Baaghi TV

Tag: میاں اسلم اقبال

  • میاں اسلم اقبال کی میڈیا ٹآک

    میاں اسلم اقبال کی میڈیا ٹآک

    شاپنگ مال میں سب ایس او پی کے ساتھ فلو کر رہے اسی طرح کے ایس او پی بازاروں میں ہونے چاپئے
    اپنے پیاروں کو بچانے کے لیے سب کو احتیاط کرنی ہوگئی
    تمام دوکانوں میں گنجائش کےمطابق لوگوں کو اندر انے کی اجازت دے رہے ہیں ہائیکورٹ کے آرڈر کے مطابق عمل کی گیا ہے.مختلف علما نے جو پوائنٹس نے طہ کیے ہیں اس پر عمل ہو گا.عید کے کی نماز کے لیے بھی کوشش کر رہے ہیں کہ کھلی جگہوں پر نماز ادا کی جائے. معاشرتی حوالے سے لوگوں کی زمہ داری ہے.پالیسی دینے جارہے ہیں پبلک اور مذہیبی رہنماوں سے بھی سب نے آپنی جان کی حفاظت خود کرنئ ہے.

    گرونڈ اور مساجد میں معاملات ہیں سب نے خود کرنے ہیں جب نماز کے لیے جائیں پارک کھولنے کے لئے کوئی فصیلہ نہیں ہوا.فوڈ کورٹ کھولنے کے حوالے سے آج میٹنگ ہو گئی. آٹھ دس افراد کسی دوسری جگہ جانا چاہتے ہیں تو وہ ایک فیملی ہیں وہ بیٹھ سکتے ہیں ڈائیوارز ماسک گلوز پہنے .لیکن انجان آدمی کے درمیان فاصلہ رکھا جائے Mk
    دوکاندار کو خود حفاظت کرنی ہے وہ بھی مالز کی طرح ایس او پیز فلو کریں.

  • 30 لاکھ روپے تک قرضہ ، میاں‌اسلم اقبال نے اہم اعلان کردیا

    30 لاکھ روپے تک قرضہ ، میاں‌اسلم اقبال نے اہم اعلان کردیا

    لاہور : پیسے ہی پیسے مگر قرض پر ، پی ٹی آئی کی حکومت نے بے روزگاری ختم کرنے کا نیا طریقہ ڈھونڈ لیا ، اطلاعات کےمطابق اسی سلسلے میں‌آج صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہنر مند اور تعلیم یافتہ نوجوانوں کو آسان شرائط پر تیس لاکھ تک کا قرضہ دیا جائے گا، فیصل آباد اکنامک زون میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی جارہی ہے اس سے ہمارے نوجوانوں کے لئے روزگار کے بے شمار مواقع پیدا ہوں گے۔

    مرنے والے فقیر کی جھونپڑی میں‌بینک ، فقیر بادشاہ سرکار

    تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پنجاب کے صوبائی وزیراطلاعات میاں اسلم اقبال نے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت کو جب اقتدار ملا تو ملک کے مالی معاملات خراب تھے پاکستان ڈیفالٹ ہونے کے قریب تھا، وزیراعظم عمران خان کے زبردست معاشی اقدامات کے باعث ملک کی معیشت بحران سے باہر آئی ایک سال کے اندر ساڑھے دس ارب ڈالر کا قرضہ واپس کیا ہے،

    زیابطس (شوگر) کے لیے انسولین سے بہت جلد جان چھوٹ جائے گی ،امریکی ماہرین طب کا

    میاں‌اسلم اقبال نے کہا کہ سابق حکمرانوں نے اپنی عیاشیوں کے لئے لئے گئے قرضوں کو ہمیں اتارنا پڑ رہا ہے، چھ چھ کیمپ آفسز اور ستر کروڑ روپے کی لاگت سے اپنے گھر کے اردگرد بم پروف دیواریں بنانے والوں نے قومی وسائل کا ناجائز استعمال کیا،پی ٹی آئی حکومت میرٹ اور شفافیت پر یقین رکھتی ہے اور ہم نے اپنے بھانجے بھتیجوں اور دامادوں کو ایسی لت نہیں ڈالی ۔

  • 4 نئی ٹیکنیکل یونیورسٹیز کے قیام کا اعلان، تبدیلی آگئی

    4 نئی ٹیکنیکل یونیورسٹیز کے قیام کا اعلان، تبدیلی آگئی

    لاہور :صوبے کی عوام کو تعلیم کی تمام تر سہولتیں فراہم کریں گے ، یہ دور ٹیکنکل تعلیم کا ہے ، ہنر آتا ہو تو سب کچھ آجاتا ہے ، اطلاعات کے مطابق صوبائی وزیر اطلاعات میاں اسلم اقبال کا کہنا ہے کہ آئندہ کچھ ماہ میں مہنگائی کی شرح سنگل ڈیجٹ میں آئے گی۔

