیاری گینگ وار رحمان ڈکیت گروپ کا سرغنہ ہے. ملزم پولیس کو انتہائی مطلوب تھا, ملزم قتل اقدام قتل, پولیس مقابلوں اور دیگر سنگین جرائم میں پولیس کو انتہائی مطلوب تھا. ملزم کو دوران اسنیپ چیکنگ ،پیٹرولنگ کے گرفتار کیا گیا. ملزم کا سابقہ کریمنل ریکارڈ معلوم کیا جا رہا ہے

رہنماوں نے پارٹی قیادت سے ٹکٹ پر نظر ثانی کا مطالبہ کرتے ہوئے استعفیٰ کی دھمکی دے دی،
زمان پارک کے باہر مختلف رہنماؤں اور کارکنوں کی جانب سے اجتجاج
اگر ٹکٹ کا میرٹ میرا نہیں بنتا تو پھر کس کا بنتا ہے؟ عائلہ ملک پھٹ پڑی
تحریک انصاف کے دو ٹکٹس ہولڈرز بھی کرپشن میں ملوث
پنجاب انتخابات کے لئے مبینہ طور پر ٹارگٹ کلر کو ٹکٹ جاری
دوسری جانب شہر قائد کراچی میں جرائم پیشہ عناصر کیخلاف پولیس کی کاروائی جاری ہے،پولیس مقابلے کے بعد گرفتار ہونے والے ملزمان لیاری گینگ وار گروہ کے مطلوب کارندے نکلے. ملزمان گولیمار میں گینگ وار سرگرمیوں اور گینگ وار کے نام پر ہونے والی متعدد وارداتوں میں ملوث رہے ہیں. ملزمان قتل, اقدام قتل, ڈکیتی, راہزنی اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے کی درجنوں وارداتیں انجام دے چکے ہیں. ملزمان کا سابقہ کریمنل ریکارڈ بھی معلوم کر لیا گیا.واضح رہے کہ گارڈن کے علاقے دھوبی گھاٹ میں پولیس مقابلے کے بعد 4 ڈکیت زخمی حالت میں گرفتار ہوئے تھے جبکہ 1 ڈکیت دوران علاج ہلاک ہوگیا تھا. ملزمان سے 4 پستول بمعہ راؤنڈز, چھینا ہوا موبائل فون اور 9 چھینے ہوئے موبائلز برآمد ہوئے تھے. ملزمان کی شناخت کامران, قیوم بلوچ, ولید عبداللہ اور وسیم(ہلاک) کے ناموں سے ہوئی تھی.ملزم ولید عبداللہ اس سے قبل مختلف تھانہ جات میں قتل اور غیر قانونی اسلحہ کے 5 مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جا چکا ہے.ملزم قیوم بلوچ اس سے قبل مختلف تھانہ جات میں غیر قانونی اسلحہ سمیت منشیات فروشی کے 6 مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جا چکا ہے.ملزم وسیم اس سے قبل تھانہ عیدگاہ کے جعل سازی اور منشیات فروشی کے 2 مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جا چکا تھا.

چارسدہ،مکان کے تنازعے پر بھتیجے نے چچا کو قتل کر دیا
ضلع چارسدہ مکان کے تنازعہ پر فائرنگ کے نتیجے میں سکول استاد مسیح اللہ قتل کر دیئے گئے، پولیس کے مطابق فائرنگ متقول کے بھتیجے نے کی جس کے نتیجے میں چا چا مسیح اللہ مو قع پر جاں بحق ہو گئے، واقع رجڑ بائی پاس چارسدہ میں پیش آیا ،مقتول مسیح اللہ سکول ٹیچر تھے،پولیس نے ،ملزم کے خلاف سٹی تھانہ میں رپورٹ درج کر کے تعتیش شروع کر دی،ملزم واردات کر کے موقع سے فرار ہو گیا،جس کے لئے پولیس کی جانب سے کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے،

