Baaghi TV

Tag: وزیراعظم عمران خان آج مکھنیال ہری پور کا دورہ کریں گے

  • وزیراعظم عمران خان آج مکھنیال ہری پور کا دورہ کریں گے

    وزیراعظم عمران خان آج مکھنیال ہری پور کا دورہ کریں گے

    وزیراعظم عمران خان آج مکھنیال ہری پور کا دورہ کریں گے-

    باغی ٹی وی : تفصیلات کے مطابق وزیراعظم بلین ٹری سونامی کی تقریب میں شرکت کریں گے تقریب میں وفاقی وزرا، مشیر معاونین خصوصی شریک ہوں گے-

    وزیراعظم عمران خان تقریب میں پودا بھی لگائیں گے اور مکھنیال ہری پور میں تقریب سے خطاب بھی کریں گے-