Baaghi TV

Tag: کتوں کو ذبح کر کے گوشت بیچنے والا شخص رنگے ہاتھوں گرفتار

  • کتوں کو ذبح کر کے گوشت بیچنے والا شخص رنگے ہاتھوں گرفتار

    کتوں کو ذبح کر کے گوشت بیچنے والا شخص رنگے ہاتھوں گرفتار

    سوات سیدوشریف پولیس کی کاروائی: پولیس نے مینگورہ میں کتے کے گوشت سے قیمہ بنانے والا شخص رنگے ہاتھوں گرفتار –

    باغی ٹی وی : تفصیلات کے مطابق ملزم عادل ولد محمد امین کتوں کو ذبح کر کے ان کے گوشت سے قیمہ بنا کر مینگورہ بازار میں دوسرے قصائیوں کے زریعے فروخت کرتا تھا-

    پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے رمضان میں 12 کتوں کو ذبح کرنے کا اعتراف کیا ہے تاہم ملزم سے مزید تفتیش ابھی جاری ہے-