کراچی میں پولیس اہلکار کو شہید کرنیوالا ملزم سوئیڈن سے گرفتار
کراچی میں پولیس اہلکار عبد الرحمان کو شہید کرکے بیرون ملک فرار ہونے والا قاتل چھ ماہ بعد انٹر پول کی مدد سے پکڑا گیا-
تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے کلفٹن ای اسٹریٹ پر 22 نومبرکی شب کار سوار شخص خرم نثار کی فائرنگ سے شاہین فورس کا اہلکار کانسٹیبل عبد الرحمان سر میں گولی لگنے سے شہید ہوگیا تھا۔ قتل کی واردات کے چند گھنٹے بعد ہی مرکزی ملزم پولیس اور دیگر قانو ن نافذ کرنے والے اداروں کو چکمہ دیتے ہوئے بیرون ملک فرار ہوگیا تھا۔
مسرت چیمہ اور جمشید چیمہ سے زبردستی پارٹی چھڑوائی جا رہی ہے،عمران خان
پولیس حکام کے مطابق اس ضمن میں ایف آئی اے، وزرات خارجہ کو خط لکھنے سمیت سوئیڈش قونصل خانے تک بھی رسائی حاصل کی گئی اور سوئیڈش حکام کو ملزم خرم نثار کی جانب سے کیے گئے جرم سے متعلق آگاہی دی گئی تھی۔ واقعے کے چھ ماہ بعد کراچی پولیس سوئیڈش حکام کا بالآخر ملزم کی گرفتاری کیلئے قائل کرنے میں کامیاب ہوگئی اور بیرون ملک موجود ملزم خرم نثار کو سوئیڈش پولیس نے گرفتار کرلیا۔
نیب نے عمران خان کو کیس میں شامل تفتیش کرلیا
کراچی پولیس اور مقتول کانسٹیبل عبد الرحمان کے لواحقین کی جانب سے ملزم خرم نثار کی گرفتاری کی تصدیق کی گئی پولیس حکام کا کہنا ہےکہ گرفتاری سےچند روزقبل سوئیڈش پولیس کی ٹیم بھی پاکستان آئی تھی اور ملزم کےخلاف درج مقدمے سے متعلق تمام تفصیلات حاصل کی تھیں ملزم خرم نثار کو پاکستان منتقل کرنے میں دس سے پندرہ روز کا وقت لگ سکتا ہے-
نیب کو ایک اختیار مل گیا جسے ہر جگہ استعمال کررہا ہے،چیف جسٹس

سوات، گولیاں چل گئیں،ملزم نے بیوی، ساس، سالی اور سالا قتل کر دیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سوات میں گھریلو تنازع پر گولیاں چل گئیں، ملزم نے بیوی اور ساس کو بھی مار دیا
افسوسناک واقعہ سوات میں پیش آیا جہاں گھریلو جھگڑے پر ملزم نے فائرنگ کر دی، فائرنگ کے نتیجے میں تین خواتین سمیت چار افراد کی موت ہوئی ہے.اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی، ملزم جائے وقوعہ سے فرار ہو گیا، پولیس حکام کے مطابق گھریلو لڑائی کی وجہ سے ملزم نے گولیاں چلائیں، ملزم نے اپنی بیوی، ساس پر بھی فائرنگ کی، دونوں کی موت ہو گئی،بیوی کی بہن کو بھی گولیاں لگیں وہ بھی چل بسی ،بیوی کا بھائی بھائی بھی گولیاں لگنے سے چل بسا، پولیس نے لاشیں پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دی ہیں، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزم کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا، ملزم کی گرفتاری کے لئے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں ،ملزم نے باپ اور ساتھی سے ملزم کے ہمراہ فائرنگ کی ،قتل کی وجوہات خاتون کے میکے بیٹھنے کا تنازع بتایا جاتا ہے ،
مفتی عزیز الرحمان کا اعتراف جرم، کہا بہت شرمندہ ہوں
مفتی عزیزالرحمان ویڈیو سیکنڈل کی حمایت کرنیوالا مفتی اسماعیل بھی گرفتار
مفتی عزیز الرحمان کو دگنی سزا ملنی چاہئے، پاکستان کے معروف عالم دین کا مطالبہ
مفتی عزیزالرحمان ویڈیو سیکنڈل، پولیس نے مانگا مفتی کا مزید”جسمانی” ریمانڈ
مدرسہ ویڈیو سیکنڈل ،مفتی عزیز الرحمان کی عدالت پیشی، عدالت کا بڑا حکم
مدرسہ ویڈیو سیکنڈل،مفتی عزیز الرحمان کے بیٹوں کی درخواست ضمانت پر ہوئی سماعت
پولیس حکام کے مطابق ملزم سیف اللہ کی کچھ عرصہ قبل صاحب رز نامی شخص کی بیٹی سے شادی ہوئی تھی ناراضگی کے بعد بیوی میکے چلے گئی تھی جس پر سیف اللہ کو رنجش تھی اوراسی وجہ سے آج اس نے یہ قدم اٹھایا،پولیس کے مطابق ملزم نے ساتھیوں سمیت سسرال داخل ہو کر فائرنگ کی ،ایس پی سیدو سرکل عظا اللہ کے مطابق پولیس نے جائے وقوعہ سے تمام تر شواہد اکٹھے کر لئے جبکہ ملزمان کے خلاف مقدم درج کرکے انہیں جلد گرفتار کرلیا جائے گا

