محکمہ ایکسائز نے مختلف کاروائیوں میں، 216 کلو گرام چرس ,2500عدد ہیروئین بھرے ٹوکن ، 365 گرام آئس برآمد، جبکہ چار منشیات سمگلرز کو گرفتار کر لیا گیا،
محکمہ ایکسائز کے مطابق پہلی کاروائی ایس ایچ او تھانہ ایکسائز مردان نے کی جسکے نتیجے میں موٹروے مردان کے قریب بھاری مقدار میں منشیات پنجاب سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا کر موٹر کار سے 180000 گرام (180 کلو گرام) چرس برآمد کر لیا گیا ایکسائز اہلکاروں کے مطابق دوسری کاروائی ایکسائز انٹیلجنس بیورو نے پشاور میں کی، جس میں پشاور موٹر وے ایچ گول چوک پر کاروائی کے دوران 36 کلوگرام چرس برآمد کر کے ایک ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی، ایکسائز پولیس نے مزید بتایا کہ ایک اور کاروائی جو اسپیشل سکواڈ نارکوٹکس کنٹرول ونگ نے کے دوران تعلیمی اداروں کے طلباء اور نوجوانوں کو منشیات ترسیل کرنے والے گروہ کا اہم کارندہ جسکا نام شاہ خالد ہے منشیات فروش سے 2500 عدد ہیروئن بھرے ٹوکن برآمد، ایکسائز پولیس نے کہا کہ گروہ کے دیگر ملزمان کے خلاف تفتیش اور کاروائی شروع کر دی گئی ابتدائی معلومات کے مطابق ملزم بھاری تعداد میں ہیروئن بھرے ٹوکن جمرود سے پشاور سمگل کر رہا تھا، ایک اور کاروائی میں ایکسائز پولیس سٹیشن ایبٹ آباد ہزارہ نے 365 گرام آئس برآمد کی ہے ،اور دو ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا،
Tag: ہیروئین

خیبر پختونخوا محکمہ ایکسائز کی کاروائیاں،بھاری مقدار میں منشیات برآمد

علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر 24 کلوگرام ہیروئن، معاملہ کیا ، تہلکہ مچادینے والی خبر
لاہور :علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر 24 کلوگرام ہیروئن، معاملہ کیا ، تہلکہ مچادینے والی خبر، سیکورٹی حکام ہوشیار ، اطلاعات کے مطابق آج اینٹی نارکوٹکس پنجاب نے بیرون ملک منشیات کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی، لاہور ایئرپورٹ کارگو پر کارروائی کے دوران منشیات کی بھاری مقدار قبضے میں لے لی۔
دو سال میں 56 ارب روپے کی مدد ، چین نے بہت بڑا اعلان کردیا
اے این ایف حکام کے مطابق علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کارگو پر تلاشی کے دوران کنسائنمنٹ سےمنشیات کی بھاری مقدار برآ مد کر لی گئی، کنسائنمنٹ ملتان کے رہائشی مخدوم رشید کےنام سے لندن میں جیمز کے لیےبک کرائی گئی تھی، برآمد ہونے والی 24 کلوگرام ہیروئن کو بڑی مہارت کے ساتھ سالٹ لیمپ کارٹن میں چھپایا گیا تھا۔
پاکستان،ایران خطے کے دواہم ملک ملکرمسائل حل کریں گے،ایرانی صدرحسن روحانی
دوسری طرف ائیرپورٹ سیکورٹی حکام کا کہنا ہےکہ وہ مسلسل جرائم پیشہ افراد پر نظر رکھے ہوئے ہیں اس سے پہلے بھی کئی مجرم پیشہ افراد پکڑے گئے ہیں جن کو سزائیں دی گئیں ، اب اس بہت بڑے جرم کے پیچھے چھپے چہروں کو بھی بہت جلد شناخت کرلیا جائے گا
مریکہ سعودی عرب میں مفت میں فوج نہیں بھیج رہا ، ٹرمپ

