Baaghi TV

Tag: مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس آج ہوگا

  • مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس  آج  ہوگا

    مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس آج ہوگا

    اسلام آباد،مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس آج ہوگا-

    باغی ٹی وی : تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم اجلاس میں حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک پر مشاورت کی جائے گی پی ڈی ایم سربراہی اجلاس مسلم لیگ ن کے سیکریٹریٹ میں دوپہر 2 بجے ہو گا-

    مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ حکومت اداروں کو تباہ کررہی ہے،ایشو تھا کہ اداروں کی اصلاح کی جائے-

    انہوں نے کہا کہ حکمرانوں کو سلیکٹ کرکے قوم پر مسلط کیا گیا، ہمار ا ہتھیار پاکستان کے عوام ہیں، ہم نے عوام کا اعتماد حاصل کرنا ہے-