    اینٹی بایوٹک چائے،مشروب بھی علاج بھی،ایشیا،یورپ اورمغرب میں یکساں مقبول

    تفصیلات کے مطابق وزیراطلاعات پنجاب میاں اسلم اقبال نے کہا کہ پنجاب کے اندر 4 نئی ٹیکنیکل یونیورسٹیز قائم کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایک سال میں ساڑھے 10ارب ڈالر قرضہ واپس کیا ہے۔میاں اسلم اقبال نے کہا کہ مشکل ریفارمز کیے، ریونیو میں 30 فیصد بہتری آئی، عوام کو مالی مشکلات کا ہمیں اندازہ ہے۔

    181 گھروں میں ڈکیتی کتنے لوگ قتل اور زخمی ہوئے خبر نے ہلچل مچادی

    صوبائی وزیر نے کہا کہ آئندہ کچھ ماہ میں مہنگائی کی شرح سنگل ڈیجٹ میں آئے گی، کوئی وزیر وسائل کا ناجائز استعمال نہیں کرے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم سب نے پاکستان کے لے کام کرنا ہے۔میاں اسلم اقبال کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر جلد سے جلد تعلیم کے میدان میں جدت لارہے ہیں،

    صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی کی اہلیہ محترمہ بھی ڈاکٹربن گئیں

  • ایک دن ڈیوٹی اور پھر تین دن ڈاکٹر غائب،پھر اگر ان کو پابند کریں تواحتجاج ،یہ طورطریقے بدلیں گے تو بدلے گا پاکستان ، میاں اسلم اقبال

    ایک دن ڈیوٹی اور پھر تین دن ڈاکٹر غائب،پھر اگر ان کو پابند کریں تواحتجاج ،یہ طورطریقے بدلیں گے تو بدلے گا پاکستان ، میاں اسلم اقبال

    لاہور: ایک دن ڈیوٹی اور پھر تین دن ڈاکٹر غائب،پھر اگر ان کو پابند کریں تواحتجاج ،یہ طورطریقے بدلیں گے تو بدلے گا پاکستان ، میاں اسلم اقبال نے شعبہ صحت میں اصطلاحات کرنے کی وجہ بتا دی ، اطلاعات کے مطابق وزیر اطلاعات پنجاب میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ سرکاری اسپتالوں میں تعینات ڈاکٹر ایک دن حاضر ہوکر تین روز تک غائب رہتا ہے۔

    پرویز مشرف بھی میدان میں‌: کہتے ہیں‌بھارت کارگل بھول گیا،اگر عالمی قوتیں نہ بچاتیں

    اطلاعات کے مطابق وزیر اطلاعات پنجاب میاں اسلم اقبال نے لاہورمیں صحت انصاف کارڈ کی تقسیم کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ غریب آدمی امیدکےساتھ اسپتال جاتاہےاوروہاں ڈاکٹرمیسرنہیں ہوتا۔میاں‌اسلم اقبال نے عوام سے سوال کرتے ہوئے پوچھاکہ بتایا جائے کہ اگر ایک ڈاکٹرایک دن آتاہےاور 3،3دن نہیں آتا۔ انہوں نے سوال کیا کہ کیا حکومت کو حق حاصل نہیں ایسے ڈاکٹرز کے خلاف ریفارمز لے کر آئے۔

    امریکی سینٹرز کی دھڑادھڑ ملاقاتیں‌، وزیراعظم سے ملاقات پر کیا پیغام دیاسینیٹرز کو

    اطلاعات کے مطابق وزیر اطلاعات پنجاب میاں اسلم اقبال صوبائی وزیر اطلاعات نے ایک بہت ہی اہم بات کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹرسےاگرحاضری کاپوچھ لیاتوکیا یہ غلط کیا؟، سرکاری اسپتال کے ایک بیڈ کاسالانہ خرچہ45لاکھ روپےہے، ڈاکٹراورسرجن بتائیں انہوں نے کتنے آپریشن کیے۔ میاں اسلم اقبال کا کہنا تھا کہ ہم نے45ارب کےاخراجات کم کئےہیں۔

    تبدیلیاں کیں ، حکمت عملی اپنائی مگر پھر بھی ہار گئے ، اگلا میچ جیتنے کی بھرپور

    اطلاعات کے مطابق وزیر اطلاعات پنجاب میاں اسلم اقبال نے کہا کہ وزیراعظم نےکابینہ میں پہلےقدم اٹھایا، ہم اپنےاردگردبم پروف دیواریں تونہیں بنارہے، ہمیں عام آدمی کےدرد کاپتہ ہے، اُن کے لیے ریفامز لے کر آرہے ہیں، آرڈیننس سے وزیروں کانہیں بلکہ غریبوں کافائدہ ہوگا۔ڈاکٹرز یہ بھی یاد رکھیں کہ پرائیویٹ سیکٹر کتنا کام لیتا ہے