قصور
کنگن پور،شامکوٹ اور گردونواح میں گپ شپ ہوٹل شام کوٹ نو اور ہوٹلوں ۔مٹھائی فروٹ چاٹ کی دکانوں پر ملک شیک میں ملاوٹ بھرمار اور اور برگر شوارما میں دو نمبر کیچپ کا بہت زیادہ استعمال دوکانوں اور استعمال ہو رہا ہے مٹھائی کا میعار بلکل ہی نا ہونے کے برابر ہے مٹھائی کی دوکانوں پر صفائی نہیں ہے شوکیس میں پڑی ہوئی مٹھائی میں کیڑے آپکو اپنی بھوک مٹانے ہر وقت نظر آئیں گے اکسپائر مٹھائی بھی کسٹمر کو عام دی جاتی ہے جس کو کھانے سے لوگوں کے پیٹ میں اکثر بیماریاں جنم لینے لگی ہیں اس سارے کیھل میں متعلقہ ادارے کے ملازمین(فوڈ اتھارٹی ) ملوس ہے وہ کبھی کاروائی نہیں کرتی کیونکہ وہ صرف شام کوٹ کنگن پور اور گردونواح میں دوکانداروں سے ماہانہ پیسے لے کر خاموش بیٹھے رہتے ہیں قصور میں فوڈ اتھارٹی کا وجود نظر نہیں آرہا ڈپٹی کمیشنر قصور کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے ڈپٹی کمیشنر قصور فوری ایکشن لیں تاکہ فوڈ اتھارٹی والوں کو غیرت آ جائے اور وہ ان مٹھائی کی دوکانوں ۔اور بیکریوں کے خلاف کارروائی کر کہ ان کو بھاری جرمانے کریں اور ان کو سیل کریں تاکہ عوام کو کھانے میں معیاری چیزیں مل سکیں
Tag: ناقص کھانے

ناقص کھانوں و ہوٹلوں کی بھرمار

ہوٹلوں پر ناقص کھانوں کا راج
قصور
پتوکی شہر میں چھوٹے اور بڑے ہوٹلوں میں اور گردونواح میں چھوٹے اور بڑے ہوٹلوں میں صفائی کے ناقص انتظامات ہوٹلوں میں مکھی،لال بیگ،اور چوہوں کا راج کھانوں میں استعمال ہونے والی اشیاء کو مامور عملہ حفظان صحت کے اصولوں کی دھجیاں بکھیر دی گئیںتفصیلات کے مطابق پتوکی شہر اور گردونواح کے ہوٹلوں پر حفظان صحت کے اصولوں کی دھجیاں بکھیری جانے لگیں کھانے میں استعمال ہونے والی اشیاء ناقص اور تیسرے درجے کی ہونے کی وجہ سے لوگ مختلف امراض میں مبتلا ہونے لگے۔ہوٹلوں پر کام کرنے والے افراد کے پاس میڈیکل سرٹیفکیٹ نہ ہونے کا انکشاف
باربی کیو ،پیزا،آئس کریم،برگر شاپس، کی شہر بھرمیں بھرمار۔متعلقہ اداروں نے چپ سادھ لی۔کوی پوچھنے والا شہر کےتمام چھوٹے اور بڑے ہوٹل حفظان صحت کے اصولوں پر پورا نہیں اترتے قومی اخبارات میں اشاعت اور شہریوں کی طرف سے بار بار شکایات کے باوجود بھی انسانی جانوں سے کھیلنے والوں کے خلاف تا حال کوی کاروائ نہ ہوسکی ۔عوامی سماجی اور صحافتی حلقوں نے وزیر صحت پنجاب اور محکمہ فوڈاتھارٹی پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ ناقص میٹریل اور صفائی کے انتظامات نہ کرنے والے ہوٹلوں کے خلاف فوری کاروائی عمل جائے