کامران ٹیسوری کو 15 برس قبل چوری کے الزام میں گرفتار کروانیوالا شہری گرفتار
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق موجودہ گورنر سندھ کامران ٹیسوری کو 15 برس قبل چوری کے الزام میں گرفتار کروانیوالے شہری کو گرفتار کر لیا گیا،
میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے مجاہد خواجہ کو گرفتار کیا اور اسے تحقیقات کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے، مجاہد خواجہ کا تعلق ٹنڈو باگو سے ہے اور مجاہد نے 2008 میں کامران ٹیسوری کیخلاف موٹرسائیکل اور نقدی چوری کا مقدمہ درج کروایا تھا ، پولیس نے 20 جون 2008 کو مقدمہ درج کیا گیا تھا بعد ازاں پولیس نے کامران ٹیسوری کو گرفتار بھی کر لیا تھا
مجاہد خواجہ نے چند ماہ قبل گورنر سندھ سے ملاقات کرکے مقدمہ درج کرانے پر معذرت کر لی تھی 2008 میں وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا، ڈی آئی جی ثنا اللہ عباسی اور ایس ایس پی فدا مستوئی تھے، مجاہد خواجہ کو اب کس مقدمے میں اور کیوں گرفتار کیا گیا ابھی تک تفصیلات سامنے نہیں آ سکیں
خواجہ سرا کے ساتھ ڈکیتی، مزاحمت پر بال کاٹ دیئے گئے
پشاور پولیس کا رویہ… خواجہ سرا پشاور چھوڑنے لگے
شہر قائد خواجہ سراؤں کے لئے غیر محفوظ
خواجہ سراؤں پر تشدد کی رپورٹنگ کیلئے موبائل ایپ تیار
ہ ٹرانسجینڈر قانون سے معاشرے میں خواجہ سرا افراد کو بنیادی حقوق ملے۔

بھاری مقدار میں منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام، ملوث ملزم گرفتار
بھاری مقدار میں منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام، ملوث ملزم گرفتار کر لیا گیا، قتل میں ملوث خطرناک اشتہاری مجرم بھی گرفتارکر لیا گیا،سرگرم منشیات ڈیلر سمیت دیگر جرائم میں ملوث 4 ملزمان گرفتارکر لئے گئے
تھانہ سربند پولیس نے خفیہ اطلاع پر بھاری مقدار میں منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا جس کے قبضے سے 25 کلو گرام چرس برآمد جبکہ رکشہ بھی پولیس تحویل میں لے لیا،تھانہ چمکنی پولیس نے قتل میں ملوث خطرناک اشتہاری مجرم کو گرفتار کرلیا، اشتہاری مجرم نے سال 2015 کو تھانہ بھانہ ماڑی کی حدود میں نورخان کو قتل کیا تھا، مجرم واردات کے بعد گھر بار چوڑ کر روپوش ہوا تھا،تھانہ خزانہ پولیس نے سرگرم منشیات ڈیلر سمیت دیگر جرائم میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا، ملزمان منشیات فروشی اور دیگر جرائم میں ملوث ہیں جن کے قبضے سے 14 عدد میگزین، سینکڑوں عدد کارتوس اور ڈھائی کلو گرام چرس برآمد۔
تھانہ متھرا پولیس نے خطرناک راہزن گینگ بے نقاب کرکے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا، ملزمان راہ چلتے شہریوں سے اسلحہ کی نوک پر قیمتی موبائل فونز، نقدرقم اور دیگر قیمتی اشیاء چھیننے میں ملوث ہیں جن سے چھینی گئی رقم 38 ہزار روپے، وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ 2 پستول، کارتوس برآمد۔تمام گرفتار ملزمان کے خلاف متعینہ تھانوں میں مقدمات درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہیں۔ہے
جنسی طور پر ہراساں کرنے پر طالبہ نے دس سال بعد ٹیچر کو گرفتار کروا دیا
ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا
تعلیمی ادارے میں ہوا شرمناک کام،68 طالبات کے اتروا دیئے گئے کپڑے
ہماری بیگمات کے ساتھ ناجائز تعلقات تھے،دو بھائیوں نے سگے بھائی کا گلا کاٹ دیا









