Baaghi TV

Tag: وزیراعلیٰ پنجاب کا بارشوں کے باعث ناخوشگوار واقعات سے نمٹنے کیلئے اداروں کو الرٹ کا حکم

  • وزیراعلیٰ پنجاب کا بارشوں کے باعث ناخوشگوار واقعات سے نمٹنے کیلئے اداروں کو الرٹ رہنے کا حکم

    وزیراعلیٰ پنجاب کا بارشوں کے باعث ناخوشگوار واقعات سے نمٹنے کیلئے اداروں کو الرٹ رہنے کا حکم

    بارشوں کے باعث ناخوشگوار واقعات سے نمٹنے کے لیے ادار ے الرٹ رہیں،وزیراعلیٰ پنجاب

    باغی ٹی وی: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے بارشوں کے باعث ناخوشگوار واقعات سے نمٹنے کے لیے ادار وں کو الرٹ رہنے کا حکم دے دیا-

    وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ انتظامیہ، ریسکیو 1122 اور متعلقہ ادارے ہمہ وقت چوکس رہیں ، صورتحال کی تسلسل کے ساتھ مانیٹرنگ کی جائے-

    عثمان بزدار نے کہا کہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے پر فوری امدادی سرگرمیاں شروع کی جائیں ،امدادی سرگرمیوں میں کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی-